حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں سے 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے، زیر جائزہ مدت کے دوران 19 اشیا مہنگی، 14 سستی اور 18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
مہنگائی کی شرح 12 فیصد سے کم سطح پر آنے کے بعد ایس اینڈ پی گلوبل نے رواں ماہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پالیسی ریٹ میں بڑی کمی کی پیش گوئی کردی۔
موجودہ سال کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے قومی اقتصادی کونسل اور پارلیمنٹ کی جانب سے منظور شدہ 950 ارب روپے کی مختص رقم کو 25 فیصد کم کرکے 717 ارب روپے کر دیا گیا ہے
ملک کے معاشی حب کراچی کی آبادی 3کروڑ سے زائد ہے، شہر کا 80فیصد، حیدرآباد کا 100فیصد مینڈیٹ ایم کیوایم کے پاس ہے، شہر کے80فیصد مسائل کا حل پارٹی کی سفارشات میں ہے، کامران ٹیسوری
صدر مسلم لیگ (ن) نے بجٹ مشاورتی اجلاس میں اپنے وسیع سیاسی و انتظامی تجربے کی بنیاد پر ہدایات بھی جاری کیں، پارٹی رہنماؤں نے سرکاری اخراجات کو کم کرنے پر اتفاق کیا، پارٹی ذرائع
وزیر اعظم نے حکومتی معاشی ٹیم کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت دی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر پیٹرولیم مصدق ملک، وزیر توانائی اویس لغاری شرکت کریں گے۔