پاکستان کرے کوئی، بھرے کوئی کابینہ نے گیس کی چوری اور بلوں کی مد میں اضافی وصولی کا بوجھ عام صارفین پرڈالنے کی خاموشی سے منظوری دے دی ۔
پاکستان فرٹیلائزر کیلئے مخصوص گیس پائپ لائن کا منصوبہ چالیس کروڑ ڈالر کی مالیت سے ایک ہزار کلومیٹر طویل پائپ لائن سے چار فرٹیلائزر پلانٹس کو بغیر رکاوٹ گیس فراہم کی جائے گی۔
لائف اسٹائل ہائی آکٹین کی قیمت میں کمی پارکو نے وزارت پٹرولیم کی ہدایت پر ہائی آکٹین کی قیمتوں میں چار روپے کا ' غیر قانونی' اضافہ واپس لے لیا۔
پاکستان وزارت پیٹرولیم کا حکم، ہائی اوکٹین کی قیمت میں کمی پارکو آئل ریفائنری نے ہائی آکٹین 4 روپے 41 پیسے فی لیٹر مہنگا فروخت کیا، اوگرا آرڈیننس میں کارروائی کیلئے کوئی قانون موجود نہیں۔
پاکستان ڈی ریگولیشن کی آڑ میں ہائی آکٹین مہنگا پارکو آئل ریفائنری نے ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن چارجز ختم ہونے کی آڑ میں خلاف قانون ہائی آکٹین کی ایکس ریفائنری قیمت 4 روپے 41 پیسے فی لیٹر بڑھا دی، اوگرا کے احکامات مسترد۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین