پاکستان خیبرایجنسی: فضائی کارروائی میں7 دہشت گرد ہلاک پاک فضائیہ کی بمباری میں 15 مبینہ عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے، شدت پسندوں کے سات ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔
دنیا افغان فورسز کے آپریشن میں عمر خراسانی 'زخمی' پاکستان سے متصل افغان علاقے میں افغان نیشنل آرمی اور اتحادی افواج نے مشترکہ کارروائی میں طالبان کو نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان مہمند ایجنسی: 7 مبینہ عسکریت پسند ہلاک انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپ میں نشانہ بنے۔
پاکستان ڈی آئی خان:3افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقہ میں 3دن سے انٹیلی جنس بیس آپریشن جاری ہے، جس میں اب تک 9دہشت گرد مارے جاچکے ہیں
پاکستان خیبرپختونخوا: پولیس کی مدد اب صرف ایک بٹن دبانے پر ایک کلک سے دس مختلف اسٹیشنوں بشمول ضلعی پولیس کنٹرول، متعلقہ فیلڈ آفسروں اور سینٹرل پولیس آفس کو الرٹ بھیجا جا سکے گا۔
پاکستان اورکزئی ایجنسی:عسکریت پسندوں کا چوکیوں پر حملہ، 20 ہلاک دو سیکورٹی چیک پوسٹس پررات گئے حملہ کیا گیا، جوابی کارروائی میں 20 عسکریت پسند ہلاک اور 5 اہلکار زخمی ہوئے
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں سینئر القاعدہ رہنما ہلاک دتہ خیل میں ڈرون حملے میں القاعدہ لیڈرعمر فاروق کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوجی ذرائع نے حملے کی تردید کی ہے۔
پاکستان گرفتار ٹی ٹی پی کمانڈر پاکستان کے حوالے حکیم اللہ کے قریبی ساتھی لطیف محسود، ان کے دو محافظوں کو افغان آرمی نے سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
پاکستان سوات: 7سالہ بچی کو ونی قرار دینے والے جرگہ ارکان گرفتار سیدو شریف میں 7 رکنی جرگے نے بچی کو ونی قرار دیا, بچی کے کزن نے کسی لڑکی سے شادی کی تھی جس پر جرگے نے فیصلہ کیا
دنیا افغانستان میں ڈرون حملہ، 6 'دہشت گرد' ہلاک پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے دو گاڑیوں پر دو میزائل داغے جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
پاکستان خیبرایجنسی:فورسزسےجھڑپ میں 2اہم طالبان کمانڈر ہلاک جمرود میں جھڑپ میں کمانڈر ابوبکر اور کمانڈر واجد نشانہ بنے،کارروائی میں اہم کمانڈر عاشق اللہ کی ہلا کت کی بھی اطلاع ہے
پاکستان پشاور: ایک اور پولیو کیس کی تصدیق بڈھ میں 18 ماہ کے بچےمیں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 58 ہوگئی
پاکستان پشاور میں بم دھماکا، ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو سڑک کنارے بم دھماکے کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان وزیرستان:داعش کامبینہ پمفلٹ تقسیم،مخالفین کونشانہ بنانےکی دھمکی وانا میں تقسیم کیے جانے والے پمفلٹ میں عسکریت پسند رہنماء ملا نذیر کا ساتھ دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
پاکستان شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے سے 4 ہلاکتیں امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ایک احاطے اور ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
پاکستان ٹی ٹی پی سربراہ ڈرون حملہ میں بچ نکلے پیر کی رات پاکستانی سرحد سے ملحق افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کا نشانہ ملا فضل اللہ تھے۔
دنیا پاک- افغان سرحد پر ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک امریکی ڈرون نے پاکستان سرحد سے ملحقہ افغان صوبہ ننگرہار میں ایک کپماؤنڈ پر چار میزائل فائر کیے۔
پاکستان بلدیاتی الیکشن: خیبر پختونخوا حکومت بائیو میٹرک سسٹم سے دستبردار کے پی حکومت بلدیاتی انتخابات آئندہ برس اپریل میں بائیومیٹرک سسٹم کے بغیر کرانے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان خیبرایجنسی:امن لشکراورشدت پسندوں میں جھڑپ،3رضاکار ہلاک امن لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں ہوئی،دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا
پاکستان شمالی وزیرستان:ڈرون حملےمیں3مبینہ عسکریت پسند ہلاک دتہ خیل میں ایک کمپاؤنڈ پر جاسوس طیارے نے دو میزائل داغے، ہلاک ہونے والوں میں اہم کمانڈر شامل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین