بانی پی ٹی آئی کی تصویر چلانے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے، جیل حکام پر بھی توہین کا کیس بنتا ہے، کمیشن اب جانے دے اور کیس ڈراپ کردے، وکیل فیصل چوہدری
اپ ڈیٹ17 دسمبر 202412:10pm
قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کر رہا لیکن مجھے ڈی چوک واقعے سے نمٹنے پر تشویش ہے، بانی پی ٹی آئی کی مطالبات نہ ماننے پر حکومت کو پھر سول نافرمانی کی دھمکی
28 اکتوبر 1990 کو عمران خان اور برطانوی سماجی شخصیت گیسلین میکسویل کی ملاقات کی تصاویر کو اے آئی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو میں تبدیل کیا گیا، آئی ویریفائی پاکستان
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام داخلی و خارجی راستے مکمل سیل، وزیرداخلہ محسن نقوی کا پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم
پی ٹی آئی والے ڈی چوک پر نہیں پہنچ سکتے ہیں اور پہنچنا بھی نہیں چاہتے، ملک میں بہت تماشے ہوئے، اس کی حقیقت بھی پتا لگ جائے گی، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
وفاقی دارالحکوت میں بہت سے راستے کھلے ہیں کچھ بند ہیں، پی ٹی آئی صرف چاہتی ہے کہ صرف ان سے ڈیل کی جائے اور انہیں این آر او دیا جائے، وزیر اطلاعات و نشریات
پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک میں غازی بروتھہ نہر کے پل پر موجود، فیض آباد کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی، ہرصورت میں ڈی چوک پہنچیں گے، علی امین
تفتیشی ٹیم نے عمران خان سے 28 ستمبر کی احتجاج کی کال سے متعلق سوالات کیے، اڈیالہ جیل اور عدالت میں عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والے رہنماؤں کی تقاریر اور سوشل میڈیا پوسٹوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صرف ایک بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے آگاہ کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی قسم کا احتجاج غیر قانونی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
آج شام تقریباً 4 بجے ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ہم جلد ہی ان سے میڈیکل رپورٹس حاصل کریں گے اور میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کیا گیا جس کے تحت شوکت خانم ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کرے گی۔