کھیل مانچسٹر دھماکا: بھارت نے چیمپئنز ٹرافی پر خدشات ظاہر کردیے ایونٹ کے سیکیورٹی خدشات سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا جبکہ خصوصی سیکیورٹی آفیسر کو ہنگامی طور پر انگلینڈ روانہ کردیا۔ اپ ڈیٹ 31 مئ 2017 11:43am
کھیل چیمپیئنز ٹرافی، ورلڈ کپ سے مشکل ایونٹ ہے، کوہلی ویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی کو ورلڈ کپ سے زیادہ مشکل ایونٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی۔
کھیل عباس ون ڈے میں بھی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے تیار دورہ ویسٹ انڈیز میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے باؤلر نے کہا کہ وہ ون ڈے کرکٹ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔
کھیل حارث سہیل ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کیلئے پرعزم عمر اکمل کی جگہ چیمپیئنز ٹرافی کیلئے منتخب ہونے والے بلے باز نے عالمی ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہر کیا۔
کھیل مانچسٹر دھماکوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی سخت آئی سی سی نے آئندہ ماہ ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی اور ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: اَن فٹ عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل منتخب انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے عمر امین، حارث سہیل اور آصف ذاکر کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا تھا۔
کھیل پاک بھارت میچ: ’دباؤ جھیلنے والی ٹیم کامیاب ہو گی‘ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ میں دباؤ جھیلنے میں ٹیم فاتح ہو گی۔
کھیل ناقص فٹنس، عمر اکمل چیمپئنز ٹرافی سے باہر ان کی جگہ حارث سہیل یا عمر امین کو پاکستان ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی کٹ متعارف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے تمام ٹیموں کی جرسی کی رونمائی کر دی۔
کھیل پاکستان بھارت کو ہرا کر چیمپیئنز ٹرافی جیتے گا: چیف سلیکٹر ویسٹ انڈیزمیں ملنےوالی کامیابی مورال میں اضافےکا سبب بنی، کھلاڑی انگلینڈ میں بہتر کارکردگی دکھانےکیلئے پرجوش ہیں،انضمام
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ٹیم انگلینڈ روانہ پاکستانی ٹیم کے سات کھلاڑی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے جبکہ بقیہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز سے براہ راست آئیں گے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم میں اضافہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 22 لاکھ ڈالر، رنر اپ کو 11 لاکھ جبکہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کو ساڑھے 4 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھ میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز میں ابھی 20 دن کا وقفہ ہے لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی اس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان بھارت نے 2013 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی تھی اور اس کی عدم شرکت سے ٹورنامنٹ کو شدید دھچکہ لگ سکتا تھا۔
کھیل ہندوستان چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پر رضامند نئے مالیاتی نظام پر آئی سی سی سے ناراض ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے خصوصی جنرل میٹنگ میں چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کا فیصلہ کیا
کھیل انڈیا کی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالیہ نشان برقرار ہندوستان کی نئی کرکٹ انتظامیہ اتوار کو عالمی گورننگ باڈی کی پیشکش پر غور کر کے ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین