سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا حقیقی متبادل بننے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون کمپنی کے مطابق نتھنگ فون 1 خوابیدہ اسمارٹ فون انڈسٹری کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ہوگا جواپنی طرز کے منفرد ڈیزائن سے لیس ہوگا۔ شائع 24 مارچ 2022 03:22pm
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب اسمارٹ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے پر لوگوں کو مزید اسپیس کے لیے ایپس کو ان انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کی بلیڈ وی 40 سیریز کے 4 فونز پیش یہ بلیڈ وی 40، وی بلیڈ 40 پرو، وی بلیڈ 40 فائیو جی اور بلیڈ وی 40 ویٹا پر مشتمل سیریز ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل 30 سیریز کے 5 اسمارٹ فونز پیش ٹی سی ایل 30، 30 فائیو جی، 30 پلس، 30 ایس ای اور 30 ای آنے والے مہینوں میں مختلف ممالک میں دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پرانے اسمارٹ فون کے 11 بہترین استعمال آپ نے ایک نیا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون لے لیا ہے، تو اب اپنے پرانے فون کا کیا کریں گے؟
سائنس و ٹیکنالوجی چینی سائنسدانوں کا 6 جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنگ کردینے والا تجربہ ویسے تو 5جی ٹیکنالوجی ہی بہت کم ممالک میں ہی دستیاب ہے مگر چین میں اگلی نسل کے موبائل انٹرنیٹ پر بہت تیزی سے کام ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ فون پر سست انٹرنیٹ سے پریشان؟ تو مسئلے کا آسان حل جانیں اگر اکثر براؤزر پر پیج لوڈنگ میں کافی وقت لگتا ہے تو اس مسئلے کی ممکنہ وجہ ڈیٹا ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار سال بھر میں سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی قرار 2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فزیکل سم کارڈز کا عہد ختم ہونے کے قریب؟ کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کے ساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم (آئی سم) کو پیش کیا ہے جو ای سم اور فزیکل سم کارڈ کا متبادل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ کمپنی جس نے ایک سال بعد سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین لیا سپلائی چین کے مسائل کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں محض ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ فون کے بہترین سیکرٹ کوڈز سے واقف ہیں؟ اینڈرائیڈ فونز کے یہ خفیہ کوڈز جانتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فون چارج نہیں ہورہا؟ تو خرچہ کرنے سے پہلے یہ آسان ٹرک آزما کر دیکھیں ایسی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جن کے باعث آپ کا اینڈرائیڈ فون یا آئی فون چارج نہیں ہوتا مگر اکثر اس کی وجہ ایک عام مسئلہ ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک فرد اوسطاً روزانہ موبائل پر کتنا وقت گزارتا ہے؟ دنیا بھر میں لوگوں نے 2021 میں اوسطاً بیداری کے وقت کا لگ بھگ ایک تہائی یا 4.8 گھنٹے موبائل کو دیکھتے ہوئے گزارا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ منفرد اینڈرائیڈ فون جس میں کیمرے اور جی پی ایس ہی موجود نہیں اس فون میں کیمرے اور جی پی ایس ریسیور موجود نہیں تاکہ صارفین کی پرائیویس کو یقینی بنایا جاسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 18 جی بی ریم سے لیس اسمارٹ فون متعارف یہ 18 جی بی ریم سے لیس اسمارٹ فون ہے جس میں ایک ٹی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہر اینڈرائیڈ فون سے بالکل مختلف نیا اسمارٹ فون فیچرز کے لحاظ سے یہ ایک مڈرینج فون ہے جس میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کا سستا اسمارٹ فون بلیڈ ایل 9 پیش اس فون میں 5 انچ کا ٹی ایف ٹی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے اوپری بیزل میں 5 میگا پکسل کیمرا سیلفیز کے لیے دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے نئے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 کے چند بہترین فیچرز گوگل نے نیا اور بہترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 باضابطہ طور پر پکسل 6 سیریز کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب 2021 کی تیسری سہ ماہی میں بھی سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیوجی فلم کا نیا اسمارٹ فون پرنٹر متعارف اس پرنٹر سے بلیو ٹوتھ کے ذریعے اسمارٹ فون کو کنکٹ کرکے کیمرا رول میں موجود تصاویر کو پرنٹ کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زی ٹی ای کا کم قیمت اسمارٹ فون بلیڈ اے 71 فون میں 3 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے اور اسٹوریج میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 240 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے سے لیس دنیا کا ہلکا ترین 5 جی اسمارٹ فون فون کے اندر کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 750 جی پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 8 جی بی ریم اور 128 ی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی چینی کمپنی کے 3 فلیگ شپ فونز متعارف چین کی کمپنی میزو کے فونز زیادہ مقبول تو نہیں مگر فیچرز کے لحاظ سے وہ سام سنگ اور دیگر کمپنیوں کی ٹکر کے ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹی سی ایل کا سستا ترین 5 جی فون 20 آر متعارف یہ کمپنی کا اب تک کا سستا ترین 5 جی فون ہے جو ابتدا میں یورپی ممالک میں دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جرمن حکومت کا وہ منصوبہ جو اسمارٹ فونز صنعت کو بدل کر رکھ دے گا جرمن حکومت کمپنیوں کو اسمارٹ فونز کے لیے 7 برس تک لازمی سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا پابندی بنانے کی خواہشمند ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گیمنگ کے لیے شوقین افراد کیلئے طاقتور ترین اسمارٹ فون ریڈ میجک 6 ایس فون کے اندر 5050 ایم اے ایچ بیٹری 66 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے اور بیٹری کو 65 منٹ میں چارج کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا محفوظ ترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نائٹرو فون 1 نائٹرو فون 1 میں سیکیورٹی، پرائیویسی اور اسٹیٹ آف دی آرٹ ہارڈویئر کا امتزاج کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون اسپارک 8 پیش اسپارک 8 میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو پی 22 پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 2 جی بی ریم اور 6 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فینٹوم ایکس اسمارٹ فون کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے اور فی الحال پری آرڈر میں بک کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گیمنگ کے شوقین افراد کو یہ نئے اسمارٹ فونز ضرور پسند آئیں گے اوسوز روگ 5 ایس اور 5 ایس پرو اس سال اپریل میں پیش کیے گئے روگ 5 سیریز کے اپ ڈیٹ ماڈلز ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین