دنیا موسمیاتی تبدیلی سے زمین پر زندگی کا ’وجود خطرے‘ میں ہے، سائنسدان ہم 2023 میں موسمیاتی تبدیلی کے بدترین واقعات سے حیران ہیں، ہم اس نامعلوم خطے سے خوفزدہ ہیں جس میں ہم اب داخل ہو چکے ہیں، تحقیقی رپورٹ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:08pm
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے سبب پاکستان، ملاوی میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ملیریا کی صورتحال زیادہ خراب ہوتی ہے، تو ہمیں اسے ختم کرنے کے لیے ابھی کام کرنے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کیلئے عالمی بینک رپورٹ جاری کرے گا یہ ایک تشخیصی رپورٹ ہے جو مختلف اقوام کے حوالے سے موسمیاتی تبدیلی اور ترقی کے تحفظات کا اعادہ کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ماحولیاتی نظام میں کچھ تبدیلیوں کو اب ریورس نہیں کیا جاسکتا، عالمی رپورٹ زہریلی گیسوں کے اخراج میں ڈرامائی کمی لانے پر بھی آئندہ 2 دہائیوں کے اندر عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا۔
پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث غذائی اجناس کی قلت مرکزی و صوبائی حکومتیں غذائی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے بےخبر اپنے ہی سیاسی مسئلوں اور جھگڑوں میں الجھی ہوئی ہیں۔
دنیا 11 ہزار سائنسدانوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کو ایمرجنسی قرار دے دیا عالمی سطح پر درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور یہ سب تبدیلیاں فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتی ہیں۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز