پاکستان شاہ محمود کا یوکرین کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور وزیر خارجہ نے انہیں پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 07:23am
دنیا پیوٹن کا نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، عالمی برادری کا اظہار مذمت جوہری فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم مغربی طاقتوں کے رویے کو دیکھ کر دیا ہے، روسی صدر ولادمیر پیوٹن
دنیا یوکرین پر حملہ: یوٹیوب نے روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کردی حالیہ پابندیوں کی وجہ سے روسی چینلز سمیت متعدد چینلز پر ویڈیوز کی مونیٹائزیشن کو روک رہے ہیں، یوٹیوب
دنیا روسی فوجی یوکرین کے دوسرے بڑے شہر 'خارکیف' میں داخل یوکرین کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں روسی گاڑیوں کو خارکیف کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر یوکرین بحران کا جلد از جلد حل ناگزیر کیوں ہے؟ یہ بحران شدید ہوچکا ہے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے حل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔
دنیا دنیا کے امیر ترین شخص یوکرین کی ایپل پر کیا مدد کررہے ہیں؟ یوکرین کے ڈپٹی وزیراعظم نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیے اپیل کی تھی۔
پاکستان روس کے یوکرین پر حملے کے بعد 500 پاکستانی انخلا کیلئے رواں دواں سفارت خانے نے اپنی نیک نامی کیلئے ہم سے ویڈیو پیغام لیا اور بس میں بٹھا دیا جس نے ہمیں سرحد سے 30-40 کلومیٹر دور اتار دیا، خاتون
دنیا یوکرینی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے سلامتی کونسل میں تعاون کا مطالبہ نریندر مودی کو بتایا کہ ایک لاکھ سے زائد حملہ آور ہماری سرزمین پر موجود ہیں، یوکرینی صدر کا بیان
دنیا یوکرین مذاکرات سے انکار کرکے تنازع کوطول دے رہا ہے، روس متوقع مذاکرات کے حوالے سے روسی صدر نے گزشتہ روز روسی فورس کو پیش قدمی روکنے کا حکم دیا تھا، ترجمان کریملن
پاکستان یوکرین سے مزید 23 پاکستانی طلبہ کی پولینڈ منتقلی کی تیاری مکمل طلبہ کو سفارت خانے کی جانب سے کیے گئے انتظامات کے تحت پولینڈ کی سرحد تک پہنچایا جائے گا، پاکستانی سفارت خانہ
لائف اسٹائل ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ کی پیدائش یوکرین میں ہی ہوئی تھی۔
دنیا روسی حملے میں 198 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی ہوچکے، یوکرینی وزیر صحت یوکرینی حکام نے لڑائی کے پہلے دن کم از کم 137 ہلاکتوں کی اطلاع دی تھی اور سیکڑوں روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے بھی روس پر پابندیاں لگادیں روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد امریکا اور یورپی یونین نے بھی اس پر پابندیاں نافذ کی تھیں۔
ویڈیوز پاکستانی طلبہ کے محفوظ انخلا کیلئے پی آئی اے کی پیشکش پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا بوئنگ ٹرپل 7 طیارہ پولینڈ سے طلبہ کو لائے گا۔
ویڈیوز نیٹو آج یوکرین کیلئے دفاعی نظام اور مزید ہتھیاروں کا اعلان کرے گا نیٹو اتحادی ملک کے دفاع اور حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، اسٹولن برگ
ویڈیوز روس نے یوکرین کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی مذاکرات کے لیے جگہ اور وقت کا تعین کیا جارہا ہے، ترجمان یوکرینی صدر کا بیان
دنیا 35 پاکستانی طلبہ کو یوکرین سے پولینڈ منتقل کردیا گیا پاکستانی طلبہ یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف سے پولینڈ جانے والی ٹرین میں سوار ہو گئے ہیں، طالب علم
کھیل یوکرین پر حملہ، یوئیفا نے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی اب ٹورنامنٹ کے فائنل کی میزبانی 28 مارچ کو پیرس کا اسٹیڈے ڈے فرانس کرے گا۔
دنیا یوکرین سے 50 ہزار افراد کی ہمسایہ ممالک کی طرف ہجرت، ایک لاکھ بے گھر ان ممالک اور لوگوں کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی سرحدیں کھلی رکھیں اور مہاجرین کا استقبال کر رہے ہیں، سربراہ یواین ایچ سی آر
دنیا روس کے ساتھ غیرجانب دار حیثیت پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، یوکرین یوکرینی نمائندے کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا وفد منسک بھیجنے کے لیے تیار ہیں، روسی صدر پیوٹن
دنیا روس کے دشمن نمبر ون اور روسی زبان بولنے والے یوکرینی صدر کون ہیں؟ ولودیمیر زیلنسکی کو سیاست کا کوئی تجربہ نہیں، وہ 2019 میں صدر منتخب ہونے سے قبل اداکاری کرتے تھے۔
پاکستان مطمئن ہوں کہ دورۂ روس پر جانے کا فیصلہ درست تھا، شاہ محمود قریشی جب ہم ماسکو پہنچے تو ہم نے دیکھا کہ پاکستان میں تبصرے شروع ہوگئے کہ دورے کا وقت غلط تھا، یہ محض قیاس آرائیاں تھیں، وزیر خارجہ
پاکستان یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو انخلا کیلئے ترنوپل پہنچے کی ہدایت طلبہ کو جن شہروں میں ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں ہے وہاں ایجوکیشن کنسلٹنٹ کو انتظامات کی ذمہ داری دی گئی ہے، سفارت خانہ
دنیا روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کی جانب پیش قدمی روس شیطانی راستے پر چل پڑا ہے، لیکن یوکرین اپنا دفاع کر رہا ہے اور اپنی آزادی سے دستبردار نہیں ہوگا، یوکرینی صدر
دنیا یوکرین حملہ: امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں ولادیمیر پیوٹن جارح ہیں، انہوں نے اس جنگ کا انتخاب کیا، اب وہ اور ان کا ملک اس کے نتائج بھگتیں گے، جوبائیڈن
دنیا روسی فورسز نے چرنوبل پاورپلانٹ پر قبضہ کرلیا، یوکرینی عہدیدار روسی فوجیوں نے پاور پلانٹ پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ یوکرینی فورسز تین اطراف سے ان پر حملہ آور ہیں، رپورٹ
دنیا روس کا یوکرین پر حملہ: عالمی رہنماؤں کا اظہار مذمت، پابندیوں کا انتباہ امریکااور عالمی برادری نے روس کو انتباہ کیاکہ سخت پابندیوں کاسامنا کرناپڑےگا، نیٹو نے اتحادی علاقے کے دفاع کی تیاریاں تیز کردیں۔
دنیا روس کو یوکرین میں کارروائی کیلئے ہماری حمایت درکار نہیں، چین روس کے اقدام کی حمایت یا مذمت نہیں کریں گے، سرد جنگ جیسی ذہنیت میں کوئی دلچسپی نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ملٹی میڈیا روس کے حملے کے بعد یوکرین کے مناظر یوکرین کے دارالحکومت میں سائرن بجائے گئے اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
دنیا عمران خان کے دورہ روس سے 'بخوبی آگاہ' ہیں، روس سےمتعلق مؤقف پاکستان کو بتادیا، امریکا پاکستان کو روس کے یوکرین پر حملے پر مؤقف بتادیا، روس کے جنگی منصوبے کے خلاف آواز اٹھانا ہر ملک کی ذمے داری ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین