پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو افراد زخمی یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان طالبان کا حکومت پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام طالبان سیز فائر پر عمل پیرا ہیں، لیکن سیکورٹی فورسز کی طرف سے کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،ترجمان۔
پاکستان کمشنر ایف سی آر نے شکیل آفریدی کی سزا دس سال کم کردی کمشنر آف فرنٹیئر کرائم ریگولیٹری کے کیپٹن ریٹائرڈ منیر اعظم نے 23 سال قید کو دس سال کم کرتے ہوئے جرمانے میں اضافہ کردیا۔
پاکستان صوابی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین شدت پسند گرفتار مسلح شدت پسندوں نے صوابی انٹر چینج کے قریب پولیس اہلکار پر حملہ کرنے کی کوشش کی جب ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان سوات: اہم عسکریت پسند کمانڈر گرفتار سیکورٹی فورسز نے مقامی عسکریت پسند کمانڈر عمر زادہ الیاس دلدار کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
پاکستان طالبان کے پندرہ نکات ہفتے کو طالبان شوریٰ کے نائب امیر خالد حقانی کی سربراہی میں پندرہ نکات پیش کردیئے گئے۔
پاکستان پشاور: کار بم دھماکے میں چھ ہلاکتیں دھماک خیز مواد سکیم چوک کے قریب ایک ورک شاپ میں کھڑی سفید گاڑی میں نصب تھا، پولیس۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل کا انتظام فوج کے سپرد پشاور سینٹرل جیل میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے فوجیوں سمیت 200 اضافی سیکورٹی اہلکار جیل کی حفاظت پر مامور کردیے گئے۔
پاکستان باجوڑ ایجنسی میں افغانستان سے راکٹ حملہ، ایک شخص ہلاک باجوڑ ایجنسی کے گاؤں ہاشم میں افغانستان سے فائر کیے گئے ایک میزائل حملے میں کم از کم ایک شہری ہلاک ہو گیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: پولیو مہم کیلئے خاصہ دار فورس سے مدد طلب رضاکاروں کے انکار کے بعد خاصہ دار فورس کے ساٹھ اہلکار جنوری میں پولیو مہم چلائیں گے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکورٹی چوکی پر خود کش حملہ، پانچ اہلکار ہلاک شمالی وزیرستان ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرخود کش حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔
پاکستان شکیل آفریدی کیس میں ابہام دور کرنے کی ہدایت فاٹا ٹریبونل نے مبینہ امریکی جاسوس شکیل آفریدی کے مقدمے کو نظرثانی کے واپس بھیجتے ہوئے کہا کہ فیصلے میں تضاد ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین