پاکستان سی آئی اے چیف ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کے ملزم قرار امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر، پاکستان میں ایجنسی کے سربراہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونیوالوں کے قتل میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی۔ شائع 27 نومبر 2013 08:09pm
پاکستان مظاہرین کو نیٹو سپلائی لائن میں مداخلت سے روکیں گے، پولیس دوسری جانب، صوبائی اسمبلی کے ارکان کا امریکی قونصل خانے تک مارچ، ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مراسلہ جمع کرایا ۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔