قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن لیڈرکوپوائنٹ آف آرڈرپربات کرنے کی اجازت نہ ملنے پرپی ٹی آئی نے شدید احتجاج کیا۔پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج کے بعد واک آؤٹ کردیا۔
سپریم کورٹ میں بینچز اختیار سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔