پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔ شائع 10 فروری 2014 09:18am
پاکستان 'میں طالبان کا نمائندہ نہیں' عسکریت پسندوں کی جانب سے شریعت کی تشریح پر اتفاق نہیں کرتا، عمران خان کا ایک انٹرویو میں بیان۔
پاکستان عمران خان ٹی ٹی پی کے ترجمان نہیں، شاہ محمود قریشی پاکستان تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ مذاکرات میں فوری بریک تھرو ممکن نہیں۔
پاکستان عمران خان طالبان مذاکراتی کمیٹی کا حصہ نہیں ہونگے تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کا نام ڈالنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
پاکستان عمران کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے کنارہ کشی طالبان حکومت کے ساتھ امن بات چیت کے لیے اپنے نمائندوں کا چناؤ خود کریں، پی ٹی آئی سربراہ۔
پاکستان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کا جائزہ لینا ہوگا، نثار جہاں پاکستان کا مفاد ہوگا وہاں کوئی سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کریں گے، عمران خان کی وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو یقین دہانی
پاکستان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرماگرم مباحثے کا امکان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے بائیکاٹ کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
پاکستان خوشاب سے ن لیگ، ہری پور سے پی ٹی آئی کامیاب خوشاب کے حلقہ این اے 69 سے مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ ضلع ہری پور کے حلقہ پی کے 50 سے پی ٹی آئی جیتی۔
پاکستان آپریشن پر فوج کا ساتھ دینگے، عمران خان حالات فوجی آپریشن کی جانب جا رہے ہیں، قبائلیوں کی حمایت حاصل کی جائے تو اسے جیتا جا سکتا ہے، سربراہ پی ٹی آئی۔
پاکستان قصور: تحریک انصاف رہنما تین محافظوں سمیت ہلاک قصور ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما مقصود احمد سمیت چار افراد ہلاک، پی ٹی آئی رہنما کے کی پراسرار ہلاکت
نقطہ نظر پولیو کی شدّت پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات ہی بہتر آپشن ہے، عمران خان جو گروپس بات چیت کے لیے تیار ہیں کم ازکم ان سے تو بات کی جائے، سربراہ تحریک انصاف۔
نقطہ نظر بلاول ہاؤس سیکیورٹی تجاوزات کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی تھا لیکن شہریوں کی تکلیف حقیقت ہے۔
نقطہ نظر ڈرون چیلنج وزیراعظم کے بے عمل بیان اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا ڈبل گیم، کیا حملے تقدیر کا لکھا ہیں؟
پاکستان نئے صوبائی آرڈیننس سے حکومتی کارکردگی بہتر ہوگی: پی ٹی آئی اس قانون کے نفاذ سے ٹیکس دینے والوں کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ پوچھ سکیں کہ ان کی رقم کن ترقیاتی منصوبوں پرخرچ ہورہی ہے۔
پاکستان 'بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب تک بلدیاتی انتخابات نہیں کرائینگے' تحریک انصاف نے جس بھی حلقہ میں الیکشن میں حصہ لیا ہے دوبارہ گنتی کرائیں کبھی اعتراض نہیں کرینگے، عمران خان۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کی زیر نگرانی کرائے جائیں، عمران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کےزیرانتظام کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستان چک ہیگل کی وارننگ، پاکستان کی تردید امریکی وزیر دفاع کی پاکستانی قیادت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی، دھمکیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ۔
نقطہ نظر ڈرون عرف ابابیل ولد سی آئی اے انصافی' لاجک کے مطابق کیا بم دھماکوں میں مرنے والوں کے ورثا کو بھی طالبان کے خلاف خود ہتھیار اٹھا لینے چاہئیں؟'
پاکستان 'امداد بند ہوئی تو ذمہ دار دھرنا دینے والے ہونگے' نیٹو سپلائی کی بندش سے عالمی امداد کی بندش ہوئی تو اس کی ذمہ داری دھرنا دینے والوں پر ہو گی، پرویز رشید۔
کھیل 'عظیم ویسٹ انڈین باؤلرز کا سامنا نہ کرنا سچن کی خوش قسمتی تھی' سچن خوش قسمت رہے کہ انہیں 70 اور 80 کی دہائی کی ویسٹ انڈین ٹیم کے فاسٹ باؤلروں کا سامنا نہیں کرنا پڑا، عمران خان۔
پاکستان امریکا، نیٹو سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، عمران خان پی ٹی آئی سربراہ کی نیٹو سفیروں سے ملاقات، نیٹو سپلائی کی بندش پر پارٹی موقف کی وضاحت۔
پاکستان جماعتِ اسلامی نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج ختم کرنے کی خواہشمند تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
پاکستان نیٹو سپلائی روکنے کا امریکی فیصلہ ہماری جیت ہے، پی ٹی آئی امریکا کے طورخم سرحد سے نیٹو سپلائی روکنے کے اعلان کو پی ٹی آئی نے اپنی 'حکمت عملی' کی جیت قرار دیا ہے۔
پاکستان ”پی ٹی آئی جلد یا بدیر احتجاج ختم کردے گی“ سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
پاکستان سی آئی اے چیف ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کے ملزم قرار امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر، پاکستان میں ایجنسی کے سربراہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونیوالوں کے قتل میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی۔
پاکستان مظاہرین کو نیٹو سپلائی لائن میں مداخلت سے روکیں گے، پولیس دوسری جانب، صوبائی اسمبلی کے ارکان کا امریکی قونصل خانے تک مارچ، ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مراسلہ جمع کرایا ۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین