نقطہ نظر کراچی پریس کلب اور ابراہیم جلیس وہ حکام کے سامنے پیش ہوتا رہا۔ انہیں اپنا اور اپنے کارکنوں کا دکھ درد سناتا رہا مگر حکام نے جو جواب دیا وہ اس کی تاب نہ لا سکا.
نقطہ نظر ایوب کا زوال گوہر کا کمال! گندھارا انڈسٹریز کےبعد گوہر ایوب کایہ دوسرا شگوفہ تھاجس نےصدر ایوب کی ساکھ پر بدنامی، بدسگالی، بدفالی اور نحوست کی گہری دھول اڑائی
نقطہ نظر مزارِ قائد کا تقدس، ’ایم آر ڈی‘ اور ’پی ڈی ایم‘ تحریک کا اس سے تعلق! مزارِ قائد پر ایک جلسہ 14 اگست 1983ء کو بھی ہوا تھا جس کے خلاف مزارِ قائد پروٹیکشن آرڈیننس 1971ء کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا
نقطہ نظر ریگل چوک پر کیا کچھ بیتا؟ (دوسرا اور آخری حصہ) ٹھٹھی صاحب جب مجھ سے ملتے تو کہتےکہ بابا تم نےاگر کسی سے ادھار لیاہےتو بتادو ورنہ قرقی تمہارے نام آئےگی اور گھر ہمارا نیلام ہوگا۔
نقطہ نظر کراچی کے معروف ریگل چوک پر کیا کچھ بیتا؟ (پہلا حصہ) ریگل چوک پر ہونے والے مظاہروں کا جائزہ صابر چچا ریسٹورنٹ کی کھڑکیوں سے لیتے تھے۔ یہاں سے ان کو ہر سڑک دُور تک نظر آتی تھی۔
نقطہ نظر کراچی کی ’نمائش چورنگی‘ کا نام نمائش چورنگی کیسے پڑا؟ شاید ہی کوئی ایسا شہری ایسا ہو جس نے نمائش چورنگی کا نام نہ سنا ہو۔ اس کی ایک بڑی وجہ اس چورنگی پر ہونے والے دھرنے اور مظاہرے ہیں۔
نقطہ نظر یہ ایرانی ہوٹل ہمیشہ کونے (نکڑ) پر ہی کیوں ہوتے ہیں؟ کراچی میں ایرانی دکانیں سیٹھ جہانگیر جی کی مرہون منت ہیں کیونکہ انہوں نے اس ضمن میں اپنے ایرانی بھائیوں کی بہت مدد کی۔
نقطہ نظر ’بھٹو بیچارہ تو دو ڈھائی چپاتی کھاتا ہے، وہ پورا ملک کیسے کھا سکتا ہے؟‘ 1972ء میں جیل میں قیدیوں کے درمیان ایک بہت بڑا ہنگامہ ہونے کی وجہ سے اس فیکٹری کی خود کار مشینیں تباہ ہوچکی ہیں۔
نقطہ نظر کمال الدین نے کس طرح نومولود پاکستان میں یونائیٹڈ بیکری کی بنیاد ڈالی؟ اصل قصہ یہ ہےکہ انسپکٹر اور پریرا دونوں مسیحی ہیں اور مسلمان ہونے کیوجہ سےدھمکا کر شاید مجھے واپس انڈیا بھیجنا چاہتے ہیں
نقطہ نظر کلیم کہانی کلیم میں گھپلوں کی کہانیاں آج بھی زبانِ زد عام ہیں لیکن بہت کم لوگوں نےاس حوالے سےکچھ لکھنے کی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کیا
نقطہ نظر ہندوؤں کی یادگاریں پیروں تلے! لیکن کیوں؟ ’بھائی کیا مسلمان ہو؟‘۔ ’جی‘۔ چلو چلو کچھ نہیں ہوتا۔ خیر نہ چاہتے ہوئے بھی ہم ناموں پر پیر رکھتے ہوئے اندر چلے گئے۔
نقطہ نظر بلاول بھٹو کی پریس کلب آمد اور ستار سے ملاقات کی کہانی ستار نے بلاول بھٹو کو بتایا کہ وہ جب بچپن میں اپنی والدہ کے ساتھ کلب آتے تھے تو محترمہ کے لیے کافی وہ ہی تیار کرتے تھے۔
نقطہ نظر یہ ایمپریس مارکیٹ ہے یا رام دین پانڈے کی قبر؟ چند لوگوں کے علاوہ شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ ایمپریس مارکیٹ کی تعمیر درحقیقت انگریزوں نے ایک خاص مقصد کے تحت کی تھی۔
نقطہ نظر کراچی پریس کلب کے ستار بھائی بلاول کے منتظر کیوں ہیں؟ 50 برسوں میں ستار نے کراچی پریس کلب میں بہت کچھ دیکھا جن میں سے کچھ انہیں یاد ہے اور کچھ ان کی یادوں سے محو ہوچکا ہے۔
نقطہ نظر ہجرت کی تلخ داستان اور آئی اے رحمٰن المیہ یہ تھا کہ آباؤ اجداد کےمکانات چھوڑ آنےوالوں کو ان مکانات میں پناہ ملی جو بلوائیوں کےحملوں سےبچنے کیلئے چھوڑ گئےتھے
نقطہ نظر بلاول بھٹو لیاری سے نہیں اپنی ’جنم بھومی‘ سے ہارے ہیں پیپلزپارٹی کی لیاری قیادت میں دھڑے بندی نے بھی بہت نقصان پہنچایا جو بلاول کی غیر موجودگی میں منظم مہم چلانے سے قاصر رہی۔
نقطہ نظر پانچویں صوبے کی بات آج کی نہیں بہت پرانی ہے! ’سندھ میں ایک نئے وفاقی یونٹ کے قیام کا مطالبہ بایک پولیٹیکل اسٹنٹ ہے جو ہر انتخابات سے پہلے منظرِ عام پر آتا ہے‘۔
نقطہ نظر اسلام اور دوسرے مذاہب میں 'عیدی' کا تصور معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق عیدی پر بچوں کو نقد رقم دینے کی روایت کا آغاز ہندوستان میں ہوا تھا۔
نقطہ نظر روپلو کولہی سے کرشنا کولہی تک روپلو کو انگریزوں نے پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ روپلو اور انگریزوں کے درمیاں جو مکالمات ہوئے وہ ایک طویل کہانی ہے
نقطہ نظر کہانی بھگت کنور رام اور رُک اسٹیشن کی رک اسٹیشن پر اب کوئی ٹرین نہیں رکتی۔ کیا یہ صرف زمینی حالات کی وجہ سے ہے یا پھر بھگت کنور رام کے ناحق قتل کا نتیجہ؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین