پاکستان بلاول بھٹو کی حاصل بزنجو کے باآسانی چیئرمین سینیٹ بننے کی پیش گوئی ہم حکومتی اراکین سے رابطے میں ہیں جن کے بارے میں ہمیں یقین ہے کہ وہ اپوزیشن کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان وزارت انسانی حقوق کے اہم عہدے پر پی ٹی آئی رہنما کی تعیناتی پر سخت تنقید پی ٹی آئی رہنما میر افتخار لوند گھوٹکی میں ملازم پر مبینہ طور پر تشدد کے الزام میں ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔
پاکستان سندھ حکومت نے ’دیت‘ کے 33 کروڑ روپے ادا کرکے 37 قیدیوں کو رہا کردیا کراچی، ملیر، حیدرآباد، لاڑکانہ، سانگڑھ کی جیلوں سے رہائی پانے والے غریب قیدی جرمانے کی رقم ادا کرنے سے قاصر تھے۔
پاکستان نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کا معاملہ، سندھ میں ضلعی سطح پر انٹیلی جنس کمیٹیاں تشکیل ڈویژنل سطح پر کمیٹی کی سربراہی کمشنر کریں گے جبکہ ضلعی سطح پر کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی کمشنر کریں گے۔
پاکستان ’دلہنوں کی چین اسمگلنگ’، ایف آئی اے کا سندھ میں کارروائی کا آغاز ایف آئی اے سندھ کو بھیجے گئے اعلامیے میں حکمت عملی مرتب کرنے اور اسکینڈل سے متعلق علاقوں کی نشاندہی کا کہا گیا ہے، حکام
پاکستان سوشل میڈیا پر منافرت، قومی مفاد کے خلاف پروپیگنڈے کی 'نگرانی' جاری اب کسی فرد یا گروپ کے خلاف کارروائی کے لیے کسی شکایت کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، ایف آئی اے
پاکستان بی این پی مینگل کا حکومتی اتحاد سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ ہم حکومت کا حصہ نہیں، ہم نے آزاد نشستوں پر بیٹھ کر صرف انہیں حمایت فراہم کی ہے، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل
پاکستان سندھ حکومت اور آن لائن ٹیکسی سروس میں تنازع حل ہونے کا امکان ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کو محفوظ سواری میسر آئے جس کے لیے ہم اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن کوشش کریں گے، صوبائی وزیر
پاکستان الیکشن 2018: ‘پولنگ کی رات 11 بج کر 57 منٹ تک آر ٹی ایس فعال تھا‘ نتائج رات 2 بجے تک بھی موصول نہیں ہوسکے تھے اور اسی وجہ وہ آر ٹی ایس پر فارم 47 جاری نہیں کرسکے، آر اوز
پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) کا ملیر میں اہلِ سنت والجماعت کی حمایت کا اعلان آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے پی پی پی کے سابق صوبائی وزیر نے بھی اورنگزیب فاروقی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
پاکستان انتخابات 2018: الیکشن کمیشن کا بینک ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مالیاتی اداروں کے ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ انتخابی عملے کی کمی کے باعث کیا گیا۔
پاکستان ‘مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں کا نعرہ صوبے کی ترقی کیلئے نہیں‘ بانیِ پیپلزپارٹی کے شہر لاڑکانہ کو دیکھ کر علاقوں کی بدترین صورتحال کا اندازہ لگانا دشوار نہیں، شہباز شریف
پاکستان جعلی کال کرنے والوں کی ذاتی معلومات تک پولیس کو رسائی حاصل وفاق نے کراچی پولیس کو نادرا اور موبائل فون کمپنیوں کے ذریعے جعلی کالرز کو پکڑنے کی ہدایت دے دی۔
پاکستان سندھ پولیس کا نادرا،ایف بی آر،اسٹیٹ بینک کی معلومات تک رسائی کا مطالبہ دہشت گردوں کےخلاف موثر کارروائی کیلئےقومی اداروں کے ڈیٹا بیس اور فنانشنل اداروں میں مکمل رسائی بہت ضروری ہے، سندھ پولیس
پاکستان نقیب اللہ کے اہل خانہ نے راؤ انوار سے ’سمجھوتے‘ کی تردید کردی جو لوگ انصاف نہیں چاہتے وہ ایسے معاہدے کرانا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں چاہتے، نقیب اللہ کے اہل خانہ
پاکستان پولیس میں موجود جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز ایک ایسی کمیٹی بنائی جائے جو پولیس میں موجود جرائم پیشہ اہلکاروں کی نشاندہی کرسکے، سینیٹر نسرین جلیل
پاکستان والد کے موت کو طبعی ہی سمجھا جائے، صاحبزادی حسن ظفر عارف جن حالات میں والد کی موت واقع ہوئی وہ انتہائی مشکوک ہیں، وہ گزشتہ ایک رات سے لاپتہ تھے، شہرازادی ظفر عارف
پاکستان وفاق پر چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کا الزام سی پیک منصوبے پرچینی انجینئروں کی سیکیورٹی کے لیے ایک یونٹ فعال ہے لیکن دو یونٹس کی تشکیل کا مرحلہ باقی ہے، پولیس
پاکستان کراچی: چاقو کے وار سے لڑکی قتل، بہن زخمی لڑکیوں پر گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر چھریوں سے بے رحمانہ وار کیے گئے، پولیس
پاکستان اے ٹی ایم فراڈ: 559 بینک اکاؤنٹس سے 1 کروڑ روپے کی چوری صارفین کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، انہیں ان کے پیسے واپس مل جائیں گے، حبیب بینک لمیٹڈ