پاکستان پی ٹی آئی کی حفاظتی ڈھال میں ایک شگاف؟ گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے قافلے پر حملے کے دوران پی ٹی آئی کی یوتھ فورس اور ’کفن پوش وفاداروں‘ کی بڑی تعداد غائب تھی۔ شائع 16 اگست 2014 11:49am
پاکستان سڑکوں کی بندش سے کاغان میں سیاحتی کاروبار متاثر کاغان کے ہوٹل مالکان نے پی ٹی آئی اور حکومت کو اپنے نقصان کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
پاکستان لانگ مارچ، فوج اس مسئلے سے دور ہے،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہےکہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کی تحریری اجازت مانگ لی ہے ان کو اجازت دے دی جائے گی۔
پاکستان منصوبے کے تحت ’سونامی‘ چودہ اگست کو دارالحکومت سے ٹکرائے گا پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے آزادی مارچ اب پارٹی کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔
پاکستان نون لیگ کی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنے کی کوششیں چار انتخابی حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے مطالبات پر مسلم لیگ نون قانونی آپشن کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا 'آزادی' مارچ عدالت میں چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آزادی مارچ سے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر ہوگی۔
پاکستان عمران خان کی شکایات سننا حکومت کا فرض ہے، سراج الحق امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
پاکستان پی ٹی آئی کے 300 کارکنان کی گرفتاری کا امکان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام اہم رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے نامعلوم مقام پر روپوش ہوجائیں۔
پاکستان آزادی مارچ روکنے کیلئے 'خفیہ فنڈ' کے استعمال کا الزام پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہنگامی بنیادوں پر فنڈ کا انتظام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
پاکستان لانگ مارچ سے قبل قومی اسمبلی میں حکومت کی شدید مخالفت کا امکان آرٹیکل 245 کے تحت دارالحکومت میں فوج کی طلبی کے نوٹیفکیشن پر آج قومی اسمبلی میں حکومت کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان 'پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا' چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چودہ اگست عوام کے لیے فلاح و بہبود کا پیغام جبکہ حکمرانوں کے لیے بُری خبر لے کر آئے گا۔
پاکستان آرٹیکل245 کا اطلاق خطرناک ثابت ہو گا،تحریک انصاف پی ٹی آئی کےمطابق اسلام آباد میں امن عامہ کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرنے کے فیصلے کوتسلیم نہیں کیاجائے گا۔
پاکستان عمران خان بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط میں انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ فلسطینیوں کی ہلاکت پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 33رکنی کمیٹی تشکیل پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، سینیٹ سے11 اور قومی اسمبلی سے 22 ارکان کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ، سرکاری حکمت عملی تیار تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ افسران کو پی ٹی آئی کے کارکنوں سے نمٹنے کے لیے حکومتی مؤقف اور پالیسی سے آگاہ کر دیا گیا۔
پاکستان آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والوں کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے سے انکار عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 15 جولائی کو طلب کر لیا،سیاسی صورتحال کے ساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی از سر نو تشکیل کی جائے : پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے موجودہ اراکین کی موجودگی میں انتخابی اصلاحات مفید ثابت نہیں ہوں گی۔
پاکستان وزیراعظم کی نا اہلی کے لیے پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رابطہ تحریک انصاف کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن : حکومتی عہدیداران کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر منہاج القران کے ڈائریکٹرکا مؤقف ہے کہ وزیراعظم، وزیرِاعلیٰ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ دفاع کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔
پاکستان حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو چکی ہے: پی ٹی آئی پی ٹی آئی پنجاب کے صدر نے کہا کہ وزیر خوراک اور حمزہ شہباز ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر بازاروں کے دورے کر رہے ہیں۔
پاکستان عمران خان نے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے کہ نوازشریف نےایک ماہ میں مطالبات کاجواب نہیں دیاتو 14اگست کواسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا۔
پاکستان موقع پرستی سے سیاسی استحکام کو خطرہ اگرچہ پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ وہ موجودہ نظام کو پٹری سے اتارنے کی کسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی، پھر بھی حکومت خوفزدہ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے پر بھی غور کرسکتی ہے۔
پاکستان عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار کامران نامی شخص عمران خان کے نام سے مالی امداد کے فارم گھر گھر تقسیم کرکے اس کے عوض پیسے وصول کرتا تھا، ضلعی انتظامیہ۔
پاکستان عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، احسن اقبال احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف پنجاب کے لئے فنڈز مختص کرنے کی بات غلط ہے۔
پاکستان بجٹ میں بدعنوان افراد کو نوازا گیا، عمران عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کرپٹ اوربدعنوان افرادکوچھوٹ دی گئی جب کہ چھوٹے صوبوں میں پنجاب کےخلاف نفرت پیداہورہی ہے
پاکستان پنجاب: پی پی 136 پر مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت علی خان 40 ہزار 295 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔
پاکستان عمران کے الزامات: این اے 68 میں ووٹوں کی گنتی میں تضاد ووٹوں میں تضاد ٹائپنگ کی غلطی تھی، معاملے پر اجلاس بلانے یا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں، الیکشن کمیشن۔
پاکستان دھاندلی کے مرتکب ریٹرننگ افسران کو سزا دی جائے،عمران سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136میں دھاندلی کی تصدیق ہوچکی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین