پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ تقریباً 2 لاکھ 56 ہزار افراد قبل از وقت موت کا شکار ہوتے ہیں، متوقع عمر میں تقریباً 4 سال کی کمی ہوتی ہے، مطالعاتی رپورٹ
اپ ڈیٹ24 دسمبر 202403:16pm
پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے پاکستان اور جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کانفرنس کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اٹارنی جنرل برائے پاکستان نے بین الاقوامی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مشاورتی رائے پیش کرے۔
پاکستان کو ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا چین میں موسمیاتی کانفرنس سے خطاب
میڈیکل ویسٹ کی چوری میں منظم مافیا ملوث ہے، ہسپتالوں سے چوری فضلہ گوداموں سے پکڑا ہے، یہ بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی پاک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اسلام آباد
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا 30.5 سے زائد درجہ حرارت میں کام کرنے کے گھنٹے کے برابر آرام کا مشورہ، یورپی یونین کے نئے قواعد میں عالمی برانڈز پر فیکٹریاں ٹھنڈی رکھنے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بھیجی گئی 40 ٹن امدادی کھیپ میں خیمے، کمبل، لحاف، سلیپنگ بیگ، چٹائیاں اور لائف جیکٹس شامل ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا، اس موقع پر پاکستانی و سعودی اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
‘گرین پروجیکٹس‘ میں جنگلات، توانائی، ویسٹ منیجمنٹ کے منصوبے شامل کیے جائیں گے، ان منصوبوں کے ذریعے پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا
سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک کے اشتراک سے منعقدہ سمٹ کے لیے شہباز شریف 3 اور 4 دسمبر کو برادر ملک کا دورہ کریں گے، یہ وزیر اعظم کا رواں برس سلطنت کا 5واں دورہ ہوگا۔
گزشتہ مہینے پنجاب بھر میں 20 لاکھ لوگوں نے اسموگ کی وجہ سے ہسپتالوں میں جاکر سانس لینے میں دشواری، امراض تنفس کے حوالے سے ڈاکٹرز کی مدد لی، اپسوس کے سروے میں انکشاف
آنے والے برسوں میں ہلاکتوں کی یہ تعداد بڑھنے کی توقع ہے کیونکہ موسمیاتی تبدیلی جنگل میں آگ لگنے کے واقعات بار بار پیش آنے کا باعث بن رہی ہے اور اسے شدید بنا رہی ہے، رپورٹ
ٹریفک حادثات میں کم از کم2 افراد ہلاک جبکہ خراب موسم کے باعث ٹریفک جام، بجلی بند اور سیکڑوں پروازوں معطل کردی گئیں، حکام نے آنے والے دنوں میں مزید برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔
2035 تک جب ترقی پذیر ممالک کے لیے 300 ارب ڈالر جمع کرنے کے ہدف کا حصول طے پایا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کہاں کھڑی ہوگی، کیا معلوم اس وقت تک بہت دیر ہوجائے!
1952 کی لندن اسموگ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن اتنے ہی مہلک حالات کا اس وقت پنجاب شکار ہے جو صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔