پاکستان شمالی وزیرستان کے دہشت زدہ بچے امن کی تلاش میں وزیرستان کے ان بچوں کیلئے بنوں آنے کا مطلب یہ ہے کہ اب انہیں جنگ کی دہشت زدہ کردینے والی آوازیں نہیں سننا پڑیں گی۔
پاکستان پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گلوکارہ گلناز ہلاک مسلح افراد نے گلوکارہ کے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: قبائلیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کی ہدایت ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے میر علی اور رزمک کے قبائلیوں کو تین روز کے اندر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں چھ مشتبہ شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون سے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھ میزائل فائر کیے گئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن جاری، مزید 25 جنگجو ہلاک پاک فوج کی جانب سے ہاشو خیل کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کی چھ کمیں گاہیں بھی تباہ کردی گئیں۔
پاکستان مہمند ایجنسی: پانچ افراد کی لاشیں برآمد علاقے میں کرفیو نافذ ہونے کی وجہ سے ان لاشوں کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جاسکی۔
پاکستان پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے سے شدت پسندوں کے ٹھکانے پر تین میزائل فائر کیے گئے۔
پاکستان افغان فوجی پاکستانی سرحد سے گرفتار سیکورٹی ذرائع کا کہن ہے کہ اے این اے اہلکار زبیع اللہ کو پاکستانی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ۔
پاکستان مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اہلکار ہلاک تحصیل لنڈی کوتل میں دو عسکریت پسند اور جاسوسوں کو امن لشکر نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پاکستان پشاور میں دھماکہ،5 افراد ہلاک دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: نامعلوم افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ حملہ آوروں نے بعد میں ایک کنٹینر کو آگ بھی لگا دی، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں طالبان حریف دھڑوں میں لڑائی میں بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں پیش آیا، جس میں اہم کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: راشن کی عدم فراہمی پر پولیو مہم معطل مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں راشن اور دیگر ضروری اشیاء فراہم نہیں کی گئیں۔
پاکستان لنڈی کوتل: فورسز سے جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک حکام کے مطابق یہ شدت پسند ایف سی قلعے پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔
پاکستان صوابی: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک اس واقعے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان پشاور: چارسدہ روڈ پر دھماکا، تین افراد ہلاک دھماکا ایک پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے، جس میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان پشاور: عسکریت پسندوں کی محلہ خالی کرانے کیلئے رہائشیوں کو دھمکی کالعدم لشکر اسلام (ایل آئی) کی طرف سے منسوب پمفلٹ میں رہائشیوں کو دس دنوں میں علاقہ خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجسنی: فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہلکار زخمی یہ واقعہ شمالی وزیرستان میں غلام خان روڈ پر پیش آیا جہاں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ایک دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان ٹی ٹی پی تنازعے کے حل کے لیئے افغان طالبان کی اپیل شمالی وزیرستان ایجنسی میں تقسیم کیئے گئے پمفلٹ میں طالبان کے دو گروہوں میں شدید اختلافات کی تصدیق کی گئی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین