پاکستان وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ملاقات میں ملکی سلامتی اور علاقائی سیکیورٹی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان عمران خان اور طاہرالقادری میں رابطہ، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں انصاف کی فراہمی کے عزم کا اعادہ نہتے شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والوں کو نظام عدل سے فرار کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر اعظم
پاکستان ریٹائرڈ ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے اثاثے ظاہر کیے جائیں، سردار اختر مینگل کوئی جنرل، بیوروکریٹ اپنے ساتھیوں کے خلاف بات نہیں کرتا لیکن سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں،صدر بی این پی
پاکستان حکومت اعلان کر دے کہ پاکستان عالمی یتیم خانہ ہے، اختر مینگل افغانیوں اور بنگالیوں کو شہریت دینے کے وزیر اعظم کے اعلان پر قومی اسمبلی میں سخت تنقید، اپوزیشن نے بحث کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان نیکٹا کی کارکردگی اور کردار کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ سابق حکومت کی غفلت کے نتیجے میں نیکٹا اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ نہیں دے سکی، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ نامزد مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی بھی کرے گی جو تاحل تشکیل نہیں دی گئیں۔
پاکستان ضمنی انتخابات: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعاون کی کوششیں دونوں جماعتوں کے اراکین کی ملاقات میں ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، نیئر بخاری
پاکستان اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے ساتھ سفارتی ناکامی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا سیاسی جماعتوں نے سوالات اٹھائے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تعلقات کی بہتری میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا وزیراعظم عمران خان نے ٹاسک فورس کو سفارشات کی حتمی تشکیل کے لیے ایک ہفتے کی مزید مہلت دے دی ہے، فواہد چوہدری
پاکستان احتساب قوانین میں اصلاحات کی ٹاسک فورس کا اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈز اور عوام کی رائے طلب کی جائے گی تاکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید مضبوط بنایا جا سکے، وزیر قانون
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان قومی اسمبلی کا پہلاریگولر اجلاس 14ستمبر کو ہوگا جس میں وزیرخزانہ رواں مالی سال کےاگلے10ماہ کیلئےنیا مالی بل پیش کریں گے۔
پاکستان 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ: کمیٹی کو 2 ہفتوں میں سفارشات پیش کرنے کی ہدایت سستے گھروں کی تعمیر سے نہ صرف بے گھر افراد کو چھت ملے گی بلکہ معاشی صورتحال بھی بہتر ہوگی، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان وفاقی کابینہ میں 4 وزرا کا اضافہ، میاں سومرو، مراد سعید بھی شامل سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو، علی زیدی، مراد سعید اور عمر ایوب خان اپنی وزارتوں کا حلف اٹھائیں گے، وزیراعظم ہاؤس
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کردی گئی صوبوں اور وفاق کے درمیان مسائل حل کرنے والی اس کونسل کی اہمیت میں 18ویں ترمیم کے بعد کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان صدارتی انتخاب میں ناکامی،(ن) لیگ،پیپلز پارٹی کی ایک دوسرے پر الزام تراشی پیپلز پارٹی نے ایوانِ صدر پر پی ٹی آئی کا کنٹرول یقینی بنانے کے لیے ’تاریخی‘ کردار ادا کیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان وزیراعظم کا گیس چوری کے خلاف جامع منصوبہ بنانے کا حکم عمران خان نے تاپی اور پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبوں کی تعمیر میں تاخیر پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان حکومت کا کم قیمت اور قابل رسائی 5 لاکھ مکانات کی تعمیر کا منصوبہ اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کے لیے وزیراعظم نے سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی زیر نگرانی ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی فارم 45 کا فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا حکومت کی جانب سے نادرا پر ’سسٹم میں چھیڑ چھاڑ‘ کا الزام نئے حالات اختیار کر گیا، فرحت اللہ بابر
پاکستان وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی کو فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے اور امن کے قیام میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم عمران خان
پاکستان امیر محمد خان جوگیزئی کی بحیثیت گورنر بلوچستان نامزدگی کی رپورٹس مسترد بلوچستان کے گورنر کی نامزدگی کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، حکومت