دنیا ماریوپول میں صورت حال انتہائی گھمبیر ہے، یوکرین یوکرینی وزیر خارجہ نے چین سے مطالبہ کیا کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے اہم کردار ادا کریں۔ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 10:17pm
دنیا ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد یوکرین کا روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ مذاکرات کا مطالبہ یوکرینی حکام کی جانب سے ایک روسی جرنیل کو ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاک کرنے کے دعوے کے بعد سامنے آیا، رپورٹ
دنیا روسی حملے کے خلاف جاپان کا بھارت پر سخت مؤقف اپنانے کیلئے زور نریندر مودی نے یوکرین کا ذکر کیے بغیر کہا کہ تشدد کو فوری طور پر رکنا چاہیے، مذاکرات کے ذریعے تنازع کو حل کرنا چاہیے، رپورٹ
دنیا بائیڈن کے اصرار کے باوجود چین کا روس کی مذمت سے انکار دونوں رہنماؤں نے دو گھنٹے طویل گفتگو کی، اگر چین نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی تواسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی، امریکی صدر
لائف اسٹائل معروف یوکرینی اداکارہ میزائل حملے میں ہلاک ایوارڈ یافتہ اداکارہ جس عمارت میں رہائش پذیر تھیں اس پر روس کی جانب سے میزائل داغہ گیا، رپورٹ
پاکستان ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے یوکرین جنگ میں غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ کیا، دفتر خارجہ پاکستان کسی سیاسی بلاک کا حصہ نہیں ہے ہم نے تنازع حل کرنے کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا روس کی لیویو ہوائی اڈے کے قریبی علاقے سمیت یوکرین بھر میں بمباری روس نے یوکرین کی شدید مزاحمت کے نتیجے میں پیش قدمی رکنے پر فضائی حملوں میں اضافہ کردیا۔
دنیا بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا اس سے پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی لیکن بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ یوکرین کے معاملے پر کہاں کھڑا ہونا چاہتا ہے، وائٹ ہاؤس
دنیا روس کی ماریوپول میں تھیٹر پر بمباری، یوکرین کا نسل کشی کا الزام یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ جب بمباری کی گئی اس وقت تھیٹر میں ایک ہزار سے زائد پناہ گزین مقیم تھے۔
دنیا یوکرین کے وعدوں کی جزیات پر معاہدے کے قریب ہیں، روس سیکیورٹی کی ضمانتوں اور غیر جانبداری پر بھی سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا، امید ہے کہ سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے، وزیر خارجہ
دنیا یوکرینی دارالحکومت پر روسی بمباری میں تیزی، شہری ماریوپول سے ہجرت پر مجبور روس نے کیف پر بمباری تیز کرتے ہوئے اپارٹمنٹس، سب وے اسٹیشن تباہ کردیا جبکہ ماریوپول سے 2 ہزار کاروں میں سوار افراد ہجرت کرگئے۔
دنیا روسی خاتون صحافی ٹی وی نشریات کے دوران جنگ مخالف بینر لے کر آگئیں روسی حکومت کے زیر کنٹرول ٹی وی چینل پر خاتون صحافی جنگ مخالف بینر لے کر نیوز کاسٹر کے پیچھے کھڑی ہوگئیں۔
پاکستان وزیر خارجہ نے سربراہ اقوام متحدہ کے ساتھ 'بھارتی میزائل' کا معاملہ اٹھا دیا میزائل گرنے کا واقعہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا عکاس ہے، معاملے کو عالمی برادری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود
کاروبار روس-یوکرین مذاکرات، چین میں لاک ڈاؤن کے بعد تیل کی قیمتوں میں گراوٹ یوکرین تنازع کے دونوں فریقین نے جنگ بندی کا تاثر دیا ہے اور چین کے صوبے میں سفری پابندی تیل کی قیمت میں کمی وجوہات ہیں، تجزیہ کار
پاکستان وزیر خارجہ کا جرمن ہم منصب سے رابطہ، دنیا بھارت کے میزائل فائر کا نوٹس لے دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دفترخارجہ
دنیا روس کی جانب سے کیف پر دباؤ بڑھانے کے ساتھ یوکرین سے مذاکرات کا آغاز مذاکرات سے محصور شہریوں کے انخلا یا ان تک خوراک، پانی اور ادویات کی فراہمی میں سہولت مل سکتی ہے،یوکرینی شہری پرامید
دنیا ایلون مسک کا یوکرین کے معاملے پر روسی صدر کو فائٹ کا چیلنج وئٹر پر ایلون مسک نے یہ چیلنج کیا اور پیغام کو روسی صدارتی محل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی ٹیگ کیا۔
دنیا روس نے انسٹاگرام پر پابندی عائد کردی یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔
دنیا یوکرین جنگ: چین نے روس کی مدد کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا روس نے چین سے فوجی ہتھیاروں اور ڈرونز کی فراہمی کی درخواست کی ہے مگر چین کا اس درخواست پر کوئی جواب سامنے نہیں آیا، رپورٹس
پاکستان پاکستان کا جنگ زدہ یوکرین کیلئے امداد بھیجنے کا فیصلہ امداد بھیجنے کا فیصلہ اسلام آباد میں موجود یوکرینی سفارت خانے کی درخواست پر کیا گیا ہے، رپورٹ
دنیا پولینڈ کے قریب یوکرین کے فوجی اڈے پر روس کا فضائی حملہ، 35 افراد ہلاک جنوبی شہر میکولائیف پر حملے میں مزید 9 افراد مارے گئے جبکہ کیف روسی افواج کے ممکنہ محاصرے کے لیے تیار ہے، علاقائی گورنر
دنیا روس نے 80 شہریوں کو پناہ دینے والی مسجد پر بمباری کی، یوکرین ماریوپول میں سلطان سلیمان کی مسجدمیں بچوں اور ترک شہریوں سمیت 80 سے زائد افراد پناہ گزین تھے، وزارت خارجہ
سائنس و ٹیکنالوجی ’پُر تشدد‘ پوسٹس کی اجازت روسی جنگ کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے دی، فیس بک فیس بک نے اپنی پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے روسی خطے میں روسی صدر، فوج اور بیلاروسی صدر کی موت کی خواہش کی پوسٹس کرنے کی اجازت دی ہے۔
دنیا نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ ہوگی، جو بائیڈن مؤثر طاقت کے ساتھ نیٹو ممالک کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے لیکن ہم یوکرین میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑیں گے، جوبائیڈن
دنیا روس کی یوکرین کے مختلف شہروں پر بمباری، دارالحکومت کیف کی جانب پیش قدمی مسلسل بمباری اور فائرنگ کے سبب کچھ علاقوں میں شہری اپنے پیاروں کی میتوں کی تدفین سے بھی قاصر ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر 'پرتشدد پیغامات' کی اجازت دینے پر روس میں 'میٹا' کے خلاف تحقیقات کا آغاز فیس بک، انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف روسی شہریوں کے خلاف تشدد پر اکسانے پر مجرمانہ مقدمہ شروع کیا گیا ہے، تحقیقاتی کمیٹی
دنیا یوکرین میں مشرق وسطیٰ کے جنگجوؤں کو استعمال کریں گے، روس یوکرین میں فوجی آپریشن ضروری ہے کیونکہ امریکا نے نیٹو کو ہماری سرحدوں تک پھیلایا، کیف میں مغرب نواز رہنماؤں کی حمایت کی، پیوٹن
دنیا امریکی سینیٹ میں یوکرین کی امداد سمیت ایک کھرب 50 ارب ڈالر کا بل منظور قانون سازی پر جوبائیڈن کے دستخط کے بغیر وفاقی اداروں کو حکومتی پروگرام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے، رپورٹ
دنیا یوکرین پر ووٹنگ سے اجتناب، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا اماراتی وزیر خارجہ سے رابطہ روس کی جارحیت کے بعد یوکرین کی جمہوریت اور خودمختاری کو سپورٹ کرنے کے لیے مضبوط بین الاقوامی ردعمل کی ضرورت ہے، انٹونی بلنکن
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا روسی صدر کے خلاف تشدد پر زور دینے والی پوسٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب