پاکستان سی پیک:اربوں روپے کے کول پاور منصوبے کا لائسنس منسوخ چینی کمپنی کی جانب سے 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم میں لگائے جانے والے کول پاور منصوبے کا جنریشن لائسنس منسوخ کردیا،نیپرا
کاروبار ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ایل این جی ٹرمینل کمپنی کی رعایت کی پیشکش ایل این جی ٹرمینل کوپوری صلاحیت کےمطابق استعمال نہ کرنے کےباعث حکومت اورگیس صارفین کو یومیہ 48 ہزارڈالر نقصان ہورہا ہے۔
پاکستان 14 اگست: 50 شہروں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کراچی، لاہور سمیت بڑے شہروں میں صبح 6 سے 2 بجے تک جبکہ اسلام آباد میں 6 سے 12 بجے تک موبائل فون سروس معطل رہے گی،ذرائع
پاکستان متنازع سائبر کرائم بل سینیٹ کی کمیٹی سے منظور سینیٹ کمیٹی سےمنظوری کے بعد بل کوسینیٹ میں پیش کیا جائےگا،جہاں سے منظوری کےبعد یہ قانون کی شکل میں نافذالعمل ہوجائے گا۔
پاکستان غیر معیاری پیٹرول کی درآمد،فروخت پر پابندی کا فیصلہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت ہوگا۔
پاکستان ڈی ایچ اے اسکینڈل:اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کے وارنٹ جاری کامران کیانی پر ڈی ایچ اے کے منصوبوں میں مبینہ طور پر 20 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
پاکستان حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ وزارت پٹرولیم نے پارکو آئل ریفائنری کوحب میں5ارب ڈالرمالیت کی خلیفہ کوسٹل آئل ریفائنری لگانےکاٹاسک دے دیا، وزیر پٹرولیم
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں 8 روپے تک اضافے کی سفارش اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے 93 پیسے سے 8 روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔
پاکستان وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر کا 12 روزہ ریمانڈ احتساب عدالت نے شفقت علی چیمہ کو 12 روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں دے دیا۔
پاکستان نیب کارروائی: وزارت خارجہ، نیب کے سینئر افسران گرفتار اسلام آبادسےڈائریکٹروزارت خارجہ شفقت علی انسانی اسمگلنگ اورکراچی سےاسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کامران علی کرپشن پر گرفتارکیےگئے
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافہ پیٹرول میں ایک روپے پچاس پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے چالیس پیسے کا اضافہ کیاگیاہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان بجلی 4 روپے 11 پیسے فی یونٹ سستی فرنس آئل سستا ہونے کے باعث نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ کیا، کراچی پر اطلاق نہیں ہوگا
پاکستان 7 دن میں بجلی کا دوسرا بریک ڈاؤن گدو کے مقام پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ سسٹم کی 500 کلو واٹ ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرجانے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا، حکام
پاکستان ڈی ایچ اےاسکینڈل: سابق فوجیوں سمیت 3 گرفتار ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد فراڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے ملزمان کو 1.8 ارب کے خورد برد کے الزام میں گرفتار کیا۔
پاکستان پاکستان میں یوٹیوب 48 گھنٹے میں بحال کرنے کی ہدایت گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹادیا ہے اورآئندہ ناپسندیدہ مواد پاکستان کی درخواست پرفوری ہٹایاجاسکے گا، وزارت آئی ٹی
پاکستان ملک کا 70 فیصد حصہ بجلی سے محروم ہوگیا مظفرگڑھ میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے 15 سے زائد پاور پلانٹس بھی بند ہوگئے.
پاکستان گیس 38 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری اوگرا نے ایس این جی پی ایل کے ٹیرف میں اضافے اور ایس ایس جی سی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دی، ٹیرف آئندہ ماہ سے لاگو ہوگا
پاکستان کراچی میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار کی منظوری نیپرا نے کےالیکٹرک کیلئے 20سال کا ٹیرف منظور کیا ہے، 2یونٹس ڈھائی سال میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار شروع کریں گے.
پاکستان تاپی گیس منصوبہ25سال بعدشروع کرنےکافیصلہ ترکمانستان سےگیس درآمد پر1990 میں مذاکرات شروع ہوئے، 2012میں سیل پرچیز معاہدے پردستخط ہوئے، 2019میں گیس فراہمی شروع ہوگی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین