بجٹ پر عام بحث 20 جون کو شروع ہوگی جو 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26 اور 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ میں حصہ لیں گے جب کہ 28 جون کو بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ12 جون 202410:13pm

وفاقی حکومت اکیلے مالیاتی استحکام کے ہدف کو حاصل نہیں کرسکتی، اس سلسلے میں ہماری صوبوں سے مشاورت جاری ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے جارہی ہے، لیکن بجٹ تقریر سننے سے پہلے چند بنیادی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔
قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث 20 جون سے 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26، 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ کریں گے جبکہ 28 جون کو بجٹ 24-2023 منظور کیا جائے گا۔
بجٹ میں حکومت ٹیکس اور دیگر مالی معاملات پر کیا اعلان کرتی ہے اسٹیٹ بینک اس سے لاعلم ہے مگر بجٹ میں جو بھی اقدامات لیے جائیں گے اس کا براہ راست اثر ملک میں مہنگائی پر پڑے گا۔