پاکستان کرکٹ بورڈ صحافیوں کو میچ کی کوریج کے لیے ایکریڈیشن فراہم کرنے سے متعلق ایس او پیز بنانے، معاملے کو خود حل کرے، بصورت دیگر عدالت فیصلہ دے گی، جسٹس بابر ستار
کالم لکھنے والے عطا الحق قاسمی اور جنگ گروپ آف نیوز پیپر کے چیف ایگزیکٹو میر شکیل الرحمٰن 5،5 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کریں گے اور معذرت چھاپنے کے پابند ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
جو کچھ کل ہوا پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے، ابھی بھی نوجوان ملک سے باہر جا رہے ہیں، ارشد شریف بھی پاکستان کے شہری تھے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مجھے دو مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ دار ہوں گے، بانی پی ٹی آئی
مخصوص موبائل اپیلی کیشنز کے فنکشنز کام نہیں کر رہے، مثلا وائس ایپ پر تصاویر اور وائس نوٹ نہیں سینڈ ہوتے جس کا سبب میرین کیبل سے کوئی تعلق نہیں، وکیل درخواست گزار