پاکستان اپوزیشن رہنماؤں کا سیاسی جماعتوں کا اتحاد قائم کرنے پر اصرار مستقبل قریب میں دونوں جماعتیں ایک مرتبہ پھر قریب آجائیں گی کیونکہ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں، احسن اقبال
پاکستان یوم آزادی سے متعلق یورپی سیاح کی ویڈیو، 'پی آئی اے ملوث نہیں' ویڈیو کو پی آئی اے کے پیج پر شیئر کرنےکے بعد ڈیلیٹ کردیاگیا، اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ترجمان پی آئی اے
پاکستان یوسف رضا گیلانی کی سیکیورٹی واپس لینے پر بلاول بھٹو کو تشویش کیا آنے والے حکمرانوں کی ایما پر سیکیورٹی واپس لی گئی ہے جو دہشت گردوں کو اپنا بھائی اور انہیں کروڑوں روپے دے چکے ہیں
پاکستان چیف جسٹس انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا نوٹس لیں، تحریک انصاف نتائج میں تاخیر کے باعث اراکین اسمبلی وزیر اعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، فواد چوہدری
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا فیصلہ اسلام آباد میں 8 اگست کو ای سی پی اور 9 اگست کو صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاترکے باہر احتجاج کریں گے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان الیکشن کمیشن اور نادرا کے مابین آرٹی ایس کا تنازع شدت اختیار کرگیا کمیشن کسی بھی قسم کی انکوائری یا فیکٹ فائنڈنگ کے لیے تیار ہے تا کہ بحث ختم ہو سکے، ای سی پی
پاکستان تحریک انصاف کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں نے پارلیمان میں جمہوریت بحالی الائنس کی طرز کی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان خواتین پولنگ ایجنٹس سے متعلق فیصلہ، سیاسی جماعتوں کی الیکشن کمیشن پر تنقید ای سی پی نے خواتین پولنگ ایجنٹس کو صرف خواتین پولنگ اسٹیشن میں بیٹھنے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ دیا تھا۔
پاکستان جلسے جلوس کرنا ہر شہری کا جمہوری حق ہے، آصف علی زرداری الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں کو سازگار ماحول فراہم کرے، سابق صدر
پاکستان انتخابات میں ‘مداخلت‘ پر پی پی پی،مسلم لیگ (ن) کی قربتیں بڑھنے لگی سینیٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرکے آئینی حق ادا کرنے میں ’ناکامی‘ سے متعلق وضاحت طلب کی جائے، سینیٹرز
پاکستان نیب نے نواز شریف،مریم نواز،کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے بیورو کی ٹیم محمد صفدر کی گرفتاری کے لیے پہلے ہی مانسہرہ روانہ ہوچکی ہے، ترجمان نیب
پاکستان انتخابی میدان میں مذہبی جماعتیں طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 150 سے زائد امیدواروں کو کھڑا کردیا۔
پاکستان پی ٹی آئی انتخابی ٹکٹ تنازع: منحرف کارکنان کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ 2 رکنی کمیٹی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔
پاکستان ‘الیکشن میں نواز شریف اور زرداری متحد ہوجائیں گے‘ حکومت میں آنے کے بعد سب سے پہلے توانائی سمیت بعض اہم امور پر قانون سازی پر توجہ دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کا دھرنے کے مقام ڈی چوک پر انتخابی مہم ختم کرنے کا منصوبہ اسلام آباد میں ڈی چوک وہی مقام ہے جہاں تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں 126 دن تک طویل دھرنا دیا گیا تھا۔
پاکستان انتخابات 2018: سیاسی جماعتوں کے منشور اب تک منظر عام پر نہ آسکے ملک کے سیاسی منظرنامے میں نظریاتی سیاست کے فقدان کے باعث امیدوار بھی اکثر اپنے انتخابی منشور سے لاعلم نظر آتے ہیں۔
پاکستان نگراں وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال انتخابات سے متعلق انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس بھی ہوا۔
پاکستان ماروی میمن کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے صدر مملکت ممنون حسین کو ماروی میمن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھجوادی ہے، حکام
پاکستان ڈان اخبار کی ترسیل میں رکاوٹ آئین کے آرٹیکل19 کی خلاف ورزی قرار اخبار کی ترسیل میں رکاوٹوں کی اطلاعات پر ملک بھر سے صحافیوں، سیاستدانوں، اور سول سوسائٹی کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری۔
پاکستان تحریک انصاف کا کچھ حلقوں میں امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف دی گئی زیادہ تر درخواستوں پرنظر ثانی کی جاچکی ہے، فواد چوہدری