سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف اوپو اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں نت نئے تجربات کے لیے مشہور کمپنی ہے، جس کی ایک نئی منفرد ڈیوائس سامنے آئی ہے۔ شائع 17 نومبر 2020 07:47pm
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ سام سنگ اور ہواوے دنیا کی 2 سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنیاں ہیں، یعنی ان کی ڈیوائسز سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پرانے اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے اس دھچکے کے لیے تیار ہوجائیں اگر آپ اپنے پرانے اینڈرائیڈ فون پر زیادہ وقت ویب سائٹس پر اسکرولنگ کرتے ہوئے گزارتے ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ نیا فون لے لیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف ایل جی ڈبلیو 11، ڈبلیو 31 اور ڈبلیو 31 پلس گزشتہ سال کے ڈبلیو 10، ڈبلیو 30 کی جگہ لیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای یہ نیا فون ویوو وائے 73 فائیو جی سے کافی ملتا جلتا ہے دونوں میں ایک جیسے پراسیسر، ریم، میموری اور کیمرا پوزیشن موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی 3 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر ولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون کمپنی کی حیثیت پھر حاصل کرلی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا سب سے سستا 5 جی اسمارٹ فون پیش یہ سام سنگ کے سستے ترین 5 جی فون گلیکسی اے 42 سے بھی سستا ہے جس کی قیمت 349 برطانوی پاؤنڈز رکھی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس نے اپنے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ون پلس نے نورڈ سیریز کے مزید 2 اسمارٹ فونز پیش کیے گئے جس کا مقصد انٹری لیول مارکیٹ میں قدم جمانا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا کم قیمت گیمنگ اسمارٹ فون متعارف فون میں 6.51 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 720 پی ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا نیا اسمارٹ فون جو 39 منٹ میں مکمل چارج ہوسکتا ہے ون پلس کی ڈیوائسز کو آئی فون کِلر قرار دیا جاتا ہے،کیونکہ فیچرز کے لحاظ سے فلیگ شپ فون کی ٹکر کی ہوتی ہیں مگر قیمت بہت کم ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو ایف 17 پرو اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش ایف 17 پرو 6.43 انچ کے سپر امولیڈ ڈسپلے سے لیس ہے جس میں 1080 پی ریزولوشن اور 60 ہرٹز ریفریش ریٹ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا پہلا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون پاکستان میں دستیاب وی 20 میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کے پہلے فولڈایبل اسمارٹ فون کا اپ ڈیٹ ورژن متعارف ین سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی رائل نے دنیا کا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون فلیکس پائی متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می بھی ڈسپلے کے اندر چھپے سیلفی کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار مختلف کمپنیوں کی جانب سے اس ٹیکنالوجی پر کام ہورہا ہے اور اب رئیل می بھی اس دوڑ میں شامل ہونے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا مڈرینج فون ویوو وی 20 ایس ای رواں ہفتے ویوو نے وی 20 سیریز کے 2 فونز وی 20 اور وی 20 پرو متعارف کرائے تھے اور اب تیسرا فون بھی پیش کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می سی 17 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش اس فون میں زیادہ بڑا ڈسپلے، طاقتور بیٹری، فاسٹ چارجنگ سپورٹ اور بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا پہلا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون متعارف فون میں اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج فن ٹچ او ایس 11 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا سب سے سستا 5 جی فون پیش رینو 4 ایس ای میں 6.43 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر ہی نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے 3 بہترین فیچرز سے لیس 'سستے' فونز متعارف کمپنی کی جانب سے نارزو 20 سیریز کے 3 فونز پیش کیے گئے ہیں جن میں نارزو 20 اے، نارزو 20 اور نارزو 20 پرو پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 120 ہرٹز او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس سونی ایکسپیریا 5 ٹو اسمارٹ فون اگر آپ کو بڑا ڈسپلے پسند نہیں مگر فوٹوگرافی، ویڈیوز اور گیمنگ پسند کرتے ہیں تو سونی کا نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا ایک اور 'سستا' اسمارٹ فون متعارف رواں ماہ کے شروع میں رئیل می 7 سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے گئے تھے، اب اس سیریز کا زیادہ سستا فون پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون سب سے پہلے پاکستان میں متعارف ڈیزائن اور فیچرز کے لحاظ سے یہ کافی حد تک رواں سال اپریل میں متعارف کرائے جانے والے اسمارٹ فون ایس 1 پرائم سے ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا اب تک کا سب سے منفرد ڈوئل اسکرین فون ونگ 5 جی ایل جی ونگ 5 جی 2 ڈسپلے سے لیس ہے جس کا مین ڈسپلے کو گھمایا جائے تو اس کے نیچے سے دوسری اسکرین نظر آتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا جی 9 پلس اسمارٹ فون پیش موٹو جی 9 پلس میں اسنیپ ڈراگون 730 جی پراسیسر ، 6.8 ان فل ایچ ڈی پلس میکس ڈسپلے اور 4 بیک کیمرے دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا ریزر 5 جی فولڈ ایبل فون متعارف اس نئے موٹرولا ریزر میں 5 جی سپورٹ کے لیے کوالکوم اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 4 سیریز کے 2 فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش اوپو رینو 4 اور رینو 4 پرو رواں سال جون میں پہلے میں پیش کیے گئے تھے اور 3 ماہ بعد انہیں پاکستان میں متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف یہ آپریٹنگ سسٹم کچھ ماہ قبل بیٹاورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے اسمارٹ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ منفرد ڈیزائن والا اسمارٹ فون لینا پسند کریں گے؟ اس فون میں 2 الگ الگ ڈسپلے دیئے گئے ہیں جو 90 ڈگری میں کھل کر ٹی کی شکل میں بدل جاتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا انوکھا اسمارٹ فون ویوو نے ایک بار پھر حیرت انگیز کانسیپٹ فون تیار کیا ہے جس کا بیک کیس ایک بٹن دبانے پر رنگ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس 'سستا' فون آپ کو ضرور پسند آئے گا رئیل می 7 اس وقت 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس دنیا کے سستے ترین فونز میں سے ایک ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین