قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز بجٹ پر بحث کر چکے، دیگر پارلیمانی جماعتوں کے رہنما بجٹ پر بحث جاری رکھیں گے۔
شائع19 جون 202407:41pm
چیئرمین پیپلز پارٹی کل شہبازشریف سے ملاقات کرکے پنجاب میں اپنی پارٹی قیادت کے تحفظات سے بھی آگاہ کریں گے، سندھ کو اس کے حصے کی مطلوبہ رقم جاری نہ کیے کا معاملہ بھی اٹھائیں گے، ذرائع کا دعویٰ
گورننس کی بہتری سےعوامی مسائل کاحل ممکن ہے، محدود دستیاب وسائل بھی بد عنوانیوں کی نظر ہو جاتے ہیں، محکمے بہتر ہوں گے تب ہی عوام کی بہتری ہوگی، سرفراز بگٹی
بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق سے 667 ارب 50 کروڑ سے زیادہ کی رقم ملے گی، رواں مالی سال کے دوران صوبائی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کی مد میں 493 ارب 70 کروڑ روپے ملے تھے۔
کراچی صوبائی ٹیکس میں 95 فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن جب ترقی کی بات آتی ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس شہر کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
بجٹ میں کوئی نئی اسکیم شامل نہیں، جاری اسکیمیں مکمل کریں گے، نگراں حکومت نے منتخب حکومت کی ترقیاتی اسکیمز بند کردیں، جس سے تخمینہ بڑھ سکتا ہے، مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی فنڈز وصول کیے۔
ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائے گا، بجٹ کے بعد ملکی برآمدات میں بڑی کمی کا اندیشہ ہے جبکہ برآمدات کم ہونے سے سے ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، ایسوسی ایشن
آئندہ مالی سال اقلیتوں کی فلاحی اسکیموں کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے گئے ہیں جبکہ رواں مالی سال اقلیتوں کی فلاحی اسکیموں کے لیے 10 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔
وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بجٹ پیش کیا، بجٹ تقریرختم ہوتے ہی صوبائی وزرا اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کے بعد سیکورٹی حکام ایوان میں آ گئے۔
پاکستان کی سیلری کلاس پر ٹیکس کا بوجھ بڑھا دیا ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اشرافیہ کے نمائندے ہیں، آئی ٹی کی ایکسپورٹ پر بھی ٹیکس کا وار کیا گیا، اپوزیشن لیڈر سینیٹ
سال 2000ء میں آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائے اریجمنٹ کرتے ہوئے ہمیں جن ملکی مسائل کا سامنا تھا، 25 میزانیے گزر چکے لیکن پاکستان اب بھی وہیں کھڑا ہے جہاں وہ 2001ء میں تھا۔
نجی کمپنیاں تنخواہیں بڑھائیں یا نہ بڑھائیں مگر انکم ٹیکس میں اضافہ ہوگا، سوال اٹھایا کہ آخر بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں کیوں نہیں لایا جاتا؟ امیر جماعت اسلامی
غیر دستاویزی معشیت کو ختم کرنے کے لیے اس کی ڈیجٹائزیشن کی جا رہی ہے، اس سے کرپشن کم ہوگی، کارکردگی میں بہتری آئے گی، محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے لیے مختص 662 ارب روپے کی رقم مسلح افواج کیلئے مختص رقم تقریباً 31 فیصد کے برابر ہے، جو دفاعی بجٹ سے نہیں بلکہ حکومت کے جاری اخراجات سے نکالی جائے گی۔