نقطہ نظر اُدھو داس کی گردن زنی ادھو داس کا مجسمہ تو گرا دیا گیا لیکن زمین پر لکھا ہوا نام وہیں ہے. ہندو کا نام اگر پیروں تلے آ رہا ہے تو کیا حرج ہے.
کراچی کا یہودی قبرستان اور نامعلوم فون کال مانا جاتا ہے کہ یہودی صرف کراچی تک محدود تھے لیکن وہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی خدمات انجام دیتے تھے۔
نقطہ نظر مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو میرپور خاص کے بلوچوں نے غالب کو پڑھا ہو یا نہ ہو لیکن غالب کی خواہش کے مطابق ایک برہمن کو امام بارگاہ میں دفن کر دیا۔
نقطہ نظر بھان سنگھ کیوں رویا؟ بھان سنگھ آباد کا سرکاری نام اب اورنگ آباد ہے۔ لیکن لوگ اب بھی اس علاقے کو بھان سنگھ آباد پکارتے اور لکھتے ہیں۔
نقطہ نظر سیاسی حلیم مرزا ہاؤس چونکہ حزبِ اختلاف کا ڈیرہ تھا اس لیے اس گھر کو اتنی بار سب جیل قرار دیا گیا کہ بشارت مرزا کو گنتی یاد ہی نہیں۔
نقطہ نظر رام داس کدم کارانگ نمبر انڈین وزیر ماحولیات نے دلیپ کمار، شاہ رخ خان اور عامر خان پر تنقید کرتے ہوئے انھیں آستین کا سانپ قرار دیا ہے.
نقطہ نظر خواجہ ناظم الدین: وزارتِ عظمیٰ سے تنگدستی تک ان کے دور حکومت کے حوالے سے لکھی گئی کتابوں مضامین اور تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک بالکل سادہ لوح انسان تھے۔
نقطہ نظر کراچی کے ہندوؤں کا جلوسِ عاشور نارائن پورہ کراچی میں ہندوؤں کی سب سے بڑی آبادی ہے اور یہاں تقریباً ایک صدی سے ذوالجناح کا جلوس نکالا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر لیاقت علی خان پر الزامات کی حقیقت پاک امریکا دوستی کی بنیاد لیاقت علی خان نے نہیں رکھی تھی بلکہ اس کا آغاز قائدِ اعظم کی موجودگی میں ہو چکا تھا۔
نقطہ نظر قائد اعظم کے چہیتوں کی دربدری قائدِ اعظم کی خواہش پر ہندوستان سے پاکستان منتقل ہونے والے میاں بیوی کو قائدِ اعظم کی وفات کے بعد دربدر کر دیا گیا.
نقطہ نظر مگر عینی ہندوستان کیوں گئی؟ قرۃ العین حیدر ہمیشہ ایسے سوالوں سے اجتناب برتتی تھیں، جن میں ان کی شادی اور انڈیا منتقلی کا ذکر ہوتا تھا۔
نقطہ نظر کراچی پریس کلب میں 24 برس بعد مشاعرہ چوتھائی صدی کے وقفے سے کراچی پریس کلب میں ہونے والے مشاعرے کا آنکھوں دیکھا حال اور چند تاریخی واقعات.
نقطہ نظر چیل چوک اور اقبال کا شاہین کسی زمانے میں لیاری رواداری، جمہوریت پسندی، اور آمریت کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا.
نقطہ نظر قومی ترانہ: دھن، شاعری اور تنازعات سوال یہ ہے کہ آخر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کب ترتیب دی گئی اور کیا اس سے پہلے بھی کوئی قومی ترانہ تھا یا؟
نقطہ نظر بجرنگی بھائی جان کی گیتا کا مندر فیصل ایدھی نے ہمیں بتایا کہ بالی وڈ کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان اسی بچی گیتا کی کہانی ہر بنی ہے۔
نقطہ نظر چوہدری محمد علی: 'بااثر بیوروکریٹ' یا 'معصوم وزیرِ اعظم'؟ لیاقت علی خان سے لے کر غلام محمد تک کے پاکستان کی سیاست میں ان کا شمار فیصلہ ساز ٹولے کے اہم ارکان میں ہوتا تھا.
نقطہ نظر کھیلن کو مانگے چاند نواب ایک وقت تھاجب ان کی ویڈیو نے ان پر ملازمت کے دروازے بند کروائے، اور آج انہیں دنیا بھر سے ملازمت کی آفر مل رہی ہیں۔
نقطہ نظر کراچی کی قدیم عید گاہیں مانا جاتا ہے کہ کراچی کی پہلی عید گاہ بندر روڈ پر جامع کلاتھ مارکیٹ کے بالمقابل ہے لیکن تاریخی حقائق کچھ اور ہیں.
نقطہ نظر "پاک امریکا دوستی، وزیر اعظم انجن ڈرائیور" ملکی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کرنے پر واضح نظر آتا ہے کہ اکثر جمہوری حکمران آمروں یا بیوروکریسی کی حمایت سے حکومت میں آئے۔
نقطہ نظر جوگندر ناتھ منڈل: اچھوت اچھوت ہی رہا قائد اعظم چاہتے تھے کہ جب وہ گورنر جنرل کا حلف اٹھائیں، تو اجلاس کی صدارت اچھوت اقلیتی رکن اسمبلی جوگندر ناتھ منڈل کریں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین