کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں پاک-بھارت مقابلوں کی تاریخ روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج چیمپیئنز ٹرافی میں اپنے پہلے میچ کیلئے میدان میں اتریں گے۔ شائع 04 جون 2017 11:44am
نقطہ نظر پاکستان کا ہندوستان کے خلاف کیا 'چانس' ہے؟ دونوں ٹیموں کے درمیان جاری اس جنگ میں یہ واحد ایسا وقت ہے جس میں ہندوستان برابری حیثیت کے ساتھ پاکستان پر سبقت رکھتا ہے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان جنید خان، حارث سہیل اور فخر زمان کو بھارت کے خلاف میچ سے ڈراپ کیا گیا ہے، کوچ مکی آرتھر
نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے کیا کھویا، کیا پایا؟ 19 برس بیتنے کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کی خواہش حقیقت کا روپ نہ دھار سکی۔
کھیل سری لنکا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 96 رنز سے شکست سری لنکا کی پوری ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41.3 اوورز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ ہمارے اس کوئز میں حصہ لیں اور چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لیں۔
کھیل ’بھارت کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہو گی‘ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم کو موجودہ فارم کی بنیاد پر پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہو گی۔
کھیل ہیزل وُڈ نے میک گرا اور آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا میک گرا اور شاہد آفریدی کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ تھا جو جوز ہیزل وڈ نے آج اپنے نام کر لیا۔
کھیل بارش کے سبب آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ چیمپیئنز ٹرافی میں کین ولیمسن کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 291 رنز بنائے، جوش ہیزل وڈ کی چھ وکٹیں۔
کھیل پاک بھارت میچ میں 22سالہ دوستی کا امتحان چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے سبب 22 سال پرانے دو بچپن کے دوست ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔
ویڈیوز چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان کی آج تک کیا کارکردگی رہی؟ گرین شرٹس کو متعدد بار اہم مواقع پر شکست ہوئی۔
کھیل نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ برمنگھم میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کےدوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کھیل آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا تعارف آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے بارے میں مکمل جامع معلومات اور چند ایسے دلچسپ حقائق جن سے یقیناً آپ ناواقف ہوں گے۔
کھیل کرس ووکس انجرڈ، چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک چیمپیئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف کرس ووکس انجری کا شکار ہوئے اور صرف دو اوورز کر سکے۔
کھیل بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ریکارڈ چیمپیئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں تمیم اقبال اور مشفیق الرحیم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیا ریکارڈ بنا دیا۔
کھیل تمیم کی سنچری رائیگاں، افتتاحی میچ میں انگلینڈ فاتح آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکت سے شکست دے دی۔
کھیل کوئز:چیمپیئنز ٹرافی کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ جون 2017 میں ہونے والے اس ٹورنمنٹ میں صف اول کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جبکہ اس کا فائنل 18 جون کو ہوگا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں نئی ٹیکنالوجیز استعمال کرنے کا اعلان چیمپیئنز ٹرافی میں ڈرونز انفرا ریڈ کیمروں، سینسرز کے حامل بیٹ استعمال کیے جائیں گے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کا کل سے آغاز، انگلینڈ، بنگلہ دیش مدمقابل آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کا افتتاحی میچ کل میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کھیل بھارت نے بنگلہ دیش کو 240 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 240 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل وہاب انجری کا شکار چیمپیئنز ٹرافی سے قبل پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کو بڑا دھچکا لگا ہے اور وہاب ریاض انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔
کھیل نئی ون ڈے رینکنگ جاری، ربادا عالمی نمبر ایک باؤلر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقی باؤلر کگیسو ربادا پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک باؤلر بن گئے۔
کھیل پاکستان، آسٹریلیا کا وارم اپ میچ بارش کی نذر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا وارم اپ میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: نئے کپتان سرفراز کا امتحان کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ صلاحیتوں کا اصل امتحان چار جنوری کو ہندوستان کے خلاف بھرپور دباؤ کے حامل میچ سے شروع ہو گا۔
کھیل وارم اپ میچ میں انڈیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست بھارت نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 45 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل وارم اپ میچ:پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 342 رنز کا ہدف دیا جس کو پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کھیل وارم اپ میچ: سنسنی خیز مقابلے میں آسٹریلیا کامیاب آسٹریلیا نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹ سے شکست دے دی۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دیں گے، سرفراز پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ سب سے مشکل ٹیم قرار ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں میزبان انگلش ٹیم کو ہرانا سب سے برا چیلنج ہو گا۔
کھیل فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی، عمر اکمل کی فینز سے معذرت عمر اکمل آئی سی سی چیمیئنز ٹرافی سے بے دخلی کے بعد پہلے سے زیادہ مستحکم پوزیشن کے ساتھ ٹیم میں واپسی کے لیے پر عزم
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین