نقطہ نظر قراردادِ پاکستان: 23 مارچ سے 24 مارچ تک کا سفر متعدد حوالہ جات اس بات کی طرف اشارے کرتے ہیں کہ یہ قرارداد 24 مارچ 1940ء کو منظور کی گئی تھی۔
نقطہ نظر ’جام ساقی، آپ کسی دن مروائیں گے’ غیر طبقاتی سماج کے لیے جہد مسلسل کرنیوالے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ کبھی اپنے نظریے اور اصولوں کو قربان کیا
نقطہ نظر راجاؤں، مہاراجاؤں اور نوابوں کے عجیب و غریب مشاغل (تیسرا حصہ) ہندوستان میں والیانِ ریاست کو خوش کرنے کے لیے مختلف قسم کے لوگ ہوا کرتے تھے جن کو سرکاری خزانے سے تنخواہ ملتی تھی۔
نقطہ نظر راجاؤں، مہاراجاؤں اور نوابوں کے عجیب و غریب مشاغل (دوسرا حصہ) نظام صاحب کی میز کے خانے میں پرانے اخبار میں لپٹا 280 کیرٹ کا مشہور ہیرا تھا جسے وہ ’پیپر ویٹ‘ کی طرح استعمال کرتے تھے۔
نقطہ نظر راجاؤں، مہاراجاؤں اور نوابوں کے عجیب و غریب مشاغل (پہلا حصہ) نواب صاحب نے اپنی کتیا کی شادی میں 60 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے۔ اتنی خطیر رقم سے 12 ہزار افراد کی پورے سال پرورش ہوسکتی تھی۔
نقطہ نظر قائد اعظم کے اپنی بیٹی دینا سے تعلقات کیسے تھے؟ دینا کے اس فیصلے کے بعد قائد نے ان سے تعلقات محدود کرلیے تھے لیکن کبھی کبھار اپنے ڈرائیور کے ذریعےخیریت معلوم کرلیتے تھے
نقطہ نظر زرداری صاحب ایک نظر اس پرانے ساتھی پر ہو خلیل قریشی نے آصف علی زرداری کو سب سے پہلے شریک چیئرمین بنانے کی نہ صرف تجویز پیش کی بلکہ اس کے نتائج کو بھگتا بھی تھا۔
نقطہ نظر کس ہندوستانی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز دیا جانا چاہیے؟ اگر قائدِ اعظم کے دشمنوں اور رفیقوں کو ان کی بیماری کے بارے میں علم ہوجاتا تو کیا تب بھی پاکستان بن پاتا؟
نقطہ نظر قائدِ اعظم کی جائے پیدائش: اوریجنل یا چائنہ؟ کھارادر میں قائم وزیر مینشن کو سرکاری طور پر قائد اعظم کی جائے پیدائش قرار دیا جاتا ہے مگر کیا یہ تاریخی طور پر درست ہے؟
نقطہ نظر گوردھن داس کا حُقّہ پانی بند کیوں ہوا؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ جو گروہ ڈاکٹر گوردھن داس کا ہم آواز ہے، وہ نچلی ذات کے ہندو ہیں۔
نقطہ نظر محبت کی شادی کا مذہبی فارمولا کرشن اور رانی کی اس پریم کہانی میں مذہب تبدیل کرنے کی وجہ کیا بنی؟
نقطہ نظر ہندو بہن اور مسلمان بھائی اس رشتے کا آغاز 2010 میں ہوا اور ماجد حسین اب بھی ہر سال رکشا بندھن کے تہوار کے موقع پر منگلا کے گھر ضرور جاتے ہیں۔
نقطہ نظر لیڈی ریڈنگ ہسپتال یا عبدالستار ایدھی ہسپتال؟ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ضیا اللہ آفریدی نے قرارداد جمع کروائی ہے کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا نام ایدھی کے نام پر کر دیا جائے۔
نقطہ نظر حاجی نوشاد کی بگھی پر ہندوؤں کی رتھ یاترا کراچی کے علاقے میں ایک منفرد رتھ یاترا ایسی ہوتی ہے جس کو ممکن بنانے میں مسلمان اور مسیحی دونوں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
نقطہ نظر بھٹو سے 'بھائی' تک: صابری خاندان کی سیاسی قوالیاں پی پی وہ پہلی جماعت ہے جس نے قوالی کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا اور اس کے گانے والے کوئی اور نہیں بلکہ صابری برادران تھے۔
نقطہ نظر سنہری ہندو اور ملائی والی چائے ہوٹل ملازم سنہری کپ سن کر ناگوار چہرہ بناتا اور ہوٹل کے پیچھے گٹر کے کنارے بیٹھے لوگوں کو سنہری کپوں میں چائے پیش کرتا۔
نقطہ نظر غیرمسلموں کی نایاب سبیلیں کراچی میں جگہ جگہ ایسی سبیلیں نظر آتی ہیں جو انگریز دور میں غیر مسلموں نے انسانوں اور جانوروں کے لیے بنائیں۔
نقطہ نظر جی ایم سید اور ضیاء الحق کی 'سیاسی' ملاقاتیں زیادہ تر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ سندھی قوم پرست رہنما اور فوجی حکمران کے درمیان کئی ملاقاتیں ہوئی تھیں۔
نقطہ نظر پیر علی محمد راشدی کے 'شاہی مشورے' جمہوری حکمران ہو یا آمر، پیر علی محمد راشدی سب کے قریب رہنے کا ہنر جانتے تھے۔
نقطہ نظر لازمی سروسز ایکٹ اور ملُو مہارانی 1952 میں لازمی خدمات کا قانون کیوں نافذ کیا گیا؟ اس کے پیچھے اہم وجوہات پوشیدہ ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین