دنیا طالبان سربراہ ملا اختر کا آڈیو پیغام جاری کرنے کا اعلان افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انہیں ملا اختر منصور کا ایک آڈیو پیغام موصول ہوا ہے۔
پاکستان توانائی بحران: بڑے منصوبے ناکام، حکومتی حکمت عملی تبدیل حکومت نے بڑے منصوبوں کو پس پشت رکھتے ہوئے ٹرانسمیشن سسٹم، نج کاری اور بہتر مینجمنٹ پر توجہ مرکوز کر لی۔
دنیا پاکستان میں زلزلہ، امریکی مدد کی پیشکش امریکی حکومت کابل اور اسلام آباد سے رابطے میں اور پر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے، وائٹ ہاؤس۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سانگ کا گلیکسی S7 جنوری میں نئے سمارٹ فون کی جلد ریلیز کا مقصد آئی فونز کا مقابلہ کرنا ہے، رپورٹ۔
دنیا عراق میں فضائی حملہ، داعش کے سینئر رہنما ہلاک عراقی فضائیہ نے داعش کے اجلاس پر حملے کے علاوہ ابو بکر البغدادی کے قافلے پر بھی بمباری کی۔
دنیا ہندوستان نے خلائی تحقیقی سیٹلائٹ لانچ کر دیا اس سیٹلائٹ کے ساتھ ساتھ ہندوستان نے 6 مزید سیٹلائٹس بھی لانچ کیے ہیں جن میں سے 4 امریکا کے ہیں۔
دنیا داعش سربراہ پر ریپ کا الزام ابو بکر البغدادی نے مغوی امریکی رضاکار خاتون کیلا ملر کو متعدد بار ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا، امریکی حکام۔
دنیا انڈین پنجاب میں حملہ کرنے والے مسلمان تھے، پولیس انڈین پولیس کا یہ بیان ان قیاس آرئیوں سے مختلف ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حملہ آور سکھ علیحدگی پسند ہو سکتے ہیں۔
دنیا ’قدرتی آفات: 2014 میں دو کروڑ افراد کی نقل مکانی’ قدرتی آفات کے سب سے بڑے شکار ایشیا میں گزشتہ سال ایک کروڑ 93 لاکھ افراد نے نقل مکانی کی، رپورٹ۔
پاکستان کراچی کے ڈاکٹروں کو جان لیوا حملوں کا خوف اس خوف کے سبب پچھلے تین سالوں کے دوران 9 ہزار سے زیادہ ڈاکٹرز ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
دنیا پانی کی بیویاں، ہندوستانی گاؤں کی انوکھی روایت ہندوستان کے گاؤں میں پنچایت نے ایک سےزائد شادی کی اجازت دے رکھی ہے، ایک کے علاوہ باقی بیویاں پانی بھرنے کا کام کرتی ہیں۔
دنیا چارلی ہیبڈو حملے کے دعویدار امریکی کارروائی میں ہلاک القاعدہ نے تسلیم کیا ہے کہ یمن میں اس کے نظریہ ساز علی الانصی، ان کے بیٹے اور دیگر جنگجو امریکی حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
دنیا ہندوستان: روزانہ 2 ہزار لڑکیوں کا قتل ان 2 ہزار لڑکیوں میں سے زیادہ تر کو اسقاطِ حمل کے ذریعے، یا پھر پیدائش کے فوراً بعد قتل کردیا جاتا ہے۔
دنیا برونائی کی شاہی شادی برنائی کے سلطان حسن ال بلخیا کے بیٹے شہزادہ عبدالملک کی شادی کی تقریب اتوار کو منعقد ہوئی۔
دنیا امریکا: اسلحہ بردار ڈرون برآمد کرنے کی اجازت اتحادی ملکوں کو بغیر پائلٹ کے ان طیاروں کی فروخت سخت شرائط کے تحت کی جائے گی، امریکا ان کے استعمال کی نگرانی بھی کرے گا۔
دنیا نائجیریا: خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک خودکش حملہ آور ایک عورت تھی، اس حملے میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تاہم اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
دنیا پائلٹ کا قتل: اردن کا داعش کیخلاف فضائی حملوں میں اضافہ اردنی فضائیہ کے پائلٹ کو گزشتہ دنوں داعش نےآگ لگا کرقتل کردیا تھا، جس پر اردن میں داعش کیخلاف شدید غم وغسہ پایا جاتا ہے
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
دنیا بیلجیم: انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو ہلاک پولیس آپریشن میں ایک شخص شدید زخمی جبکہ متعدد کوحراست میں بھی لیا گیا، مقامی میڈیا۔