نقطہ نظر بمبئی نہ بنی ممبئی بھلے ہی سندھ بمبئی سے کب کا الگ ہوچکا ہے، لیکن اب بھی سندھ میں بمبئی سے اس کی تاریخی وابستگی کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔
نقطہ نظر رابرٹ اور حسرت: دو شاعر، دو کہانیاں دونوں کا تعلق ہندوستان سے نہیں تھا، لیکن پھر بھی کراچی میں رابرٹ گرانٹ سے منسوب سڑک کو حسرت موہانی سے منسوب کر دیا گیا۔
نقطہ نظر ہندو موتی اور مسلم جگر دونوں سچے پکے ہندوستانی قوم پرست رہنما تھے، اور دونوں ہی نے ہندوستان کی آزادی میں اپنے اپنے طور پر بھرپور حصہ لیا۔
نقطہ نظر ایک 'نوبیل' پنگا ہندو اور مسلم ہیروز کو ساتھ سیلیبریٹ کرنے کا آئیڈیا سندھ کی صوبائی حکومت کا تھا، نوبیل کمیٹی نے یہ آئیڈیا چرایا ہے۔
نقطہ نظر کیپٹن ہینڈز، سونے کے بٹن اور گمشدہ گورا قبرستان کراچی کا قدیم ترین قبرستان بندر روڈ اور پریڈی ٹینک کے درمیان ہے۔ یہ سندھ میں کراچی کا سب سے قدیم یورپی قبرستان ہے۔
نقطہ نظر دہلی ان کراچی سندھ نے بمبئی سے تو آزادی حاصل کرلی۔ لیکن دہلی، دہلی ہے اس سے پیچھا چھڑانا نا ممکن ہے۔
نقطہ نظر فاطمہ جناح ہاؤس، قائداعظم ہاؤس میوزیم یا فلیگ اسٹاف ہاؤس؟ آخر وہ کیا وجہ تھی کہ مادر ملّت کو قائد اعظم کے انتقال کے فقط دو دن بعد گورنر جنرل ہاؤس خالی کرنا پڑا؟
نقطہ نظر بک ریویو: میڈیا منظر محمود شام صاحب کی یہ کتاب اس حوالے سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں میڈیا سے متعلق تمام شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔
نقطہ نظر عمران اور تارا مسیح ایک وقت تھا کہ کراچی یونی ورسٹی میں اسلامی جمیعت طلباء کے کارکن یہ نعرہ لگاتے تھے؛ تارا مسیح آئے گا، سُرخوں کو لٹکائے گا
نقطہ نظر !یہ ہے بلوچستان: ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی سب کو میرا سلام اپریل 1948 تک بلوچستان پاکستان کا حصہ نہ تھا۔ اس لیے وہاں غیر مسلموں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
نقطہ نظر موہٹہ پیلس -- قصر فاطمہ نہ بن سکا محترمہ فاطمہ جناح کی وفات اسی عمارت میں ہوئی، ایک صبح وہ اپنے کمرے میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں۔
نقطہ نظر جیمس برنس اور میروں کا دربار مزیدار حلیم، بریانی، نہاری، دہی بڑے، قورمہ، گولا کباب، حلوہ پوری، مٹھائی... کھانے پینے کی کونسی چیز ہے جو یہاں نہیں ملتی
نقطہ نظر اقتداری سازشیں وہ ششدر رہ گئے۔ کبھی عینک اتارتے اور کبھی دوبارہ پہن لیتے۔ انگریزی خبر دوبارہ پڑھ کر میرا ترجمہ پڑھا اور بولے خوب!
نقطہ نظر چارلس نیپیئر، ہرمز جی، روپ چند اور بن قاسم 'خلیفہ ولید نے سریا دیوی کو اپنی طرف کھینچا تو اسنے تلملا کر کہا، 'بادشاہ قائم رہے، یہ کنیز بادشاہ کے خلوت کے قابل نہیں
نقطہ نظر 'کالعدم' تحریک فری میسن پاکستان - 2 جیون کی عمر 75 برس ہے، ان کی پیدائش فری میسن ہال کے احاطے میں بنے ہوئے ایک گھر میں ہوئی۔
نقطہ نظر 'کالعدم' تحریک فری میسن پاکستان جی ہاں! کراچی میں بھی فری میسن ہال تھا اور اس میں سرگرمیاں بھی ہوتی تھیں۔
نقطہ نظر ناؤمل: غدّار یا محسن سندھ؟ معاشرے میں اقلیت کا کردار بڑا نازک ہوتا ہے، اگر اقلیت مالی اور اقتصادی لحاظ سے خوشحال ہو تو دشمنوں میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر نبی باغ مسجد اور گرودوارہ پنجابی سکھ 1930 سے کراچی آنا شروع ہوئے اور بہت جلد ترقی کر گئے. ترکھان، بڑھئ لوہار اور الیکٹرک کا کام کرتے تھے۔
نقطہ نظر ایلفی بن گئی زیبی دکان میں داخل ہونے سے پہلے بوٹ صاف کرائے جاتے، کوٹ کے بٹن بند کیے جاتے اور داڑھی مونچھوں کو ہاتھ پھیر کر درست کیا جاتا
نقطہ نظر مسٹر جیمز اسٹریچن اور مولانا وفائی کراچی کی دل و جان سے خدمت کرنے والا یہ انگریز انجینئر اس شہر کو لندن کی طرز پر ترقی دینے کا خواہاں تھا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین