جو کام کرسکتا ہوں، اسے جاری رکھوں گا، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران بار بار آئینی بینچ میں شامل نہ ہونے کا تذکرہ بھی کیا
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہے۔
محسن نقوی آمرانہ ذہنیت کے ساتھ ساری صورتحال کو غلط طریقے سے ہینڈل کر رہے تھے، نہتے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے پر انتہائی تشویش ہے، اعلامیہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے غیر ملکی اثاثوں، بینک اکاؤنٹس، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، انتخابات 2024 اور پی ڈی ایم حکومت سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں۔
جسٹس جمال مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر آئینی بینچ کا حصہ ہوں گے، زیر التوا آئینی مقدمات کو ترجیح دی جائے گی،اعلامیہ
سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی زیرِ سربراہی اجلاس میں سینئر ریسرچ افسر مظہر علی خان کو آرٹیکل 199 کے تحت مقدمات کی اسکروٹنی کا کام سونپا گیا ہے، اعلامیہ
رجسٹرار سپریم کورٹ، ایف بی آر حکام اور معاشی ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جو زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے سے متعلق تجاویز پیش کرے گی، اعلامیہ