کھیل کیپ ٹاؤن میں پاکستانی باؤلرز بے بس، جنوبی افریقہ کی برتری 205رنز جنوبی افریقہ نے کپتان فاف ڈیو پلیسی کی سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 382رنز بنا لیے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2019 11:04pm
کھیل حفیظ بنگلہ دیش سے ڈی پورٹ ہونے سے بال بال بچ گئے بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کھیلنے کے لیے ڈھاکا جانے والے محمد حفیظ کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔
کھیل پاکستان 177رنز پر آؤٹ، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلرز بھی ناکام جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد کی نصف سنچری کے باوجود پوری ٹیم 177رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل وزڈن کی سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں عباس بھی شامل کرکٹ کی بائبل تصور کیے جانے والے میگزین وزڈن نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔
کھیل ثنا میر سال کی بہترین ون ڈے ٹیم میں شامل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کی بہترین ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کا اعلان کردیا جس میں صرف ایک پاکستانی کرکٹر جگہ بنا سکیں۔
کھیل احسان مانی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کپتان و کوچ پر اظہار اعتماد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی خبریں باہر آنے پر منیجر طلعت علی پر برہمی کا اظہار کیا۔
کھیل پاکستان تین دن میں سنچورین ٹیسٹ ہار گیا جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں میں برتری حاصل کر لی۔
کھیل امپائر کے فیصلے پر برہمی، آئی سی سی کی آرتھر کے خلاف کارروائی قومی ٹیم کے کوچ نے ڈین ایلگر کو کیچ آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر تھرڈ امپائر کے کمرے میں جا کر برہمی کااظہار کیا تھا۔
کھیل پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 6وکٹوں سے شکست پاکستانی کی بدترین بیٹنگ کے بعد ناقص فیلڈنگ اور متنازع امپائرنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلا ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔
کھیل سال 2018 میں کرکٹ کے اہم واقعات کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی،اسٹیواسمتھ کی بال ٹیمپرنگ، افغانستان اور آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ خبروں کی زینت بنے۔
کھیل سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا نادر موقع پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے۔
کھیل پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، جنوبی افریقہ کو فتح کیلئے 149رنز کا ہدف ڈوان اولیویئر کی عمدہ باؤلنگ کے سبب جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 190رنز پر ڈھیر ہو گئی
نقطہ نظر قومی ٹیم اور دورہ جنوبی افریقہ کی سیاہ تاریخ ویسے تو ہم آسٹریلیا میں بھی تقریباً20 سال سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکےلیکن دورہ جنوبی افریقہ کی صورتحال تو اس سےبھی خراب ہے
کھیل اسٹین کا نیا ریکارڈ، جنوبی افریقہ کے کامیاب ترین فاسٹ باؤلر بن گئے ڈیل اسٹین نے شان پولاک کا ریکارڈ توڑتے ہوئے جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن 15وکٹیں گر گئی، پاکستان 181رنز پر ڈھیر جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جنوبی افریقہ 127رنز پر آدھی ٹیم سے محروم
کھیل عباس اور شاداب کی انجری کی تصدیق، پہلے ٹیسٹ سے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل محمد عباس اور شاداب خان کی انجری کی تصدیق کردی۔
کھیل جنوبی افریقہ سیریز کا انحصار پاکستانی بلے بازوں کی بیٹنگ پر ہو گا، آرتھر پاکستانی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز کرتے ہیں۔
کھیل عباس جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر پاکستان کرکٹ ٹیم دورہِ جنوبی افریقہ پر فٹنس مسائل کا شکار ہے اور وہ اب تک کندھے کی انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے۔
کھیل پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کا 358 فیصد زائد مالیت میں معاہدہ بلٹز ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ نے لیگ کے آئندہ 3 سال کے لیے نشریاتی اور لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
کھیل دورہ جنوبی افریقہ کا کامیاب آغاز، پاکستان کی ٹور میچ میں فتح پاکستان نے حارث سہیل اور امام الحق کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹور میچ میں چھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
کھیل ٹور میچ: اظہر اور بابر نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا بابر اور اظہر نے سنچریاں بناکر کرکٹ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف ٹور میچ میں پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا۔
کھیل ناصر جمشید سمیت 3 کرکٹرز پر برطانیہ میں فرد جرم عائد برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے رشوت لینے کے الزام میں ناصر جمشید سمیت 3 کرکٹرز پر فرد جرم عائد کردی۔
کھیل شرجیل کا پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، کرکٹ میں واپسی کا امکان اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار شرجیل خان انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔
کھیل پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم جہانگیر ترین کے بیٹے نے خرید لی علی خان ترین نے چھٹی فرنچائز کے حقوق حاصل کر لیے ہیں، پی ایس ایل انتظامیہ
کھیل وزیر اعظم کی یاسر شاہ سے ملاقات، عالمی ریکارڈ پر مبارکباد یاسر شاہ نے وزیر اعظم سے بنی گالا میں ملاقات کی، وزیراعظم نے تیز ترین 200 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی۔
کھیل ثنا میر کی گیند ویمنز ورلڈ ٹی20 کا ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار آئی سی سی نے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کی ورلڈ ٹی20 میں کرائی گئی گیند کو ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار دیا۔
کھیل ’جنوبی افریقہ میں باعزت ہار کیلئے بھی بیٹسمینوں کو جان مارنی ہوگی‘ وقت آگیا ہے کہ کرکٹ بورڈ مختصر فارمیٹ میں ملنے والی کامیابیوں کے نتیجے میں ٹیسٹ کرکٹ کو نظرانداز کرنے کی روش کو ترک کرے
کھیل حبیب بینک نے تیسری مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت لی حبیب بینک نے پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر سوئی سدرن کو شکست دے کر ڈومیسٹک چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل سرفراز احمد کا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر غور قومی ٹیم کے کپتان نے مسلسل ناقص کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے پر غور شروع کردیا۔
کھیل نیوزی لینڈ کی 49سال بعد فتح نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 123 رنز سے فتح حاصل کر کے پاکستان کو 49سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو