پاکستان نندی پور پاور پراجیکٹ کی لاگت میں اربوں روپوں کا اضافہ ڈان نیوز کو حاصل دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کی لاگت حقیقی تخمینے 27 ارب سے کئی گنا بڑھ کر 84 ارب روپوں تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان عمران خان نے بجلی کا بل جمع کروانا بند کردیا عمران خان کی بنی گالہ میں واقع رہائشگاہ کا جولائی کا بجلی کا بل 44ہزار 7سو 94روپے آیا جو ابھی تک جمع نہیں کرایا گیا۔
پاکستان اسلام آباد کے ریڈ زون میں موبائل سروس بحال اگر صارفین ریڈ زون کے آس پاس ہیں، اور اگر سب سے قریبی موبائل فون ٹاور ریڈ زون میں ہے، تو انہیں سروس نہیں مل پائے گی۔
پاکستان پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ ہے، اسحاق ڈار وزیرخزانہ کے مطابق موجودہ سیاسی بحران کے نتیجے میں کراچی اسٹاک ایکسچینج کو تین سو ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
پاکستان بجلی کا اصل شارٹ فال 7000میگا واٹ ہے، آفیشل ریکارڈ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شارٹ فال 3,100 میگا واٹ ہے جبکہ این پی سی سی کے مطابق یہ دوگنا ہے۔
پاکستان ' فور جی سروس کیلیے وارد کے لائسنس میں تبدیلی ضروری' پی ٹی اے نے وارد کی درخواست پر اعتراضات کرتے ہوئے انہیں فور جی سروس شروع کرنے کے لیے دوبارہ درخواست جمع کرانے کو کہا ہے۔
پاکستان پی ٹی اے منظوری کے بعد، وارد فورجی سروس شروع کرے گا۔ دوسری جانب زونگ نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سروس فراہم کرنے میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
پاکستان تھری جی، فورجی لائسنس نیلامی؛ 111 ارب روپے حاصل 3G سپیکٹرم کی نیلامی، زونگ اور موبی لنک نے 10،10 میگا ہرٹز، یوفون اور ٹیلی نارنے 5 ،5 میگا ہرٹزکے لائنسنس جیت لئے.
پاکستان تھری، فور جی نیلامی کے لیے چاروں کمپنیاں اہل قرار دوسری جانب، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی نے پی ٹی اے اور حکومت کو نیلامی سے روک دیا۔
پاکستان اسلام آباد: بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں صنعت، پیٹرولیم اور خزانہ کی وزارت کے ساتھ او جی ڈی سی ایل، واپڈا اور پلاننگ کمیشن میں اہم تبدیلیاں متوقع۔
پاکستان پی ٹی اے کی منظوری کے بغیر موبائل کی فروخت پر پابندی آئی ایم ای آئی نمبر کی پی ٹی اے سے منظوری کے بغیر سیلولر موبائل فونز کی ملک میں فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔
پاکستان وزیر اعظم نے نئی مردم شماری کی منظوری دیدی وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھر میں مردم شماری کے حوالے سے سمری منظور کر لی، ای سی سی میں معاملہ پیش کرنے کی ہدایت۔
پاکستان اوگرا کی گیس نرخوں میں اضافے کیلیے درخواست سوئی سدرن اور سوئی ناردرن دونوں نے ہی مختلف صارفین کیلیے اگلے سال گیس نرخوں میں 14 سے 124 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفکیشن واپس وزارتِ پانی و بجلی نے نئے نرخوں کا اعلامیہ واپس لیتے ہوئے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کو نئے نرخ کے بل جاری کرنے سے روک دیا ہے۔
پاکستان کے ای ایس سی دو یونٹ لیز پر دے گی بن قاسم میں یونٹ تھری اور فور کو بیس سال کیلئے برائٹ ایگل نامی کمپنی کو دینے کا فیصلہ جہاں اب کوئلے سے بجلی بنائی جائے گی۔
پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکہ سے درخواست کا فیصلہ بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر غور متوقع اور بین الاقوامی کنونشن تک رسائی کی تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان پیٹرولیم صارفین سے غیر قانونی 70 کروڑ روپے بٹورنے کا انکشاف آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور ڈیلرز مارجن کے نام پر پیٹرول اور ڈیزل صارفین سے گزشتہ دو ماہ کے دوران 70 کروڑ سے زائد رقم بٹور چکی ہیں۔
پاکستان افغانستان اور دیگر ممالک کو پٹرول برآمد کرنے کی اجازت وزارت پٹرولیم نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو افغانستان اور دیگر ممالک کو پٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔
پاکستان نیپرا کا بجلی سستی کرنے سے انکار سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بجلی تین روپے چالیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔
پاکستان پی ایس او کی وار رسک انشورنس ختم نائن الیون حملے کے بعد عملدرآمد ہوا تھا، ملک بھر کے پٹرولیم مصنوعات کے صارفین پر عائد 45 کروڑ روپے سالانہ کا بوجھ ختم ہوگیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین