دنیا اسرائیلی طیاروں کے خان یونس اور رفح پر وحشیانہ حملے، مزید 178 فلسطینی شہید اسرائیل نے رات گئے خان یونس کے اطراف شدید بمباری کی، اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 10 افراد مارے گئے۔ شائع 22 جنوری 2024 09:01am
دنیا 7 اکتوبر کے حملے کے بعد حماس نے پہلی رپورٹ جاری کردی حماس نے تسلیم کیا کہ حملے کے دوران انتشار پیدا ہوا تھا کیونکہ غزہ کے ارد گرد اسرائیلی سیکورٹی کا سامان تیزی سے گر گیا تھا۔
دنیا فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، سعودی وزیر خارجہ ہمیں استحکام کی ضرورت ہے اور صرف مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی استحکام آئے گا، شہزادہ فیصل بن فرحان
دنیا اسرائیل: ہزاروں شہریوں کا انتہا پسند حکومت کے خلاف احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو قرار دیا۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، رفح، البریج کیمپ سمیت مختلف علاقوں پر بمباری 24 گھنٹوں کے دوران 165 فلسطینی، اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 25 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، الشفا ہسپتال و دیگر علاقوں پر راکٹ حملے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 142 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 24 ہزار 800 کے قریب پہنچ گئی۔
دنیا غزہ کے سوگوار ماحول میں خوشی کے لمحات، فلسطینی نوجوان نے شادی کرلی رفح پناہ گزیں کیمپ میں مقیم فلسطینی دولہا محمد الغندور اپنی دلہن کے ساتھ دھوم دھام سے شادی کرنا چاہتا تھا۔
دنیا ’جہنم میں جنم‘، غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک تقریباً 20ہزار بچوں کی پیدائش غزہ میں مائیں بچوں کو جنم دیتے ہوئے دم توڑ رہی ہیں، ماں بننا خوش کن لمحہ ہوتا ہے لیکن غزہ میں ہر بچہ جہنم میں جنم لے رہا ہے، ترجمان یونیسیف
دنیا غزہ میں ہیپاٹائٹس اے اور یرقان پھیلنے کا انکشاف غزہ کا ماحول بیماریوں کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی خطرناک ہے،عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گھبریئس نے خبردار کردیا۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 172 فلسطینی شہید سرائیلی فوج نے طولکرم میں تمام داخلی راستے بندکردیے اور بلڈوزر کے ذریعے فلسطینی املاک کو تباہ کیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر آخر جنوبی افریقہ ہی کیوں؟ جنوبی افریقی قوم جس نے تسلط اور ناانصافی کا سامنا کیا اب وہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو قاتل اور قابض قوت کے شکنجے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں۔
دنیا امریکی سینیٹ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کی قرارداد مسترد قرار داد پر ووٹنگ سے قبل امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو صدی کے بدترین حملے قرار دیے۔
دنیا مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کر سکتے ہیں، سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے علاقائی امن کو یقینی بنانا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہم امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان
دنیا ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا عراقی شہر اربیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ اربیل میں اسرائیل کے جاسوسی ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر اور دہشت گرد گروہ کے اجتماع کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے، حکام پاسداران انقلاب
دنیا امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی، سربراہ حزب اللّٰہ امریکی اقدامات سے سمندر میں سفر کرنے والے تمام جہازوں کے تحفظ کو نقصان پہنچے گا، حماس، اسرائیل تنازع کی وجہ سے سمندر جنگی تھیٹر بن چکا، حسن نصر اللہ
دنیا اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں خونریز کارروائیاں جاری، مزید 5 فلسطینی شہید نابلس اور قلقلیا میں کئی گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کردیا گیا، صہیونی فوج کئی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر اپنے ساتھ لی گئی۔
دنیا اسرائیل عالمی عدالت کے فیصلےکے بعد بھی باز نہیں آئے گا، نیتن یاہو عالمی عدالت کے فیصلے سے قبل ہی اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کوئی بھی عدالت یا فوج اسرائیل کو نہیں روک سکتی۔
دنیا غزہ جنگ کے 100 روز مکمل، اسرائیل کےحملے نہ رک سکے، دنیا بھر میں احتجاج دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا، واشنگٹن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ ، صدر سے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے رہے۔
دنیا اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 150 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔
دنیا امریکا، برطانیہ کے یمن پر حملے: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ماہرین نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے اور مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
دنیا امریکا کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر پھر بمباری امریکا نے صنعا کے ہوائی اڈے کو بھی ٹارگٹ کیاگیا، حملوں کے بعد صنعا میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی
دنیا عالمی عدالت انصاف میں سماعت، اسرائیل نے نسل کشی کے الزامات مسترد کردیے اگر کہیں نسل کشی کی کارروائیاں ہوئیں تو وہ اسرائیل کے خلاف کی گئی ہیں، حماس اسرائیل کی نسل کشی چاہتی ہے، مشیر اسرائیلی وزارت خارجہ
دنیا امریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثیوں کے خلاف 73 حملے حملوں میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ حدیدہ، تیز، حجہ اور سادا کو نشانہ بنایا گیا، پانچ حوثی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
دنیا اسرائیلی کابینہ کی خفیہ معلومات لیک، نیتن یاہو کی وزرا کی پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی ہدایت اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے وزرا کا سچ جاننے کے لیے عجیب و غریب طریقے اپنانا شروع کردیے۔
دنیا اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری، بچے سمیت مزید 9 فلسطینی شہید رات گئے اسرائیل نے فلسطین کے رہائشی رلاقے رفع میں بمباری کی، 7 اکتوبر سے اسرائیل حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
دنیا امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے خلاف حملوں کو حق دفاع قرار دے دیا ضرورت پڑنے پر مزید فوجی کارروائی کا حکم دینے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن
دنیا یمن میں امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے، سعودی عرب کا اظہار تشویش امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، دشمنوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا جائے گا، حوثی رہنما
دنیا اسرائیل اقوام متحدہ کے نسل کشی کے چارٹر کی خلاف ورزی کررہا ہے، جنوبی افریقہ کسی بھی ریاست پر کوئی بھی حملہ، چاہے وہ کتنا ہی سنگین نوعیت کا کیوں نہ ہو، کنونشن کی خلاف ورزی کا دفاع کا جواز نہیں ہے، وزیرانصاف
پاکستان پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ مولانا فضل الرحمٰن ذاتی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان کی معاونت اس دورے میں شامل نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے نسل کشی کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کا خیرمقدم کیا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین