سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ کے فون کی چارجنگ سست ہوگئی ہے؟ درحقیقت اکثر فونز میں کچھ عرصے بعد ایسا نظر آتا ہے کہ وہ چارج ہونے کے لیے معمول سے زیادہ وقت لے رہے ہیں۔ شائع 04 جولائ 2020 10:54pm
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا بجٹ اسمارٹ فون متعارف رئیل می سی 11 میں ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون ایکس 3 پیش اس نئے فون میں 6.6 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری والا سخت جان فون 10 ایم اے ایچ بیٹری اسٹینڈ بائی پر ایک ماہ تک کام کرسکتی ہے یا تھری ڈی گیمز بھی مسلسل 19 گھنٹے تک کھیلی جاسکتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب چینی کمپنی نے اپریل 2020 میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سرفہرست موبائل فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کے 5 بہترین فیچرز گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا پہلا پبلک بیٹا ورژن رواں ہفتے متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا ون فیوژن پلس اسمارٹ فون متعارف موٹرولا نے اپنا دوسرا ایسا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جس میں سیلفی کیمرا پوپ اپ میکنزم کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے 2 نئے بجٹ فونز متعارف کمپنی نے دونوں فونز کو بہترین فیچرز والی سستی ڈیوائسز قرار دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 4 سیریز کے 2 نئے فونز پیش رینو 4 اور رینو 4 پرو لگ بھگ ایک جیسے فونز ہیں جن میں مڈرینج پراسیسر اور فائیو جی سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس: عالمی سطح پراسمارٹ فونز کی فروخت میں تاریخ کی بدترین کمی جنوری سے مارچ کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 20.2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے فلیگ شپ ایکس 50 سیریز کے فونز متعارف فونز کی خاص بات اس کے مین کیمرے میں ہیوی ڈیوٹی اسٹیبلائزیشن سسٹم ہے جس کا موازنہ کمپنی نے پروفیشنل کیمروں سے کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ تصویر جو کسی بھی اینڈرائیڈ فون کو کریش کرسکتی ہے ایک تصویر کو کسی بھی کمپنی کے اینڈرائیڈ فون میں وال پیپر کے طور پر استعمال کیا جائے تو ڈیوائس کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا فلیگ شپ فون ایکس 3 سپرزوم کمپنی کو توقع ہے کہ کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس فون سام سنگ اور ہواوے کے فونز کو ٹکر دے سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز، ٹیبلیٹس اور موبائل فونز کی فروخت میں عالمی سطح پر 13.6 فیصد کمی آنے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می ایکس 50 پرو پلیئر فون متعارف یہ فون دیکھنے میں ایکس 50 پرو سے ملتا جلتا ہے مگر خصوصیات کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو وی 19 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فون کے فرنٹ پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ پنچ ہول ڈیزائن میں دیا گیا ہے جبکہ بیک پر 4 کیمرے موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی میزو 17 سیریز کے 2 فونز پیش کردیئے گئے میزو کے فونز اکثر سام سنگ اور دیگر کمپنیوں کی ٹکر کے ہوتے ہیں مگر قیمت کے لحاظ سے کافی سستے ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا ویلوٹ اسمارٹ فون متعارف کئی ہفتوں کے ٹیزر، لیکس اور اعلانات کے بعد ایل جی نے آخرکار اپنے نئے ویلوٹ فون کو جنوبی کوریا میں متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف 2016 کے بعد موٹرولا نے پہلا فلیگ شپ فون پیش کیا ہے جس میں فائیو جی سپورٹ بھی موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف اس چینی کمپنی کی ڈیوائسز کو آئی فون کِلر بھی قرار دیا جاتا ہے اور اب 2 نئے فونز پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا تیز ترین چارجنگ سپورٹ رکھنے والا اسمارٹ فون متعارف اس فون میں دنیا کی تیز ترین وائرڈ اور وائرلیس چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا اب تک کا سب سے منفرد اسمارٹ فون جنوبی کورین کمپنی ایل جی کی جانب سے نئی اسمارٹ فون سیریز ویلوٹ کے نام سے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین