پاکستان پاک-بھارت فائنل معرکے سے قبل ٹوئیٹس مقابلہ جاری سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شائقین کرکٹ کی نیک خواہشات، جوش، خوشی، خدشات اور امید سے بھرے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔ اپ ڈیٹ 17 جون 2017 12:46pm
کھیل عامرسہیل کا بیان'احمقانہ، مضحکہ خیز' ہے:گنگولی جب آپ اپنی ٹیم کی عزت نہیں کریں گے تو بالآخر آپ اپنی عزت کھو دیں گے، ہربھجن سنگھ
کھیل پاک-بھارت کرکٹ: پانچ یادگار روایتی ٹاکرے روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی ماضی میں میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ الجھے بھی اور مزاحیہ لمحے بھی کرکٹ کو دیے۔
کھیل پاکستان بھارت فائنل میچ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔
کھیل ’چیمپیئنز ٹرافی کا بہترین باؤلر بننا خواب تھا‘ قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار حسن علی چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین باؤلر کا گولڈن بال ایوارڈ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں۔
کھیل پاک-بھارت فائنل: محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دستیاب محمد عامر نے لندن کے تاریخی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور بھرپور پریکٹس کی: ذرائع
کھیل پاک بحریہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فخر فخر زمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے سے قبل پاکستان نیوی میں ملاح کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دیا کرتے تھے
لائف اسٹائل پاک-بھارت فائنل: رشی کپور کو متعصبانہ ٹوئیٹس پر تنقید کا سامنا ہندوستان کے فائنل میں پہنچنے کے بعد رشی کپور نے ایسی ٹویٹس کیں، جو بعدازاں پاکستان مخالف ٹوئیٹس کی شکل اختیار کرگئیں۔
نقطہ نظر کیا ہم فائنل میں ہندوستان کو ہرانے کے لیے تیار ہیں؟ پاکستان کو اپنے روایتی حریف، جسے حالیہ مقابلوں میں ایک واضح برتری حاصل رہی ہے، سے مقابلے میں چوکس رہنا ہوگا۔
کھیل سابق کھلاڑی، پاکستان ٹیم اور سرفراز احمد کے معترف ٹیم نے پیشہ ورانہ کرکٹ کا مظاہرہ کیا اور تمام کھلاڑیوں نے میچ کے دوران اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا، مصباح الحق
کھیل 'آپ زیادہ اترائیں نہیں'، عامر سہیل کی سرفراز پر تنقید سابق کپتان نے بعدازاں اپنے تنقیدی بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کی سیاق و سباق سے ہٹ کر تشریح کی گئی۔
کھیل پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر ویرات کوہلی بھی حیران بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے پاکستان کی کارکردگی کو متاثر کن قرار دیا۔
کھیل کوہلی نے ڈی ویلیئرز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔
کھیل بنگلہ دیش کو شکست، فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو نو وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
لائف اسٹائل رشی کپور پاکستان کرکٹ ٹیم سے کچھ کہنا چاہتے ہیں ہر معاملے پر ٹوئٹر کا رُخ کرنے والے بولی وڈ اداکار نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل میں پہنچنے کی مبارکباد دے ڈالی۔
کھیل نوجوان فاسٹ بالر حسن علی کے گھر شائقین کا دھمال عمدہ باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دئیے جانے والے حسن علی کے اہلہ خانہ کا قوم سے اپنے جزبات کا اظہار
کھیل ’توقع نہیں تھی کہ انگلینڈ کو 211 رنز پر آؤٹ کر دیں گے‘ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا سہرا پوری ٹیم کے سر باندھ دیا۔
کھیل انگلینڈ چاروں شانے چت، پاکستان فائنل میں پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے آٹھ وکٹ سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان نے بدترین ریکارڈ اسٹوکس کے نام کردیا چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی باؤلرز نے عمدہ کارکردگی سے بدترین ریکارڈ انگلش آل راؤنڈر کے نام کردیا۔
کھیل حسن علی نے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا حسن علی نے انگلینڈ کے خلاف عمدہ باؤلنگ کی بدولت چیمپیئنز ٹرافی میں سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا۔
کھیل فیورٹ انگلینڈ باہر، پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کی دریافت کون سا کھلاڑی ہے؟ سابق عظیم کھلاڑیوں ای این چیپل، ویوین رچرڈز اور برائن لارا نے نوجوان پاکستانی کھلاڑی کو ایونٹ کی دریافت قرار دیا۔
کھیل انگلینڈ کا سیمی فائنل میں اہم تبدیلی پر غور پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم آؤٹ آف فارم جیسن رائے کو بٹھانے پر غور کر رہی ہے۔
کھیل ’پاکستانی بیٹنگ لائن کی خامیاں کھل کر سامنے آ گئیں‘ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے تسلیم کیا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں مڈل آرڈر کی خامیاں کھل کر سامنے آ گئیں۔
کھیل چیمپیئنزٹرافی سیمی فائنل:سرفراز انگلینڈ کے خلاف جیت کیلئے پرعزم ٹیم کا مورال بہت بلند ہے اور وہ سیمی فائنل میں انگلینڈ کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، کپتان سرفراز احمد
کھیل پاکستان کی فتح کے بعد 'تقسیم ہند جیسی صورتحال' انگلینڈ کوچاہیے کہ وہ ٹورنامنٹ سے نکل جائے اور فائنل میں پاکستان اور بھارت کو 1947 کی طرح آمنے سامنے آنے دے، ٹوئٹرصارف
کھیل میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔
کھیل سرفراز نے عمران خان کا 25 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔
کھیل سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں سری لنکا کو تین وکٹ سے شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل ہاشم آملا نے سلیم ملک اور جدیجا نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز مرلی دھرن جبکہ سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکاڈ سچن ٹنڈولکر کا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین