نقطہ نظر کون سے قائد اعظم؟ آپ کا کوئی بھی مذہب، ذات یا مسلک ہو سکتا ہے۔ ریاست کے امور کا اس سے کوئی تعلق نہیں -- قائد اعظم محمّد علی جناح
نقطہ نظر منٹو کا لکشمی مینشن اتفاق سے منٹو صاحب وہاں کھڑے سب سن رہے تھے۔ انھوں نے سر کو جھٹکا دیا اور 'چغد' کہتے ہوئے چلے گئے۔
نقطہ نظر دو سڑکیں، پانچ نام سڑکوں کے ناموں کی تبدیلی کی اگر تاریخ مرتب کی جائے تو صدر ٹاؤن، کراچی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
نقطہ نظر تیکھی اور ہلکی دارو کراچی کے قدیم مئے خانے، موکھی کے ناز اور ادائیں اور آج کے سمگلروں اور پولیس والوں کی دولت کے راز کا قصّہ
نقطہ نظر انڈیا ان کراچی آج کل الیکٹرونک میڈیا نے چھاپہ مار مہمیں شروع کی ہوئی ہیں، اس کے سبب کسی تاریخی مقام کی تصویر بنانا آسان کام نہیں۔
نقطہ نظر کراچی کی یہودی مسجد باتوں باتوں میں ڈینئل نے بتایا کہ اس کا اسرائیل خاص طور پر رام الله میں دل نہیں لگتا۔
نقطہ نظر وکٹوریہ میوزیم کی تلاش - 1 اچانک دوڑتے قدموں کی آواز سُنائی دی۔ مُڑ کر دیکھا تو ایک دُبلے پتلے سے صاحب نے ہانپتے ہوئے ہم سے ٹکٹ کا مُطالبہ کیا۔
نقطہ نظر جمشید نسروانجی کون تھے آزادی کے بعد انہیں جلد ہی احساس ہوگیا کہ غیر مسلموں کے لیے پاکستانی سیاست میں کوئی جگہ نہیں لہٰذا انہوں نے کنارہ کرلیا۔
نقطہ نظر کراچی روشن کرنے والا اسمبلی کی جانب آتے ہوئے طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی اور بلآخر اسمبلی کے گیٹ پر جان کی بازی ہار گئے۔
نقطہ نظر فریئر ہال کا قصّہ نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ میں سب سے زیادہ ترقی سندھ کے کمشنر سر بارٹل فریئر کے دور 1850 - 1859 میں ہوئی۔
نقطہ نظر کراچی کا پولو گراؤنڈ پولو گراؤنڈ کب اور کیوں تعمیر ہوا اس کے بارے میں کسی کے پاس کوئی معلومات نہیں، لیکن اب یہ باغ قائداعظم ہے۔
نقطہ نظر کراچی کا ‘رنچھوڑ لائن' - 2 آج بھی سلاوٹ برادری کے کسی فرد سے علاقے کا نام معلوم کریں تو وہ گذدر آباد کے بجائے رنچھوڑ لائن ہی بتائے گا۔
نقطہ نظر کراچی کا 'رنچھوڑ لائن' علاقے کے بیشتر لوگوں کے منہ مین پوری، گٹکا اور پان کی وجہ سے پک گئے ہیں، اب یہ لال مرچوں میں بنا کھانا نہیں کھا سکتے۔
نقطہ نظر بندر روڈ سے کیماڑی بندر روڈ کو جناح صاحب سے منسوب کر کے ہم نے اس کا وہی حشر کیا جو ان کے انتقال کے بعد پاکستان کا کیا ہے۔
نقطہ نظر کراچی کا نیپئر تالپروں کی نیپئر کے ہاتھوں شکست کا بدلہ اسی صورت میں مُمکن تھا کہ نیپئر روڈ کا نام کسی تالپُر کے نام پر رکھ دیا جائے۔
نقطہ نظر پٹیل پارک ایک لمحے کے لئے ان کے چہرے پر تشویش نمایاں ہوئی لیکن اگلے ہی لمحے وہ مطمئن چہرے کے ساتھ بولے بھئی ریٹنگ کا معاملہ ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین