نقطہ نظر انتقامی سیاست کے شکار حسین شہید سہروردی حسین شہید سہروردی ایک زیرک سیاستدان اور ماہر قانون دان تھے، جن کی کوششوں سے بنگال پاکستان میں شامل ہوا۔
نقطہ نظر سندھ کے عوامی سیاستدان: عبدالمجید 'جیٹھانند' سندھی شیخ عبدالمجید سندھی نہ صرف مقامی سیاست، بلکہ بین الاقوامی سیاست پر بھی گہری نظر رکھتے تھے۔
نقطہ نظر بیچارہ ریڈیو پاکستان اگر اس ادارے کو آزادانہ طور پر کام کرنے دیا جاتا، تو یہ بلاشبہ دنیا کی نامور ریڈیو سروسز میں شمار ہوتا۔
نقطہ نظر جونا گڑھ کے ڈاکو کراچی میں بھوپت سینھ اور قادو مکرانی کی لا تعداد داستانیں گجراتی لوک داستانوں میں عام ہیں۔ دونوں ہی بہت مشہور ڈاکو تھے۔
نقطہ نظر مری ماتا مندر اور امام حسین کا تعزیہ مذہبی رواداری کی ایک خوبصورت مثال کراچی کا یہ مندر ہے، جس میں امام حسین کا تعزیہ موجود ہے۔
نقطہ نظر چہ دلاور است حیرت ہوتی ہے جب بڑے بڑے دانشور حضرات ہمارے بلاگ نقل کر کے اپنے نام سے پیش کرتے ہیں اور حوالہ دینے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔
نقطہ نظر جناح کے ساتھ بھی دھوکہ؟ کیا ہم اس حد تک بھی آگے بڑھ سکتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کی یادگار کو کسی اور کے نام سے منسوب کر دیں؟
نقطہ نظر کراچی کا اوتار: اے کے ہنگل یوں تو انہوں نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا لیکن فلم شعلے کا ایک ڈائیلاگ ان کی شناخت بن گیا۔
نقطہ نظر ایڈلجی ڈنشا اور نادر شاہ ڈنشا کے مجسموں کی تلاش کراچی کے لیے بے مثال خدمات انجام دینے والے ان باپ بیٹے کے مجسمے شہر کے مرکزی مقامات پر نصب تھے اور آج ڈھونڈے نہیں ملتے۔
نقطہ نظر پاکستان کا پہلا جلا وطن: حشمت ٹہلرام کیول رامانی انہوں نے جلاوطن ہونا پسند کیا، لیکن اپنے خیالات پر اور اپنی جدوجہد پر سمجھوتہ کرنے کے لیے کبھی رضامند نہیں ہوئے۔
نقطہ نظر این جے وی اسکول: روشن ماضی، تاریک حال ڈیڑھ صدی پہلے قائم ہونے والے اس اسکول میں آج بھی اتنے ہی شاگرد ہیں جتنے ایک سو سال پہلے تھے۔
نقطہ نظر ہندو جم خانہ: 8 ایکڑ سے ایک ایکڑ تک پچھلے سو سالوں میں کئی اداروں کو جم خانہ کی زمین الاٹ کی گئی جس سے اس کا رقبہ سکڑتا جارہا ہے۔
نقطہ نظر دیارام گدومل: سندھ کا ناقابل فراموش کردار ساری زندگی بلا خوف و خطر عوامی خدمت کرنے والے دیوان دیارام گدومل کے آخری ایام میں ان پر کیچڑ اچھالا گیا۔
نقطہ نظر یارا ٹول کافران دے آریہ سماج تنظیم کا مقصد تھا کہ ہندوؤں کی کھوئی ہوئی عظمت بحال کر کے ساری دنیا پر ان کی حکومت قائم کی جائے۔
نقطہ نظر ایک اسٹریٹ صرف کاغذات پر آپ اگر خالد اسحاق اسٹریٹ کا پتہ پوچھیں گے تو شاید ہی کوئی بتا پائے لیکن مانک جی اسٹریٹ کا پتہ سب جانتے ہیں۔
نقطہ نظر فاطمہ جناح اور ریڈیو کے فرمانبردار ٹرانسمیٹر فاطمہ جناح کی ریڈیو پر تقریر کے جملے حذف ہونے کے بعد زیڈ اے بخاری نے ان سے معافی مانگی۔
نقطہ نظر گرو مندر: ہے تو کہاں ہے؟ کراچی میں گرو مندر کے علاقے کو تو سب جانتے ہیں، لیکن گرو کا مندر ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتا۔
نقطہ نظر قصہ فاطمہ جناح کی تدفین کا حکومت نہیں چاہتی تھی کہ انہیں مزارِ قائد کے احاطے میں دفن کیا جائے، لیکن ہنگامہ آرائی کے پیشِ نظر اجازت دے دی گئی۔
نقطہ نظر قائد اعظم کی زندگی کے گمشدہ اوراق ’تم جانتی ہو وزیراعظم کیوں آئے ہیں؟ وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ میری بیماری کتنی شدید ہے اور میں کتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہوں۔‘
نقطہ نظر بک ریویو: تاریخ جو مقتل گاہ اس کتاب میں ماضی قریب کے انسانی قتلوں کے بارے میں دنیا کے مشہور صحافیوں کے مضامین سندھی میں پیش کیے گئے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین