دنیا روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، امریکا امریکی بائیولوجیکل ہتھیاروں کی لیبارٹریوں اور یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں روس کے دعوے مضحکہ خیز ہیں، جین ساکی شائع 10 مارچ 2022 08:09pm
دنیا یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید یہ عمارت ایک سابقہ زچگی ہسپتال کی تھی جس پر طویل عرصے سے فوجیوں نے قبضہ کر رکھا تھا، روس کا مؤقف
دنیا یوکرین کو 'چرنوبل' سے تابکاری کے اخراج کا خدشہ جنریٹر سے 48 گھنٹے بجلی فراہم کی جاسکتی ہے، اس کے بعد کولنگ سسٹم بند ہونے سے تابکاری خاج ہونے کا خطرہ ہے، یوکرینی وزیر خارجہ
پاکستان وہ پاکستانی ہیرو جس نے ڈھائی ہزار بھارتی طلبہ کو یوکرین سے نکالا معظم خان نے یوکرین کے مخلتف مقامات میں پھنسے 2,500 بھارتی طلبہ کے لیے محفوظ راستے کا انتظام کیا۔
دنیا روسی وزیر خارجہ کی ترکی میں یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کا امکان کیف کے آس پاس سمیت کئی علاقوں میں یوکرین کی توقع سے زیادہ مزاحمت کے نتیجے میں روسی افواج کی پیش قدمی میں کافی کمی دیکھی گئی ہے۔
پاکستان پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے235 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی آئندہ چند روز میں مزید پروازیں بھی آپریٹ کی جائیں گی کیونکہ مزید 1200 پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے۔
دنیا امریکا اور برطانیہ نے روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی عائد کردی یہ فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے، یوکرین میں پیوٹن کو کبھی بھی فتح نصیب نہیں ہو گی، جو بائیڈن
دنیا ’اگر روسی تیل پرپابندی لگائی تو قیمت 300 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں‘ ’ہمیں پورا حق ہے کہ کوئی بھی فیصلہ کریں اور نورڈ اسٹریم 1 گیس پائپ لائن سے گیس پمپ کرنے پر پابندی عائد کردیں، روسی نائب وزیراعظم
دنیا امریکا کا یوکرین پر نوفلائی زون لاگو کرنے، فوجی دستے بھیجنے سے انکار صدر جو بائیڈن اس بارے میں واضح ہیں کہ ہم امریکا کو روس کے ساتھ براہ راست تنازع میں ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے، انٹونی بلنکن
پاکستان وزیراعظم کی یورپیئن کونسل کے صدر سے گفتگو، یوکرین کی صورتحال پر اظہار تشویش اس صورتحال سے ترقی پذیر ممالک پر بدترین معاشی اثرات مرتب ہوں گے، فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان
دنیا یوکرین کا 'معلومات کی جنگ' میں روس پر غلبہ یوکرینی صدر کے روزانہ ویڈیو پیغامات، جو عام طور پر انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ شائع ہوتے رہے، سنسنی خیز بن چکے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’نیٹ فلیکس‘ اور ’ٹک ٹاک‘ نے روس میں سروس بند کردی یوکرین پر حملے کے بعد پہلے ہی یوٹیوب، گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
دنیا یوکرینی شہروں کے لیے انسانی راہداریاں کھولیں گے، روس راہداری صبح 10 بجے کھولی جائے گی، فرانسیسی صدر کی ذاتی درخواست پر یہ راہداری کھولی جارہی ہے، روسی وزارت دفاع
دنیا چین کا یوکرین کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان چین انسانی بحران کے حل کیلئے اپنی کوشش کرنے کو تیار ہے، ملک کی ریڈ کراس جتنی جلد ممکن ہو یوکرین امداد بھیجے گی، چینی وزیر خارجہ
دنیا یوکرین کے لڑائی بند کرنے تک جنگ ختم نہیں ہوگی، روسی صدر مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مجبور کرنے کی کوئی بھی منفی کوشش ناکام رہے گی، ولادیمیر پیوٹن کی ترک صدر سے گفتگو
دنیا روس، یوکرین میں جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، انٹونی بلنکن ہم نے عام شہریوں پر جان بوجھ کر حملوں کی بہت معتبر رپورٹیں دیکھی ہیں جو جنگی جرم کے مترادف ہے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا امریکی قانون ساز کا بھارت سے روس کی مذمت کرنے کا مطالبہ ایسا نہیں ہے کہ ہم بھارت سے روس پر پابندی لگانے کا کہہ رہے ہیں، صرف ان کی مذمت کردیں، ٹیڈ لی
لائف اسٹائل بیلا حدید یوکرین کی طرح مسلمان ممالک پر حملوں کی مذمت نہ کیے جانے پر نالاں دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی انسان یا ملک کے ساتھ کیے جانے والے جبر اور استحصال کو جائز نہیں سمجھا جا سکتا، ماڈل
پاکستان 15 پاکستانیوں کا یوکرین سے وطن واپس آنے سے انکار یوکرین چھوڑنے سے انکار کرنے والوں میں 6 طالبات اور وہ افراد شامل ہیں جن کے پناہ کے کیسز زیر التوا ہیں، سفارتخانہ
دنیا پابندیوں کے شکار روس کی ایران کے جوہری معاہدے میں رکاوٹ بننے کی دھمکی تجارتی اور کاروباری مفادات کے تحفظ کی کوشش میں روس نے ایران کے مجوزہ جوہری معاہدے کی حمایت سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں۔
پاکستان وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، یوکرین سےتنازع کے سفارتی حل پر زور یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لائے جائے، شاہ محمود قریشی
دنیا روس کا شہریوں کے انخلا کیلئے یوکرین میں جزوی جنگ بندی کا اعلان ماریوپول میں مقامی وقت کے مطابق 9 بجے انخلا شروع کر دیا جائے گا، شہر سے نجی ٹرانسپورٹ کے ذریعے بےدخلی ممکن ہوگی، اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی روس نے فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس پر پابندی عائد کردی گزشتہ ہفتے فیس بک نے بھی یوکرین پر حملے کے پیش نظر روسی اداروں پر پابندی عائد کی تھی۔
دنیا یوکرین کا روسی فوجیوں پر ’ریپ‘ کا الزام، خصوصی ٹریبونل کے قیام کے مطالبہ کی حمایت ہمارے پاس ایسے بےشمار واقعات کی اطلاعات ہیں کہ روسی فوجیوں نے یوکرین کے شہروں میں خواتین کو ریپ کا نشانہ بنایا، وزیر خارجہ یوکرین
پاکستان روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا ہم نہ صرف اپنے اقدامات کے نتائج سے باخبر ہے بلکہ یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے بھی کوشاں ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان یوکرین سے متعلق یورپی یونین کا بیان سفارتی آداب کے منافی ہے، دفتر خارجہ یوکرین کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، دفتر خارجہ
دنیا روسی شیلنگ کے بعد یورپ کے سب سے بڑے پاور پلانٹ میں آتشزدگی شیل براہ راست پاور پلانٹ پر گرے اور 6 میں سے ایک ری ایکٹر پر آگ لگی، جہاں سے 25 فیصد یوکرین کو بجلی فراہم کی جاتی ہے، حکام
دنیا امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا ولادیمیر پیوٹن کے قتل کا مطالبہ صرف روس کے لوگ ہی اس مسئلے کو حل کرسکتے ہیں، روس میں اس اقدام کے لیے کسی شخص کو باہر نکلنا ہوگا، امریکی سینیٹر
دنیا روس یوکرین جنگ: ’یہ تنازع اور امن میں انتخاب کا وقت ہے‘ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بین الاقوامی قوانین والی دنیا میں رہنا چاہتے ہیں یا وہاں جہاں طاقت کی حکمرانی ہو، سفیرِ پولینڈ
دنیا روس نے یوکرین کے اہم شہر 'خرسون' کا کنٹرول حاصل کرلیا یوکرینی صدر نے شہروں پر گولہ باری کو جنگی جرم قرار دیا جبکہ عالمی فوجداری عدالت نے تصدیق کی ہے کہ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب