سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا سب سے چھوٹا 4 جی اینڈرائیڈ اسمارٹ فون اینڈرائیڈ 9 آپریٹنگ سسٹم والے اس فون کو کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا 4 جی اسمارٹ فون قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2021 09:04pm
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 20 جی بی ریم والا اسمارٹ فون کمپنی نے 12 جی ریم والے اسمارٹ فون میں 8 جی بی کا اضافہ کیا ہے جس سے وہ 20 جی بی ریم والا فون بن گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اینڈرائیڈ فونز جو 27 ستمبر کے بعد گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے اگر آپ اتنی پرانی ڈیوائسز کو استعمال کررہے ہیں تو گوگل سروسز کو استعمال کرنے کے لیے نئے فونز لینا ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے جس نے اپریل سے جون 2021 کے دوران 5 کروڑ 90 لاکھ فونز فروخت کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈسپلے میں چھپے کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف چینی کمپنی نے 'نیکسٹ جنریشن انڈر ڈسپلے کیمرے' سے لیس نیا اسمارٹ فون ایکسون 30 فائیو جی پیش کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف دونوں فونز میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے تاہم وی 30 میں اس کے ساتھ 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب ہواوے کے بعد اب ایک اور چینی کمپنی سام سنگ اور ایپل کی برتری کے لیے خطرہ بن کر ابھری ہے اور وہ ہے شیاؤمی۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون فروخت کے لیے پیش اس فون میں 6.7 انچ کا سپرامولیڈ ڈسپلے 9 ہرٹز ریفریش ریٹ، 1080 پی ریزولوشن اور خم ایجز کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈسپلے میں چھپے کیمرے والے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی کمپنی نے سیکنڈ جنریشن انڈر ڈسپلے کیمرے والے فون ایکسون 30 فائیو جی کی پہلی جھلک جاری کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 20 جی بی ریم والا فون پیش ہونے کے لیے تیار اس فون میں سیلفی کیمرا بھی ڈسپلے کے اندر ہوگا اور یہ ممکنہ طور پر جولائی میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ منفرد اسمارٹ فون جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں مکمل چارج ہوجاتی ہے انفینکس نے ایسا کانسیپٹ اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں صفر سے سو فیصد تک چارج ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی الکاٹیل کے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف ورچوئل موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر الگا ٹیل 1 ایل پرو اور الکا ٹیل 1 کو پیش کیا گیا جو آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین فرنٹ اور بیک کیمرا سیٹ اپ سے لیس ٹیکنو کا پہلا فلیگ شپ فون اس کا فرنٹ کیمرا ہی 48 میگا پکسل کا ہے جو ممکنہ طور پر فرنٹ پر دیا جانے والا پہلا اتنا طاقتور سیلفی کیمرا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی لائیسا کا پہلا اسمارٹ فون لائٹز فون 1 پیش اس فون میں 6.6 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 240 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2021 کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 22 فیصد کمی آئی تھی مگر اب صارفین میں فونز خریدنے کا رجحان بڑھ چکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی نے اسمارٹ فونز تیار کرنا بند کردیئے 31 جولائی کو اسمارٹ فون بزنس کو مکمل طور پر بند کرنے کی ڈیڈلائن مقرر کی گئی ہے تاہم ایل جی نے فونز کی پروڈکشن کو روک دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور پراسیسر سے لیس یہ گیمنگ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا فون میں کوالکوم کا فلیگ شپ پراسیسر اسنیپ ڈراگون 888 موجود ہے جس کے ساتھ 8 سے 12 جی بی ریم دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 240 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے والا فلیگ شپ فون اس فلیگ شپ فون کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ اس میں ایک انچ کا بڑا سنسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین فیچرز سے لیس منفرد فلیگ شپ فونز ان میں سے ایک اس وقت دستیاب سب سے چھوٹا اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ کا نیا فیچر جو آپ کو احمق نظر آنے سے بچائے گا آپ نے متعدد ایسی مضحکہ خیز ویڈیوز دیکھی ہوں گی جن میں کوئی فرد گلی میں فون دیکھتا ہوا چل رہا ہے اور سیدھا کھمبے سے ٹکرا جاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی منفرد کیمرا سسٹم والا فون متعارف ہونے کیلئے تیار کمپنی کے مطابق اس بار صارفین کو زیادہ بہترین کارکردگی اور کامپیکٹ سائز کی توقع رکھنی چاہیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا نیا اسمارٹ فون ہاٹ 10 ایس متعارف ہاٹ 10 ایس ایک گیمنگ فون ہے جس میں 6.82 انچ کا بڑا ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ، شیاؤمی، اوپو اور ویوو انڈر ڈسپلے کیمرا فون متعارف کرانے کیلئے تیار سام سنگ، شیاؤمی، اوپو، ویوو اور میزو کی جانب سے انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس فونز 2021 کی دوسری ششماہی میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون فولڈ این رول نامی یہ اسمارٹ فون ایسی منفرد ڈیزائن ہے جس میں ڈسپلے 2 مختلف انداز سے پھیلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین کیمرا سیٹ اپ سے لیس یہ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا حیران کن طور پر فلیگ شپ فون ہونے کے باوجود اس کی قیمت بیشتر کمپنیوں کے مڈ رینج فونز جتنی ہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل کے بہترین ڈسپلے والے 3 مڈرینج اسمارٹ فونز کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹی سی ایل 20 پرو 5 جی، 20 ایل اور 20 ایل پلس نامی فونز کے ڈسپلے ان ڈیوائسز کو خاص بناتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس منفرد اسمارٹ فون کے فیچرز دنگ کردیں گے اس فون کی خاص بات 2 بیٹریز، 2 یو ایس بی سی پورٹس، ڈوئل کولنگ فینز، ڈوئل لائنر موٹرز اور 2 الٹرا سونک شولڈ ٹریگرز ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا موبائل فون نہ بنانے کا اعلان ایل جی نے اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایچ ٹی سی کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف کچھ سال پہلے تک تو ایچ ٹی سی کے اسمارٹ فونز بہت مقبول تھے مگر اب وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں رہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گیمنگ فونز کے شوقین افراد کے لیے اوسوز کے 3 اسمارٹ فونز پیش اوسوز کی جانب سے روگ 5، روگ 5 پرو اور روگ 5 الٹی میٹ کے نام سے 3 مختلف اسمارٹ فونز پیش کیے گئے ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین