سائنس و ٹیکنالوجی 18 جی بی ریم سے لیس دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف چین کی کمپنی نوبیا نے دنیا کا سب سے طاقتور گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں 18 جی بی تک ریم دی گئی ہے۔ شائع 06 مارچ 2021 07:48pm
سائنس و ٹیکنالوجی چینی کمپنی کے 2 نئے فلیگ شپ فونز متعارف میزو 18 اور 18 پرو کو چین میں متعارف کرایا گیا جو کافی حد تک ملتے جلتے ہیں مگر کچھ فیچرز مختلف بھی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 18 جی بی ریم سے لیس فون متعارف کرائے جانے کا امکان اوسوز کے نئے روگ فون 5 میں 18 جی بی ریم دیئے جانے کا امکان ہے جو 10 مارچ کو متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون جلد متعارف ہوگا یہ اعزاز سام سنگ یا کسی معروف برانڈ کی بجائے ایک چینی کمپنی کے پاس جانے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی موبائل فون بزنس کو خیرباد کہنے کے لیے تیار؟ ایل جی کے سی ای او وون نے عملے کے نام اپنے ایک پیغام میں عندیہ دیا کہ تبدیلی آنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایچ ٹی سی کا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون پیش کافی عرصے بعد ایچ ٹی سی نے خاموشی سے ایک مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون ڈیزائر 21 پرو پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل 20 سیریز کے اسمارٹ فونز متعارف اب لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے موقع پر ٹی سی ایل 20 سیریز کے فونز پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا وائے سیریز کا نیا کم قیمت فون متعارف ویوو وائے 20 (2021) اگست میں پیش ہونے والے ماڈل سے زیادہ مختلف نہیں تاہم کچھ اپ ڈیٹس ضرور کی گئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے نئے فلیگ شپ ایکس 60 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش ویسے تو یہ 3 فونز ہیں مگر فی الحال ایکس 60 اور ایکس 60 پرو پیش کیے گئے ہیں جبکہ ایکس 60 پرو پلس آئندہ ماہ کے آخر میں متعارف ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون خاموشی سے پیش کردیا گیا اس کمپنی نے اس کا اپ ڈیٹ ورژن والا وی 20 (2021) محض 3 ماہ کے اندر ہی خاموشی سے متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ 11 کے ان بہترین فیچرز کو استعمال کرکے دیکھا؟ اینڈرائیڈ کا نیا اور بہترین آپریٹنگ ورژن چند ماہ پہلے متعارف کرایا گیا تھا اور بتدریج زیادہ تر ڈیوائسز میں اس کی آمد ہورہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 64 میگا پکسل کیمرے والا سستا فون پاکستان میں متعارف اس فون کو سب سے پہلے ستمبر میں انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں آمد ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا منفرد کانسیپٹ فون ون پلس نے اپنا نیا کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جو 'جادوئی فیچر' سے لیس ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا نیا کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون پیش یہ فون 6.5 انچ ایل سی ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جس کے ساتھ 90 ہرٹز ریفریش ریٹ، فل ایس آر جی بی کوریج جیسے فیچرز دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا منفرد سلائیڈ فون متعارف اوپو اور ڈیزائن اسٹوڈیو نینڈو نے ایک کانسیپٹ سلائیڈ فون تیار کیا ہے جو کھل کر 3 مختلف اسکرین سائز میں بدل جاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا طاقتور بیٹری سے لیس نیا اسمارٹ فون پیش اس نئے اسمارٹ فون میں 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 180 ٹچ سپملنگ ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس 9 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ون پلس کے نئے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے، حالانکہ اسے متعارف کرانے میں ابھی کئی ماہ باقی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 سیریز کے 2 فونز متعارف ان دونوں فونز کو سب سے پہلے چین میں پیش کیا گیا جن میں نمایاں فرق پراسیسر اور ڈسپلے کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین اسمارٹ فون کونسا رہا؟ گوگل سرچز کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو 2020 میں پاکستانی عوام کا پسندیدہ فون سب کو دنگ کردینے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا فلیگ شپ فون ایکس 60 رواں ماہ پیش ہوگا ویوو ایکس 60 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 5 این ایم ایکسینوس 1080 پراسیسر دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کا سب سے منفرد اسمارٹ فون اوپو کی جانب سے اسمارٹ فونز کے لیے ایک ریموو ایبل کیمرا موڈیول پیٹنٹ کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کی وائے سیریز کا ایک نیا اسمارٹ فون خاموشی سے متعارف گزشتہ ہفتے ویوو وائے 52 ایس کی پہلی جھلک سامنے آئی تھی اور اب کمپنی نے خاموشی سے اسے چین میں متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر کمپنی نے خود قبل از وقت جاری کردیں اوپو کی ویب سائٹ میں ہی رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر کو پوسٹ کیا گیا، جس سے کچھ فیچرز کی تصدیق بھی ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کا نیا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون پیش اس فون میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا 2020 خاص طور پر اسمارٹ فون کمپنیوں کے لیے دھچکا ثابت ہوا ہے جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مسلسل تناؤ کا شکار رہتے ہیں؟ تو اس کی وجہ اسمارٹ فون ہوسکتی ہے فونز اب ہماری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں، مگر ان سے مسلسل ملنے والی معلومات ہماری ذہنی صحت پر کس طرح اثرانداز ہوتی ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا جراثیم کش اسمارٹ فون متعارف یہ فون مکمل طور پر واٹر پروف ہے اور کمپنی کا مشورہ ہے کہ اسے اکثر صابن اور پانی سے صاف کرتے رہیں بلکہ بلیچ سے مدد لیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا اسمارٹ فون موٹو ای 7 متعارف موٹرولا کا نیا اسمارٹ فون موٹو ای 7 پیش کردیا گیا ہے جس کا پلس ماڈل کچھ عرصے پہلے متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا اینڈرائیڈ پرر مبنی نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران ویوو کا نیا آپریٹنگ سسٹم اوریجن او ایس متعارف کرایا گیا جو فن ٹچ او ایس کی جگہ لے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کا پہلے سے 'سستا' انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرا فون پیش اس ٹیکنالوجی کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر زی ٹی ای نے ایسے کمرشل فون کے حوالے سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین