دنیا روسی صدر نے شی جن پنگ کی دورہ چین کی دعوت قبول کرلی مجھے چینی صدر کی جانب سے اکتوبر میں دورہ چین کی دعوت قبول کرنے پر خوشی ہے، ولادیمیر پیوٹن اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:53pm
دنیا یوکرین: ڈونیٹسک کے بازار میں روس کا حملہ، 17 افراد ہلاک روس جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، جائے وقوع کے قریب کوئی فوجی یونٹ موجود نہیں ہے، ولادیمیر زیلنسکی
دنیا یوکرین کے اسکول پر روس کا حملہ، 4 افراد ہلاک حملے کے بعد امدادی رضا کاروں نے اسکول کے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، سیکریٹری اور لائبریرین کی لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالیں۔
دنیا یوکرین: روسی حملے میں 7 افراد ہلاک، 117 زخمی حملہ روسی صدر کی جنگلی علاقے میں جرنیلوں کے ساتھ ملاقات کے چند گھنٹے بعد کیا گیا جبکہ یوکرینی صدر اہم دورے پر سویڈن پہنچے۔
دنیا امریکا نے ڈنمارک، نیدرلینڈز سے یوکرین کو ایف-16 جنگی طیاروں کی فراہمی کی منظوری دے دی 11 ممالک پر مشتمل اتحاد رواں ماہ ڈنمارک میں یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 جنگی طیارے اڑانے کی تربیت دینے جا رہا ہے، رپورٹ
دنیا روسی جنگی جہاز کی بحیرہ اسود میں کارگو جہاز پر انتباہی فائرنگ گشتی جہاز نے جہاز پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی کیونکہ کپتان معائنے کے لیے رکنے کی درخواست کا جواب دینے میں ناکام رہے، روس
دنیا یوکرین: رہائشی عمارت پر روس کا میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک 40 منٹ کے فرق سے 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں رہائشی عمارت، ایک ہوٹل، دکانیں اور انتظامیہ کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
دنیا یوکرین کی جدہ مذاکرات میں 10 نکاتی امن فارمولے کی پیشکش بات چیت میں تقریباً 40 ممالک کے نمائندے شامل ہوں گے لیکن روسی نمائندے اس حصہ نہیں ہوں گے، یوکرینی حکام
دنیا یوکرین کا روسی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ 450 کلو گرام دھماکا خیز مواد کے ساتھ ڈرون نے جہاز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ یوکرینی سمندری حدود سے روسی فوج کے لیے ایندھن لے جا رہا تھا۔
دنیا روس کا بحری اڈے پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ روسی جہازوں نے بحری ڈرون تباہ کردیے، یوکرین کی جانب سے ساحلی شہر کو نشانہ بنانے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ تھا، روسی وزارتِ دفاع
دنیا یوکرین کا روس پر 40 ہزار ٹن اناج کو نقصان پہنچانے کا الزام روسیوں نے جنوبی یوکرین کی بندرگاہوں پر گوداموں اور اناج کی لفٹوں پر حملہ کیا، جس سے اناج کو نقصان پہنچا، یوکرینی وزیر
دنیا اگر یوکرین کی جارحیت کامیاب ہوئی تو جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنا پڑے گا، سابق روسی صدر جوہری ہتھیاروں کو روس کے خلاف جارحیت کے جواب میں استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ روایتی ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی ہے، دمتری میدویدیف
دنیا روس کا 3 یوکرینی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ ماسکو میں ڈرون کے ذریعے یوکرینی حکومت کی دہشت گردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، روسی وزارت دفاع
دنیا پیوٹن کی پولینڈ کو تنبیہ، بیلاروس کے خلاف کسی قسم کی جارحیت روس پر حملہ تصور ہوگا سب جانتے ہیں کہ وہ (پولینڈ) بیلاروسی سرزمین کا خواب بھی دیکھتے ہیں، لیکن جہاں تک بیلاروس کا تعلق ہے، یہ یونین اسٹیٹ کا حصہ ہے، ولادیمیر پیوٹن
دنیا روس کے یوکرین گندم معاہدے سے دستبرداری کی ’قیمت‘ کروڑوں لوگ ادا کریں گے، اقوام متحدہ کروڑوں لوگوں کو بھوک کا سامنا ہے اور صارفین عالمی سطح پر قیمتی زندگی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں، انتونیو گوتریس
دنیا روس کے پاس جوابی کارروائی کیلئے کلسٹر بم کا وافر ذخیرہ ہے، پیوٹن اگر وہ بم ہمارے خلاف استعمال ہوتے ہیں، تو ہم اپنے پاس عمل کا ردِعمل دینے کی کارروائیوں کا حق محفوظ رکھتے ہیں، روسی صدر
دنیا امریکی اتحادیوں کی یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کی مخالفت یوکرین کے سب سے زیادہ حمایتی سمجھے جانے والے ممالک کینیڈا اور برطانیہ نے بھی اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
دنیا امریکا کا یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا فیصلہ کلسٹر بم سے یوکرین کے علاقے آزاد کرانے میں مدد ملے گی لیکن روس پر ان کا استعمال نہیں کیا جائے گا، یوکرینی وزیر دفاع
دنیا یوکرینی شہر پر روسی حملہ، کم عمر جڑواں بہنوں سمیت 10 افراد ہلاک 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، حملے کےباعث ریسٹورنٹ ملبے کا ڈھیر بن گیا جبکہ حملے میں کم از کم 61 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
دنیا ویگنر کی بغاوت ٹلنے کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار امریکا نے اس عارضی بغاوت کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اقتدار میں واضح دراڑ سے تشبیہ دی ہے۔
دنیا بحران کو ٹالنے کے لیے ویگنر کے سربراہ روس چھوڑنے پر رضامند یوگینی پریگوزین بیلاروس جائیں گے اور روس کے خلاف فوجی پیش قدمی روکنے کے بعد بغاوت کے الزامات کا سامنا نہیں کریں گے۔
دنیا شواہد سے پتا چلتا ہے کہ یوکرینی ڈیم کو روس نے تباہ کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ شواہد واضح طور پر اشارہ کرتے ہیں کہ ڈیم کو کنٹرول کرنے والے فریق یعنی روس کی جانب سے کیے گئے دھماکے سے اسے تباہ کیا گیا، نیویارک ٹائمز
دنیا امریکا کا یوکرین کیلئے 2 ارب ڈالر کے عسکری پیکج کا اعلان پیکج میں یوکرین کے لیے پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز، آرٹلری راؤنڈز، ڈرونز اور لیزر گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے ہتھیار شامل ہیں۔
دنیا روس نے عالمی اقتصادی فورم میں مغربی ممالک کے صحافیوں کی شرکت پر پابندی لگادی اس بار واقعی یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ غیر دوست ممالک کے خبر رساں اداروں کو اسپیف میں قبول نہ کیا جائے، ترجمان کریملن
دنیا یوکرین جنگ ماسکو تک پہنچ گئی، روسی دارالحکومت کے پوش علاقے میں ڈرون حملے ولادیمیر پیوٹن نے حملوں کو یوکرین میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پر 24 گھنٹوں میں تیسری بار روسی فضائی حملے پر کیف کا ردِعمل قرار دیا۔
دنیا روس کا یوم تاسیس سے قبل کیف پر سب سے بڑا ڈرون حملہ روس نے کیف سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں ملٹری اور حساس انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا، یوکرینی ایئر فورس
دنیا روس کے ویگنرگروپ کا بخموت پر قبضے کا دعویٰ، یوکرین کی تردید علاقے پر روس کا قبضہ ہوجانا غیر معمولی سمجھا جائے گا جہاں دونوں فریقین کو اب تک بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
کھیل روس سے جنگ میں یوکرین کے 263 کھلاڑی مارے جاچکے ہیں، وزیر کھیل کا دعویٰ کھیلوں کی 363 سہولیات کو تباہ کر دیا گیا، روس کے کسی ایتھلیٹ کو اولمپکس میں شرکت کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، ودیم ہتسیت
دنیا روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا اعلان ایسا اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
دنیا یوکرین تنازع پر پیشرفت نہ ہوسکی، پیوٹن سے اہم ملاقات کے بعد چینی صدر روس سے روانہ چین کی طرف سے ارسال کیے گئے امن منصوبے میں شامل بہت سے نکات ایسے بھی ہیں جن کو امن کے قیام کے لیے بنیاد بنایا جاسکتا ہے، روسی صدر
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب