پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع03 اگست 202409:04am
فنڈ میں رعایت اور گرانٹ پر مبنی امداد کے ساتھ خصوصی سہولیات بھی ہوں گی تاکہ ضرورت مند ترقی پذیر ممالک میں قدرتی آفات کے نتائج کو تیزی سے زائل کیا جا سکے۔
دنیا کے 4 ہزار 581 شہروں میں پاکستان کے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے کراچی، لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شامل ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے شہر کی اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، تاجپورہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔