کھیل ’صورتحال واضح ہے، ہمیں یہ میچ جیتنا ہے‘ محمد حفیظ نے کارڈف میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے تیار ہے۔ شائع 11 جون 2017 11:16pm
کھیل عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ چیمپیئنز ٹرافی سے باہر بھارتی باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کے سامنے جنوبی افریقی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہو گئی، بھارت نے دو وکٹ پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چمپیئنزٹرافی سےباہر کردیا آسٹریلیا کو انگلینڈ کےہاتھوں کوڈک ورتھ لوئس کے تحت 40 رنز سے شکست ہوئی جس کے بعد بنگلہ دیش سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
کھیل شکیب اور محموداللہ نے نئی تاریخ رقم کردی شکیب الحسن اور محموداللہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچریوں کی بدولت نیا ریکارڈ بھی بنا دیا۔
کھیل پاکستان کی تضحیک، راشد لطیف نے سہواگ کو کرارا جواب دیدیا قومی ٹیم کے سابق کپتان نے سابق ہندوستانی بلے باز وریندر سہواگ کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی تضحیک پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
کھیل کوہلی کے پرفارم نہ کرنے کا سبب بھی پاکستان؟ بھارتی فینز نے ویرات کوہلی کے صفر پر آؤٹ ہونے کا سارا ملبہ پاکستانی اسپورٹس اینکر پر ڈال دیا۔
کھیل بنگلہ دیش کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ چیمپیئنز ٹرافی سے باہر بنگلہ دیش نے محموداللہ اور شکیب الحسن کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے ایونٹ سے باہر کردیا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: 'پاکستان کو کمزور سمجھنا بڑی غلطی ہوگی' میں محسوس کرتا ہوں کہ پاکستان کوٹائٹل کی دوڑ سےباہرنہیں کیا جاسکتا،یہ ٹیم ٹورنامنٹ میں کچھ انوکھا کرسکتی ہے،شاہد آفریدی
کھیل چیمپیئنز ٹرافی سے بھارت یا جنوبی افریقہ کا اخراج یقینی چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد گروپ بی میں انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
کھیل بھارت کے خلاف فتح، سری لنکا نے نیا ریکارڈ بنا دیا چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم بھارت کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔
کھیل دھونی نے پاکستانی کھلاڑی کو سب سے مشکل باؤلر قرار دے دیا انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلرز کے چھکے چھڑانے والے مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر کو سب سے مشکل قرار دے دیا۔
کھیل ’ہم نے تو کچھ نہیں کیا، سب کچھ تو بارش نے کیا‘ کوچنگ اسٹاف نے بھارت سے شکست کے بعد ٹیم کا مورال بلند کرنے میں مدد کی اور ٹیم کو جنوبی افریقہ کےخلاف کامیابی ملی: سرفراز
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں فیورٹ بھارت کو سری لنکا سے شکست سری لنکا نے گناتھیلاکا اور مینڈس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت کو سات وکٹ سے شکست دے دی، دھاون کی سنچری رائیگاں۔
نقطہ نظر آخر وہاب ریاض کس مرض کی دوا ہیں؟ 2015 کے بعد سے وہاب ریاض کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو بڑی ٹیموں کے خلاف ان کی کارکردگی انتہائی غیرمعیاری رہی۔
کھیل بھارت کے خلاف بدترین باؤلنگ، وہاب نے معافی مانگ لی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں بدترین کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی۔
کھیل پاکستان نے عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کو شکست دے دی پاکستان باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو بارش سے متاثرہ میچ میں 19 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل بھارت سے شکست، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم پی سی بی نے شکست کا نوٹس لیتے ہوئے قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 311 رنز کا ہدف دیا لیکن کیوی ٹیم 223 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل وہاب کی جگہ رومان چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا اعلان قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔
کھیل آسٹریلیا کا لگاتار دوسرا میچ بارش کی نذر بنگلہ دیشی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 182رنز بنا کر آٓٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 83 رنز بنائے تھے کہ بارش نے مداخلت کردی
کھیل ان فٹ وہاب ریاض چیمپیئنز ٹرافی سے باہر وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ وہاب کو کم از کم ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
کھیل پاک بھارت سیریز پر کوہلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اب بھی روایتی حریفوں کے درمیان مقابلوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
کھیل بھارت کرکٹ ٹیم ہم سے بہت آگے نکل چکی ہے، آفریدی شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی سوچ مکمل طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
کھیل وہاب کو ٹیم میں شامل کرنا میرا فیصلہ تھا: مکی آرتھر بھارت کے خلاف میچ میں وہاب ریاض نے 8.4 اوورز میں 87 رنز دیے جو ایونٹ کی تاریخ میں فاسٹ باؤلر کی سب سے خراب پرفارمنس ہے۔
کھیل برمنگھم میں بھارت کی شاندار فتح چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں ہندوستان نے عمدہ بیٹنگ اور باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو 124 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سلو اوور ریٹ کے سبب تھارنگا پر دو میچوں کی پابندی آئی سی سی نے انتہائی سلو اوور ریٹ پر قائم مقام سری لنکن کپتان اپل تھارنگا پر دو میچوں کی پابندی لگا دی۔
پاکستان برمنگھم اسٹیڈیم میں 'کشمیر کی آزادی' کے نعرے چمپیئنز ٹرافی کے میچ سےقبل کشمیری شائقین نےپاکستان کے حق میں جبکہ وادی میں بھارتی ظلم کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
کھیل ووکس کی جگہ اسٹیون فن انگلش اسکواڈ میں شامل انگلینڈ نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر کرس ووکس کی جگہ اسٹیون فن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
کھیل پاکستان کی بدترین کارکردگی، بھارت 124 رنز سے کامیاب آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 124 رنز سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین