پاکستان نندی پور پلانٹ: بجلی کی پیداوار کا پھر آغاز واپڈا کے انجینئیرز نے چینی کمپنی کے ساتھ مل کرپاور پلانٹ کو آپریشنل کیا جس سے 230 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری: روس کا پاکستان سے معاہدہ معاہدے کے تحت کراچی تا لاہور1100 کلومیٹر طویل پائپ لائن تعمیر کی جائے گی جس میں روسی کمپنی سرمایہ کاری کرے گی۔
پاکستان بجلی کی 5 پیداواری کمپنیاں بلیک لسٹ گرین الیکٹرک،ایسٹرن پاور،عریبین سی ونڈ انرجی،سونک ونڈ پاور جنریشن اور فرسٹ ٹرائی اسٹار مضاربہ کمپنیاں بلیک لسٹ کی گئیں۔
پاکستان فرنس آئل پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردی گئی، جس کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین پر 5 ارب روپے ماہانہ بوجھ پڑے گا.
پاکستان پاک۔ ایران گیس پائپ لائن میں اہم پیشرفت حکومتی کمپنی نےڈھائی ارب ڈالر مالیت کے گوادر ایل این جی ٹرمینل اور پاک ایران گیس پائپ لائن کی ٹیکنیکل بڈ کھول دی۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکم اپریل سے پٹرول کی نئی قیمت 74روپے29 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 83 روپے 61پیسے فی لیٹرمقرر ہوگئی ہے۔
پاکستان صارفین کیلئے بجلی 2روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی نیپراکےمطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کےالیکٹرک کیلئے 1.23روپے اور دیگرتقسیم کار کمپنیوں کیلئے بجلی 2.08روپے سستی کی گئی
پاکستان ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی قطرکی کمپنی ایگزیلریٹ کا جہاز ایک لاکھ47 ہزار کیوبک فیٹ ایل این جی لے کر کراچی پورٹ پہنچا۔
پاکستان ایل این جی کی درآمد 26 مارچ سے شروع فرنس آئل اور ڈیزل کے نتیجے میں بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث ایل این جی درآمد کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔
پاکستان نیپرا کا صارفین پر417 ارب اضافی بوجھ ڈالنے سے انکار نیپرا کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوری اور قرض کا اضافی بوجھ صارفین پرڈالنا غیرمنصفانہ ہے
پاکستان کے الیکٹرک کی 'کارکردگی' میں دوسری پوزیشن اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (آئیسکو)کی کارکردگی بہترین جبکہ سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی بدترین ہے، نیپرا رپورٹ
پاکستان آئین میں 22ویں ترمیم کا بل تیار بل کےمطابق سینیٹ الیکشن میں خفیہ بیلٹنگ کےبجائےاوپن ووٹنگ ہوگی اورہارس ٹریڈنگ میں ملوث رکن کوالیکشن کمیشن نااہل قراردےگا
پاکستان لوڈ شیڈنگ 2020 تک رہے گی، نیپرا نیپرا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں کے۔الیکٹرک کو بھی آئندہ سال 1132 میگا واٹ شارٹ فال کا سامنا رہے گا۔
پاکستان کے الیکٹرک کو ایک کروڑ کا جرمانہ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب میٹر ریںٹ کی مد میں سات تا بیس روپے وصولی کوغیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
پاکستان پیٹرول بحران کی ذمہ داری اوگرا پر عائد ایک اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کے 20 روز کے اسٹاک کی مانیٹرنگ اوگرا کے دائرہ کار میں آتی ہے۔
پاکستان گڈانی کول پاور منصوبہ بند کرنے کی منظوری چینی کمپنیوں کے انکار اور حکومتی ترجیحات میں تبدیلی منصوبہ بند ہونے کی وجوہات ہیں۔
پاکستان بجلی بریک ڈاؤن نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی غفلت قرار واپڈا نے رپورٹ وزارت پانی و بجلی کو ارسال کردی، غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نیشنل پاور گرڈ بڑی تباہی سے بچ گیا ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث 70فیصد خیبرپختونخواہ ،شمالی اور وسطی پنجاب کے علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
پاکستان میریٹ حملہ2008:انٹیلی جنس اداروں پرملوث ہونے کاالزام چیئرمین ہاشوگروپ صدرالدین ہاشوانی نےالزام لگایاہےکہ بارودسے بھراٹرک اور خودکش بمبار کوانٹیلی جنس اسکواڈ کرکے لایا گیاتھا
پاکستان صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے اعلان وزارت پانی و بجلی کے صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنٰی قرار دینے کے بعد گھریلو صارفین لوڈشیڈنگ کا سامنا کریں گے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین