دنیا امریکا، ہندوستان فوجی معاہدے پر متفق معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے زمینی، فضائی اور سمندری اڈوں کو استعمال کرسکیں گی۔
ملٹی میڈیا منچلوں کی ریس نوجوان اپنی موٹرسائیکلوں پرکوالالمپور کی سڑکوں پررات میں ریس لگاتے ہیں،ملائیشیامیں عام طورپراس کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔
دنیا شمالی شام میں کردوں کا وفاقی نظام کا اعلان متوقع جینوا مذاکرات سے علیحدہ کرنےپرشامی کرد نے اپنے زیر انتظام شامی علاقوں میں فیڈرل سسٹم کے قیام کا اعلان کرسکتے ہے،کرد حکام
دنیا سعودی اتحاد کی یمن میں کارروائی، 41 ہلاک سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 75 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
دنیا پیوٹن کا شام سے روسی فوجیوں کے انخلاء کا حکم روسی فوج اور روسی وزارت دفاع نے شام میں دیئے گئے اہداف مکمل کرلیے ہیں، روسی صدر
دنیا خواتین کی 'رائٹ ٹو پی' مہم میں مردوں کو شمولیت کی دعوت ہندوستان کی تقریبا 6 کروڑ 30 لاکھ نوجوان لڑکیوں کو پرائیویٹ ٹوائیلٹ تک رسائی حاصل نہیں، داسرا
دنیا ترکی: کرد علاقے میں آپریشن سے 114 'عسکریت پسند' ہلاک تین ہفتوں سے جاری آپریشن کے دوران ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے، ترک حکام
پاکستان تحفظ خواتین ایکٹ کیخلاف وفاقی شرعی عدالت سے رجوع قانون غیر اسلامی ہے اور مردوں کو مطلوبہ تحفظ فراہم نہیں کرتا، وکیل محمد اسلم خاکی کی عدالت سے درخواست
کھیل سوئٹزرلینڈ کے گیانی انفنٹینو فیفا کے نئے صدرمنتخب تنازعات کے باوجود فٹ بال انتہائی قابل احترام ہے، اس کھیل کی ساکھ بحال کروں گا، گیانی انفنٹینو
پاکستان پھانسی دینے والے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر گزشتہ سال پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موت دی گئی، اکثریت کا تعلق کسی دہشت گرد گروہ یا حملے سے نہیں تھا، رپورٹ
دنیا نائجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 65 ہلاک حملے کے دوران خودکش بمباروں، دھماکا خیز مواد اور بندوقوں کا استعمال کیا گیا، فوجی ترجمان
پاکستان مولانا شیرانی توہین کے قوانین پر نظرثانی کو تیار حکومت کو باضابطہ طور پر توہین رسالت کے قانون کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوانا چاہیے، سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان باچا خان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند مناسب سیکیورٹی کی فراہمی تک کیمپس میں تعلیمی سرگرمیاں بحال نہیں کی جائیں گی، ترجمان
دنیا کابل میں اطالوی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ تاحال اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، افغان حکام.
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ: پاکستان میں جیش محمد کے دفاترسیل وزیراعظم نواز شریف نے پٹھان کوٹ واقعے پر چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
دنیا سعودی انٹیلی جنس کی عمارت پر پٹرول بموں سے حملہ قطیف میں عمارت کو پیٹرول بموں سے جلانے کی ناکام کوشش، ایک حملہ آور پکڑا گیا، سعودی وزارت داخلہ.
دنیا ایران: ’پروپیگنڈا‘ کرنے پر فنکاروں،صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اکتوبر سے اب تک ایک شاعرہ سمیت درجنوں گرفتاریاں ہو چکی ہیں، انسانی حقوق کے ایک امریکی گروپ کا دعوی.
دنیا داعش چھوڑنے کے مطالبے پر والدہ کا سرعام قتل والدہ نے شدت پسند تنظیم چھوڑنے کے ساتھ ساتھ شہر چھوڑنے کی بھی تجویز دی تھی جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
دنیا افغانستان حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک، دو زخمی ہلمند میں افغان-امریکا مشترکہ آپریشن کے دوران زمین پر موجود ایک ہیلی کاپٹر کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا، رپورٹس
دنیا داؤد ابراہیم کی گاڑی کی 60 ڈالر میں نیلامی گاڑی کے علاوہ انڈر ورلڈ ڈان کے ریسٹورنٹ اور زرعی زمین کو بھی نیلام کیا جائے گا، ہندوستانی حکام۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین