پاکستان خیبرایجنسی:2سال بعدایف ایم ریڈیواسٹیشن بحال ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کی ہدایت پر اسٹیشن فعال کیا گیا، حکومت کا ساتوں ایجنسیوں میں اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان پاک افغان سرحد پرجھڑپ، 5 'عسکریت پسند' ہلاک جھڑپ کے نتیجے میں پاکستانی سرحد پر دو سیکیورٹی اہلکار اور خاتون سمیت دوعام شہری بھی زخمی ہوگئے۔
پاکستان عبدالرحیم مسلم دوست داعش کے خراسان کے امیر مقرر داعش نےسابق طالبان کمانڈر کو خراسان بیلٹ کا امیر مقرر کیا ہے، مسلم دوست 2001 سے 2005 تک امریکی قید میں رہ چکے ہیں۔
پاکستان واہگہ بارڈر حملہ، خود کش بمبار کی تصاویر جاری 25 سالہ حملہ آورحنیف اللہ کا تعلق افغان سرحد سے ملحقہ مہمند ایجنسی سے بتایا جاتا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی،وزیرستان:2فوجی جوان اور 27عسکریت پسند ہلاک آئی ایس پی آرکے مطابق فضائی کارروائی میں ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے،حملے میں 10ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے
پاکستان مہمند: دو بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک تحصیل صافی میں امن کمیٹی کے رضا کاروں پر حملے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ’خیبر ملا‘ کی غیر قانونی ریڈیو نشریات خیبر ایجنسی میں جاری بھرپور فوجی آپریشن کے باوجود لشکراسلام کے منگل باغ ریڈیو پر تقریریں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے20فیصد پولیو کیس کراچی سے ہونے کا انکشاف کے پی کے کے 5اضلاع میں پھیلنے والے پولیو وائرس کے 20فیصد واقعات کا تعلق جینیاتی طور پر کراچی سے ملتا ہے۔
پاکستان خیبرایجنسی:بمباری میں20مبینہ عسکریت پسند ہلاک آئی ایس پی آرکےمطابق شدت پسندوں کے 5ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا، اکاخیل، وادیٔ تیرہ اور دیگر علاقوں میں حملے کیے گئے۔
پاکستان پولیو:مزید 4کیسز کااضافہ،مجموعی تعداد231 ہوگئی نئے رپورٹ ہونے والے کیسز میں 2کا تعلق خیبرایجنسی جبکہ 2 کا پشاور سے ہے،فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 150 تک پہنچ گئی ہے
پاکستان خیبر: 25 سے زائد شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے سیکورٹی فورسزکے آپریشن خیبر-ون کےدوران لشکراسلام کے کمانڈرکے بھائی نے 25ساتھیوں،بھاری اسلحے اور گاڑیوں سمیت گرفتاری دی
پاکستان طالبان سے مذاکرات،محسود قبائل کی کمیٹی قائم محسود امن جرگے نے محسود طالبان کو حکومت سے مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لیے 11 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
پاکستان محسود طالبان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی مذمت خان سید سجنا کی زیر قیادت کالعدم تحریک طالبان کے محسود گروپ کا کہنا ہے کہ علماء پرحملہ افسو سناک ہے۔
پاکستان باڑہ:عسکریت پسندی ترک کرنےوالےافرادکےگھرتباہ لشکر اسلام نامی تنظیم نے 30افراد کے گھر تباہ کیے،جمروداورباڑہ میں عسکریت پسندی ترک کرنے کے پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔
پاکستان پولیو: 96 فیصد کیس پشتون آبادیوں میں سامنے آئے پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 207 سے تجاوز کر گئی ہے, شمالی وزیرستان اورخیبر ایجنسی کے قبائل میں شرح سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ذرائع نےدعوی کیا ہے کہ حملے میں عسکریت پسندوں کے اہم رہنما کو ہلاک کیا گیا ہے مگر ابتدائی طور پر اس کی تصدیق نہ ہو سکی۔
پاکستان رکن اسمبلی جاویدنسیم کوتحریک انصاف کاشوکازنوٹس ایم پی اے خیبر پختونخوا کو پارٹی معاملات میڈیا پر لانے پر نوٹس جاری کرکے 7 دن میں جواب طلب کیاگیا ہے۔
پاکستان مہمند ایجنسی:دھماکے میں طالبان مخالف امن کمیٹی کے دو ارکان ہلاک داوے زئی میں آئی ای ڈی سے ہونے دھماکے میں کمیٹی کا ایک رکن زخمی بھی ہوا،جماعت الاحرار نے ذمہ داری قبول کر لی
پاکستان خیبر پختونخوا:تین اضلاع میں انسداد دہشت گردی تھانے قائم صوبائی حکومت نے کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کو ’کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ‘ میں تبدیل کر دیا ہے۔
پاکستان پشاور چرچ حملوں کی یاد میں مسیحی برادری نے آل سینٹ چرچ میں ستمبر، 2013 کو دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونیوالوں کیلئے خصوصی عبادات کیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین