پاکستان تین اسلامی سرمایہ کاری بینکوں کو ضم کرنے کا فیصلہ واضح رہے کہ کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ کا کنٹرول پہلے ہی اسٹیٹ بینک سنبھال چکا ہے۔
پاکستان ضرب عضب میں 1200 شدت پسند مارے گئے، فوج میرعلی میں کوئی ایسی عمارت نہیں بچی ہے جس سے آپریشن کے دوران ہونے والی تباہی کے آثار نہ نظر آتے ہوں۔
دنیا داعش کے خلاف کامیابی شامی صدر کی روانگی سے مشروط صدراوباما نے اپنے مشیروں کو کہا تھا کہ وہ پالیسی پر نظرثانی کرکے اسے موجودہ حالات کے مطابق ڈھالیں۔
دنیا دمدار ستارے پر یورپی روبوٹ کی تاریخی لینڈنگ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس دمدار ستارے سے ملنے والے نمونے سیاروں اور زندگی کے وجود پر روشنی ڈالیں گے۔
دنیا جرمنی:داعش کی مبینہ حمایت کرنے پر پاکستانی گرفتار 58 سالہ مرزا تیمور پر شبہ ہے کہ انہوں نے دو جنگجوؤں کو جرمنی سے شام سمگل کیا۔
کھیل بارڈر کا بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ میرے خیال میں ورلڈ کے علاوہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا انعقاد نہیں ہونا چاہیے، سابق آسٹریلوی کپتان۔
دنیا چین میں تبلیغ کرنے پر مسلم اماموں کو سزائیں مسلم امامو سمیت 22 افراد کو کو غیرقانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائیں سنائی گئی ہے۔
دنیا افغانستان میں تین بم دھماکے، دس اہلکار ہلاک افغانستان کے تین شہروں میں پیر کو ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
کھیل نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان نے جال بچھا دیا پاکستان نے یہ عندیہ دیا ہے کہ اسی کامیاب فارمولے کو برینڈن میککلم کی بلیک کیپس ٹیم کے خلاف بھی آزمائے گا۔
دنیا عراق میں مزید 1500 امریکی فوجی بھیجنے کی منظوری امریکی صدر بارک اوباما نے عراق میں داعش سے نمٹنے کے لیے مزید 1500 امریکی دستے عراق بھیجنے کی منظوری دے دی ہے
کھیل عرب میں سجا بُل فائٹنگ میلہ اسپین کی خونریز بُل فائٹنگ کے مقابلے میں عربی ورژن میں خون خرابہ نہیں ہوتا اور بیل کا سامنا اپنے ہی ساتھی سے ہوتا ہے۔
دنیا سعودی عرب: 'فرقہ واریت' پھیلانے پر ٹی وی چینل بند وسال ٹی وی پر الزام ہے کہ اس نے ایک فرقے کے خلاف نفرت انگیز پروگرامز نشر کیے جن سےایک اقلیت کیلیے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
پاکستان اگلا نشانہ ہندوستان ہے: جماعت الاحرار تنظیم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ واہگہ بارڈر پر حملہ سرحد کے دونوں جانب کی حکومتوں کے لیے ایک کھلا پیغام ہے۔
دنیا ایران: مردوں کا میچ دیکھنے کی خواہش پر خاتون کو ایک سال قید برطانوی شہری غنچہ قوامی نے جون میں ایران اور اٹلی کی مردوں کی ٹیموں کا میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا تھا۔
دنیا کینیڈا: دہشت گردی کے خطرے کے پیشنظر پاکستانی گرفتار کینیڈا کی پولیس نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ایک پاکستانی اسلحہ جمع کرنے کے شوقین شخص کو گرفتار کرلیا ہے
دنیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کےقتل کی مبینہ سازش بےنقاب شیخ حسینہ واجد کےقتل کامنصوبہ ہندوستانی بنگال میں بنایاگیا تھا،خفیہ اداروں نے سازش بےنقاب کردی،جماعت المجاہدین ملوث تھی
دنیا 'دنیا کے عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے' روسی صدر کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اپنی ہی پالیسیوں کے نتائج بھگت رہا ہے۔
دنیا غذا میں سؤر کے گوشت کی تصدیق کے لیے ’حلال ٹیسٹ‘ فرانس میں ایجاد ہونے والے اس ٹیسٹ کی ایک کٹ کی قیمت 6.90 یورو ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ 99 فیصد درست نتائج دیتا ہے۔
پاکستان پاکستان کوہ پیماؤں کی جنت کے ٹو جسے 'شاہ گوری' بھی کہا جاتا ہے، ماﺅنٹ ایورسٹ کے بعد پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
پاکستان ہندوستان کے بعد بلاول کی توپوں کا رخ وزیراعظم کی جانب ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کو چیلنج کرنے کے لیے جلسوں کی سیریز کا اعلان کیا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین