پاکستان پشاور:دستی بم حملوں اور دھماکوں میں 11 افراد زخمی پندھواوربڈھ بیرمیں ہونےوالےدستی بم حملوں میں 6بچےاور3خواتین زخمی ہوئے،ہشتنگری میں سلینڈر پھٹنےسےخاتون اور بچہ زخمی ہوئے
پاکستان غیر قانونی سمز ایکٹیویٹ کرنے پر ایک شخص کو چھ سال قید کی سزا ملزم نورالحق پر الزام تھا کہ وہ جعلی شناختی کارڈ کے ذریعے غیر قانونی سمیں ایکٹیویٹ کرتے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید11پولیو کیس سامنے آ گئے خیبر ایجنسی میں چار کیس، شمالی وزیرستان میں دو، جنوبی وزیرستان میں دو، بنوں میں دو اور ٹانک میں ایک کیس کا اندراج ہوا ہے
پاکستان خیبر ایجنسی: پولیو’’پی تھری‘‘وائرس کے خاتمے کا دعویٰ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق پی ون وائرس کے خاتمے کیلئے مہمات چلائی جا رہی ہیں، دو دن بعد ایک اور مہم شروع کی جائے گی۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
پاکستان کے پی حکومت بچانے کی کوششیں صوبائی حکومت تحلیل ہونے کے خدشہ کے پیش نظر جماعت اسلامی اور اپوزیشن جماعتیں اسے بچانے کے لئے سرگرم ہو گئیں۔
پاکستان پشاور: طوفانی بارش سے 12 افراد ہلاک،80 زخمی تیز بارش سے مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئیں جبکہ دیواریں گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔
پاکستان پشاور میں آئی ڈی پیز کا یوم سیاہ کالے جھنڈوں اور نعرے لگاتے مظاہرین نے اپنے گھروں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان سول اور ملٹری قیادت بلوچستان میں'آزادی مارچ' منا رہی ہے،وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد سے ہماری توجہ نہ ہٹائی جائے۔
پاکستان باجوڑایجنسی:سرحد پار سے عسکریت پسندوں کا حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک عسکری حکام کے مطابق پاک افغان سرحد پر تحصیل مہمند میں جمعہ کے روز یہ واقعہ پیش آیا۔
پاکستان سینئر طالبان کمانڈرز ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں: احرار الہند ڈان کو جاری ایک بیان کے مطابق بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھیوں سمیت ٹی ٹی پی کے کچھ بانی کمانڈرز بھی شامل ہوئے ہیں۔
پاکستان اورکزئی: مکان میں دھماکا، کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک آوٹ میلہ کے ایک گھر میں دھماکے سے وہاں موجود پانچ مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے، سرکاری ذرائع۔
پاکستان ضرب عضب، بمباری میں مزید 28مبینہ عسکریت پسند ہلاک آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں دعوی کیا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو تازہ فضائی حملوں میں تباہ کیا گیا ہے۔
پاکستان پشاور:فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک پولیس اہلکار افطارکیلئے ایک ہوٹل پر رکے تھے کار میں سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں
پاکستان ضرب عضب: میر علی میں فضائی کارروائی، متعدد مشتبہ دہشتگرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا طیاروں کی بمباری سے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
پاکستان آئی ڈی پیز کی تعداد 9لاکھ سے متجاوز، صحت کے مسائل کا سامنا اکثریت حفظان صحت کی خراب صورتحال کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں،شدید گرم موسم کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
پاکستان باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن سمیت تین ہلاک شمالی وزیرستان میں جاری 'ضرب عضب' آپریشن کے ردعمل میں یہ پہلا بڑا حملہ ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات خراب کارکردگی پرتبدیل تحریک انصاف کے ایک سرکردہ رہنما کا کہناتھا کہ پارٹی قیادت شاہ فرمان کی کارکردگی سے خوش نہیں تھی۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: نقلِ مکانی کرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ ہوگئی فاٹا ڈیسزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک سات لاکھ ستاسی ہزار آٹھ سو اٹھاسی افراد کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے۔
پاکستان پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے لیے پانچ سے چھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔