پاکستان ڈی چوک پر احتجاج کا کیس: علیمہ خان، عظمیٰ خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عظمیٰ خان، علیمہ خان کو تو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 05:35pm
پاکستان ’عمران خان جیل میں سہولیات کا غلط استعمال کرکے کارکنوں کو اکسا رہے ہیں‘ عمران خان ’عدالتی احکامات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے‘ جیل مینوئل کی خلاف ورزی کر رہے تھے، ایف آئی آر میں الزام
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے راستے بند، عمران خان کی بہنوں سمیت 30 افراد گرفتار احتجاج کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اکثر داخلی اور خارجی راستوں، سڑکوں اور شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے۔
پاکستان سیاسی جماعتیں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے میں ناکام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیے جانے کی متضاد اطلاعات سابق اپوزیشن لیڈر محمود رشید نے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیا، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تصدیق نہیں کی۔
پاکستان جہانگیر ترین: تحریک انصاف کا مالدار آدمی جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اس دھڑے سے تعلق رکھتے ہیں جو پارٹی کی پوری توجہ صرف الیکشن جیتنے پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان عمران-مودی ملاقات اورسوشل میڈیا کی 'غلط فہمیاں' تحریک انصاف کے حامیوں کے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نے سب کو حیران کر دیا، جس کے بعد دو طرفہ ٹوئیٹس آنا شروع ہوئیں۔
پاکستان تحریک انصاف کو ڈی-سیٹ کرنے کی تحاریک واپس قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں
نقطہ نظر پی ٹی آئی کے حامی کا عمران خان کو مشورہ پارٹی کو تنظیمِ نو سے لے کر ٹکٹس کی منصفانہ تقسیم تک بہت سارے شعبوں میں محنت کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر کروں گا کیا جو "الیکشن" میں ہو گیا ناکام سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر اور پریزائڈنگ افسران نے دھاندلی کس کی ایما پر کی؟
پاکستان کیا پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آرہی ہے؟ ڈاکٹر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی کا اصرار ہے کہ انہیں ایوان میں واپس جانا چاہیے۔
پاکستان دہشت گردی نظرانداز، سیاستدان آپسی جنگ میں مصروف مرکزی دھارے کی تمام سیاسی جماعتوں نے الزامات کی سیاست شروع کردی ہے۔ اور حقیقی مسائل پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی ہے۔
پاکستان عمران اورشیخ رشیدپردہشت گردگروپوں سےرابطوں کا الزام وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق عمران خان دہشت گردوں کو ٹھیکہ دے رہے ہیں، 30نومبر کو جو بھی ہوا تحریک انصاف ذمہ دار ہوگی۔
پاکستان گجرات میں پی ٹی آئی کا شو، گڑبڑ کا خطرہ ایسی انٹیلی جنس رپورٹس ملی ہیں کہ کچھ شرپسند اس جلسے اور شہر کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
پاکستان عمران خان کا گجرات اور لاڑکانہ میں جلسوں کا اعلان سرگودھامیں جلسےسےخطاب میں چئیرمین تحریک انصاف نےکہاکہ آئندہ جمعہ کوگجرات اور21نومبر کوسندھ میں لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
پاکستان ملتان: جاوید ہاشمی کو عامر ڈوگر کے ہاتھوں شکست حلقہ این اے 149 میں ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے واضح برتری حاصل کرلی۔
پاکستان جاویدہاشمی تحریک انصاف سے مستعفی،الیکشن میں مسلم لیگی حمایت حاصل حکومتی جماعت کے وفد سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ایسی پارٹی کا کارکن نہیں رہنا چاہتا جو جمہوریت کے خلاف سازش کرے۔
پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان 'متحدہ سندھ کی تقسیم نہیں، نئے انتظامی یونٹوں کی تشکیل چاہتی ہے' ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے سندھ کی تقسیم کا کبھی مطالبہ نہیں کیا۔
پاکستان عمران خان دھاندلی کے الزامات ثابت نہ کرسکے،وزیر اطلاعات پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
پاکستان الطاف حسین کی اسلام آباد میں دھرنے ملتوی کرنے کی اپیل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
پاکستان پرنٹنگ فرم کا عمران خان کو قانونی نوٹس پی ٹی آئی کے سربراہ نے اس کمپنی پر 2013ء کے انتخابات کے دوران بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا الزام عائد کیا تھا۔
پاکستان عبدالمالک بلوچ دھاندلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان بنے، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھا کہ عبدالمالک کےمخالف امیدوارکے 600ووٹ غائب کیےگئے ان کی کامیابی کیلئے ریٹرننگ افسربدلاگیا۔
پاکستان دھرناپھرڈی چوک منتقل،عمران خان کاسپریم کورٹ جانے کا اعلان پی ٹی آئی نےریڈزون خالی کردیا،این اے128میں دھاندلی پرعدالت جانےکاعندیہ دیتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیاہے
پاکستان انتخابی اصلاحات پر پی ٹی آئی اور حکومتی تجاویز کا تبادلہ پی ٹی آئی کی تجاویز پر حکومت نے اپنا تفصیلی جواب بھیج دیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق تاحال دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
پاکستان 'طاقت کا استعمال وفاقی وزیر کے حکم پر ہوا' دارالحکومت انتظامیہ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک وفاقی وزیر کی ہدایت پر مظاہرین کیخلاف طاقت استعمال کی گئی۔
پاکستان آرمی چیف کی ثالثی عمران اور قادری کی خواہش تھی، وزیراعظم قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ہم جمہوریت کو مستحکم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔
پاکستان ہم اس نظام کےخلاف بغاوت کرتےہیں،عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کےمطابق اہم اعلان 24 گھنٹے کیلئے ملتوی کررہاہوں،مزیدمذاکرات نہیں ہوں گےآج ہی لائحہ عمل کااعلان ہوگا
پاکستان حکومت سےمذاکرات ناکام،پی اے ٹی کا ’یوم انقلاب‘ کااعلان عوامی تحریک نےحکومتی وفدسےسانحہ ماڈل ٹاؤن میں نامزدافرادکےخلاف مقدمے اوروزیراعلیٰ پنجاب کے استعفی کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان تیرھواں دن:عمران استعفی کے مطالبے پر قائم،طاہرالقادری کاالٹی میٹم آرمی چیف نے وزیراعظم سے اہم ملاقات کی ہے جبکہ ایم کیوایم کی جانب سے’’آئینی مارشل لاء‘‘لگائے جانے کاخدشہ ظاہر کیا گیاہے